لداخ میں بھارتی فوجی کیمپ میں آگ، فوجی بھاگ نکلے
newsare.net
لداخ کے علاقے لیہہ میں بھارتی فوج کے کیمپ میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث کیمپ میں افراتفری اور بھگدڑ مچ گئی۔ بھارتی فوجی اپنا ساز و ساملداخ میں بھارتی فوجی کیمپ میں آگ، فوجی بھاگ نکلے
لداخ کے علاقے لیہہ میں بھارتی فوج کے کیمپ میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث کیمپ میں افراتفری اور بھگدڑ مچ گئی۔ بھارتی فوجی اپنا ساز و سامان چھوڑ کر کیمپ خالی کرنے پر مجبور ہو گئے۔ آگ ڈگری کالج کے قریب واقع کیمپ میں لگی، جس نے کچھ ہی دیر میں … Continue reading لداخ میں بھارتی فوجی کیمپ میں آگ، فوجی بھاگ نکلے → Read more