Pakistan



بھارت کا پاکستان پر بزدلانہ حملہ پاکستان وقت کا تعین کر کے بھرپور جواب دے گا ڈی جی آئی ایس پی آر

بہاولپور (جنید بخآری سے)بھارت کے بزدلانہ حملے کی بھرپور جواب دیا جائے گا ڈی جی ائی ایس پی ار بزدل دشمن بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں پر میزائل دا

بھارتی باکسر کو شکست دینے والے شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال

پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی باکسر کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر  شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں
Khabrain Group Pakistan

بھارتی باکسر کو شکست دینے والے شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال

پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی باکسر کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر  شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے روایتی حریف بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو پچھاڑا۔ شہیر آفریدی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ … Continue reading بھارتی باکسر کو شکست دینے والے شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال →

بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہےکہ  اگر  بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر  جنگ ہوسکتی ہے۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں خواج
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہےکہ  اگر  بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر  جنگ ہوسکتی ہے۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ نیوکلیئر جنگ کی صورت میں ساری ذمہ داری بھارت پر عائد ہوگی۔ خیال رہےکہ گزشتہ شب بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں … Continue reading بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے، خواجہ آصف →

بھارتی بزدلانہ کارروائی: تعلیمی اداروں میں تعطیلات سے متعلق وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان سامنے آگیا

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی زاہد بخاری نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی توسیع کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیرگردش نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ اپنے
Khabrain Group Pakistan

بھارتی بزدلانہ کارروائی: تعلیمی اداروں میں تعطیلات سے متعلق وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان سامنے آگیا

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی زاہد بخاری نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی توسیع کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیرگردش نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسکولز کی چھٹیوں میں اضافے کا فی الحال فیصلہ نہیں ہوا، چھٹیوں میں اضافے کا زیر گردش نوٹی فکیشن جعلی ہے۔ … Continue reading بھارتی بزدلانہ کارروائی: تعلیمی اداروں میں تعطیلات سے متعلق وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان سامنے آگیا →

رافیل کا غرور خاک میں ملا، چاہتے تو 10 بھی گرا دیتے: وزیراعظم کا دوٹوک جواب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور جس تاریک رات بھارت نے حملہ کیا اس رات کو پاکستانی فوج نے چاندنی ر
Khabrain Group Pakistan

رافیل کا غرور خاک میں ملا، چاہتے تو 10 بھی گرا دیتے: وزیراعظم کا دوٹوک جواب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور جس تاریک رات بھارت نے حملہ کیا اس رات کو پاکستانی فوج نے چاندنی رات بنادیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمن ملک بھارت نے ماضی طرح ایک بار پھر … Continue reading رافیل کا غرور خاک میں ملا، چاہتے تو 10 بھی گرا دیتے: وزیراعظم کا دوٹوک جواب →

بھارت نے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا، اب جواب کے لیے تیار ررہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے ان کے پانچ جہاز ایسے گرائے جیسے مچھر ہوں یہ اور حملہ کریں ہم اور جہاز گرائیں گے۔ قومی اسمب
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا، اب جواب کے لیے تیار ررہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے ان کے پانچ جہاز ایسے گرائے جیسے مچھر ہوں یہ اور حملہ کریں ہم اور جہاز گرائیں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پرانا دور نہیں ہے کہ پاکستان کو دہشت گرد ملک کہا جائے اور دنیا مان … Continue reading بھارت نے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا، اب جواب کے لیے تیار ررہے، بلاول بھٹو →

وطن پر قربان — لیفٹیننٹ کرنل کا 7 سالہ بیٹا بھی شہید!

بھارت کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کے 7 سالہ بیٹے ارتضیٰ عباس شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جا
Khabrain Group Pakistan

وطن پر قربان — لیفٹیننٹ کرنل کا 7 سالہ بیٹا بھی شہید!

بھارت کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کے 7 سالہ بیٹے ارتضیٰ عباس شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب آزاد جموں و کشمیر کے علاقوں میں جارحیت کی گئی، یہ واقعہ بزدل دشمن کی گولہ باری سے … Continue reading وطن پر قربان — لیفٹیننٹ کرنل کا 7 سالہ بیٹا بھی شہید! →

بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا بزدلانہ حملے پر شدید احتجاج

بھارت کے بزدلانہ حملے پر اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا بزدلانہ حملے پر شدید احتجاج

بھارت کے بزدلانہ حملے پر اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا، بھارتی ناظم الامور کو بتایا گیا کہ حملوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد شہری شہید اور … Continue reading بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا بزدلانہ حملے پر شدید احتجاج →

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر علی گنڈاپور نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی۔  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گ
Khabrain Group Pakistan

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر علی گنڈاپور نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی۔  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع  کیا ہے، جہاں انہوں نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت … Continue reading عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر علی گنڈاپور نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی →

‘پاک بھارت کشیدہ صورتحال کو سنجیدگی سے مانیٹر کر رہے ہیں’:امریکہ وزیر خارجہ

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔  اپنے حالیہ بیان میں
Khabrain Group Pakistan

‘پاک بھارت کشیدہ صورتحال کو سنجیدگی سے مانیٹر کر رہے ہیں’:امریکہ وزیر خارجہ

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔  اپنے حالیہ بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس مؤقف سے متفق ہیں کہ دونوں ممالک کو بات چیت اور رابطے کے ذریعے امن کا راستہ … Continue reading ‘پاک بھارت کشیدہ صورتحال کو سنجیدگی سے مانیٹر کر رہے ہیں’:امریکہ وزیر خارجہ →

اہم فیصلے متوقع, قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس تیار

بھارت کے بزدلانہ حملے کے بعد قومی سلامتی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں شروع ہوگیا، اجلاس کے لیے تمام شرکا وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، قومی سلامتی کمی
Khabrain Group Pakistan

اہم فیصلے متوقع, قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس تیار

بھارت کے بزدلانہ حملے کے بعد قومی سلامتی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں شروع ہوگیا، اجلاس کے لیے تمام شرکا وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم قوم سے اہم خطاب کریں گے۔  وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وفاقی وزرا، مسلح افواج … Continue reading اہم فیصلے متوقع, قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس تیار →

قوم اور فوج دشمن سے نمٹنا جانتے ہیں، دشمن کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکار دشمن نے پاکستان کے 5 مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا، قوم اور افواج پاکستان د
Khabrain Group Pakistan

قوم اور فوج دشمن سے نمٹنا جانتے ہیں، دشمن کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکار دشمن نے پاکستان کے 5 مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا، قوم اور افواج پاکستان دشمن سے نمٹنا بخوبی جانتے ہیں، بھرپور جواب دیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان بھارت کے مسلط … Continue reading قوم اور فوج دشمن سے نمٹنا جانتے ہیں، دشمن کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم →

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی گولہ باری سے تین بھارتی لڑاکا طیارے تباہ، بھارتی سکیورٹی ذرائع نے اعتراف کرلیا

بھارت نے پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران اپنے 3 لڑاکا طیاروں کے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ نے بھارت
Khabrain Group Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی گولہ باری سے تین بھارتی لڑاکا طیارے تباہ، بھارتی سکیورٹی ذرائع نے اعتراف کرلیا

بھارت نے پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران اپنے 3 لڑاکا طیاروں کے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کے جواب میں شاندار کارروائی کرتے ہوئے یہ طیارے مار گرائے جن میں دو رافیل طیارے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ طیارے اکھنور، … Continue reading مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی گولہ باری سے تین بھارتی لڑاکا طیارے تباہ، بھارتی سکیورٹی ذرائع نے اعتراف کرلیا →

وزیراعظم نے رات بھر قومی سلامتی کی نگرانی کی: عطاء تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کو دنیا کی طرف سے وہ رسپانس نہیں ملا ، جو وہ چاہتا تھا۔ ’ عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہ
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم نے رات بھر قومی سلامتی کی نگرانی کی: عطاء تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کو دنیا کی طرف سے وہ رسپانس نہیں ملا ، جو وہ چاہتا تھا۔ ’ عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کا پاکستان سے دور دور تک کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2019ء میں بھارت … Continue reading وزیراعظم نے رات بھر قومی سلامتی کی نگرانی کی: عطاء تارڑ →

پاکستان نے بھارتی جارحیت پر اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے یو این سیکورٹی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کے حق ک
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے بھارتی جارحیت پر اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے یو این سیکورٹی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کے حق کو محفوظ رکھتا ہے۔ مشن نے واضح کیا کہ پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت کا مناسب جواب دینے کا مکمل حق رکھتا ہے۔ … Continue reading پاکستان نے بھارتی جارحیت پر اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا →

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست تسلیم کر لی

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چورا کمپلیکس کے مقام پر بھارتی فوج نے شدید جانی و مالی نقصان کے بعد سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی ہے۔  پاکستا
Khabrain Group Pakistan

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست تسلیم کر لی

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چورا کمپلیکس کے مقام پر بھارتی فوج نے شدید جانی و مالی نقصان کے بعد سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی ہے۔  پاکستان آرمی کی مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں دشمن کے 5 طیاروں مار گرانے کے علاوہ متعدد پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچا۔  بھارتی … Continue reading بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست تسلیم کر لی →

پاکستان کا جوابی کاروائی میں LOCپر برنالہ،کوٹلی اودھم پور، دودنیال سیکٹر پر بھارتی چوکیاں تباہ

پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول (LOC) پر برنالہ، کوٹلی اودھم پور، اور دودنیال سیکٹر میں بھارتی چوکیاں تباہ کر دیں۔ سیکیورٹی ذ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا جوابی کاروائی میں LOCپر برنالہ،کوٹلی اودھم پور، دودنیال سیکٹر پر بھارتی چوکیاں تباہ

پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول (LOC) پر برنالہ، کوٹلی اودھم پور، اور دودنیال سیکٹر میں بھارتی چوکیاں تباہ کر دیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی بھارتی جارحیت کے جواب میں کی گئی۔ تباہ کی گئی چوکیوں کو بھارتی افواج کی جانب سے سرحد پار گولہ باری کے لیے استعمال کیا … Continue reading پاکستان کا جوابی کاروائی میں LOCپر برنالہ،کوٹلی اودھم پور، دودنیال سیکٹر پر بھارتی چوکیاں تباہ →

یہ اقدام ہرگز نظرانداز نہیں کیا جائے گا، بلاول بھٹو کی بھارت کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر کیے گئے حملے کو شدید الفاظ میں بزدلانہ اور بلا اشتعال ج
Khabrain Group Pakistan

یہ اقدام ہرگز نظرانداز نہیں کیا جائے گا، بلاول بھٹو کی بھارت کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر کیے گئے حملے کو شدید الفاظ میں بزدلانہ اور بلا اشتعال جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ہرگز نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت نے مریدکے، بہاولپور، … Continue reading یہ اقدام ہرگز نظرانداز نہیں کیا جائے گا، بلاول بھٹو کی بھارت کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت →

بھارتی بزدلانہ حملہ،پاکستان کی ائر سپیس بند تمام پروازیں منسوخ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے یو این سیکورٹی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کے حق ک
Khabrain Group Pakistan

بھارتی بزدلانہ حملہ،پاکستان کی ائر سپیس بند تمام پروازیں منسوخ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے یو این سیکورٹی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کے حق کو محفوظ رکھتا ہے۔ مشن نے واضح کیا کہ پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت کا مناسب جواب دینے کا مکمل حق رکھتا ہے۔ … Continue reading بھارتی بزدلانہ حملہ،پاکستان کی ائر سپیس بند تمام پروازیں منسوخ →

بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد ملک بھر کے بڑے ایئرپورٹس پر فضائی ایمرجنسی نافذ

بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں ایک بزدلانہ کارروائی کے بعد ملک کے اہم ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، نیو اسلام آ
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد ملک بھر کے بڑے ایئرپورٹس پر فضائی ایمرجنسی نافذ

بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں ایک بزدلانہ کارروائی کے بعد ملک کے اہم ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ نافذ کرتے ہوئے فلائٹ آپریشن فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے جب کہ ایئر اسپیس … Continue reading بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد ملک بھر کے بڑے ایئرپورٹس پر فضائی ایمرجنسی نافذ →

پاک فضائیہ کا بھارت کو منہ توڑ جواب، دشمن کے 2 طیارے مارگرائے

پاکستانی سیکیورٹی ترجمان کے مطابق بھارتی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔ پ
Khabrain Group Pakistan

پاک فضائیہ کا بھارت کو منہ توڑ جواب، دشمن کے 2 طیارے مارگرائے

پاکستانی سیکیورٹی ترجمان کے مطابق بھارتی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔ پاکستانی فضائیہ کے تمام طیارے محفوظ ہیں اور کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارت کے ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو بھی … Continue reading پاک فضائیہ کا بھارت کو منہ توڑ جواب، دشمن کے 2 طیارے مارگرائے →

بھارت کا پاکستان پربزدلانہ حملہ، پاک فضائیہ نے3 بھارتی طیارے مارگرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور،
Khabrain Group Pakistan

بھارت کا پاکستان پربزدلانہ حملہ، پاک فضائیہ نے3 بھارتی طیارے مارگرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں میزائل داغے ہیں اور بلااشتعال بزدلانہ حملہ کیا ہے جبکہ پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دو … Continue reading بھارت کا پاکستان پربزدلانہ حملہ، پاک فضائیہ نے3 بھارتی طیارے مارگرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ کردیا →

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی بھارتی بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی بھارتی بزدلانہ حملے کی شدید مذمت پوری قوم متحد ہوکر دشمن کا مقابلہ کرے گی، وزیر اعلی مریم نواز کا اعلان مئی می
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی بھارتی بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی بھارتی بزدلانہ حملے کی شدید مذمت پوری قوم متحد ہوکر دشمن کا مقابلہ کرے گی، وزیر اعلی مریم نواز کا اعلان مئی میں دشمن نے حملہ کیا، 28 مئی 1998 کی طرح منہ توڑ جواب دیں گے، مریم نواز پاکستان کا بچہ بچہ اس امتحان میں سرخرو ہوگا اور … Continue reading وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی بھارتی بزدلانہ حملے کی شدید مذمت →

عمران خان نے رہنماؤں کو اے پی سی، ایپکس کمیٹی، نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میں جانے سے روک دیا

بانی پی ٹی آئی سے دو بہنوں کی ملاقات کرادی گی، عظمی خان اور نورین خان نے 45 منٹ تک جیل میں بانی سے ملاقات کی، علیمہ خان کو آج بھی ملاقات کی اجازت ن
Khabrain Group Pakistan

عمران خان نے رہنماؤں کو اے پی سی، ایپکس کمیٹی، نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میں جانے سے روک دیا

بانی پی ٹی آئی سے دو بہنوں کی ملاقات کرادی گی، عظمی خان اور نورین خان نے 45 منٹ تک جیل میں بانی سے ملاقات کی، علیمہ خان کو آج بھی ملاقات کی اجازت نہ ملی، عمران خان نے مائنز اینڈ منرل بل پر عمل درآمد روک دیا، اے پی سی، ایپکس کمیٹی، نیشنل سیکیورٹی … Continue reading عمران خان نے رہنماؤں کو اے پی سی، ایپکس کمیٹی، نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میں جانے سے روک دیا →

بھارتی حریف کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

تھائی لینڈ میں منعقدہ پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں روایتی  حریف کو شکست دینے والے  پاکستانی باکسر شہیر آفریدی واپس وطن پہنچ گئے۔ کراچی ایئر پو
Khabrain Group Pakistan

بھارتی حریف کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

تھائی لینڈ میں منعقدہ پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں روایتی  حریف کو شکست دینے والے  پاکستانی باکسر شہیر آفریدی واپس وطن پہنچ گئے۔ کراچی ایئر پورٹ پہنچنے پر قومی باکسرکا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی،شہیر آفریدی کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پتیاں نچھاور … Continue reading بھارتی حریف کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی وطن واپس پہنچ گئے →

“پرچی صرف پاکستان میں چلتی ہے:علیزے شاہ کا طنز

پاکستان شوبز کی اداکارہ اور ماڈل علیزے شاہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے بےباک انداز سے دیئے گئے بیان کی وجہ سے صارفین کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ حا
Khabrain Group Pakistan

“پرچی صرف پاکستان میں چلتی ہے:علیزے شاہ کا طنز

پاکستان شوبز کی اداکارہ اور ماڈل علیزے شاہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے بےباک انداز سے دیئے گئے بیان کی وجہ سے صارفین کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک تنقیدی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے شوبز … Continue reading “پرچی صرف پاکستان میں چلتی ہے:علیزے شاہ کا طنز →

سونا مزید مہنگا، عوام کی پہنچ سے دور

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی ق
Khabrain Group Pakistan

سونا مزید مہنگا، عوام کی پہنچ سے دور

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 61ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 377ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 61ڈالر کے اضافے سے 3ہزار … Continue reading سونا مزید مہنگا، عوام کی پہنچ سے دور →

جان محمد مہر قتل کیس ملزم بیٹے سمیت ڈرون حملے میں ہلاک

سندھ کے ضلع شکارپور میں سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل میں مطلوب ملزم شیر علی عرف شیر و بیٹے سمیت پولیس کارروائی میں مارا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ش
Khabrain Group Pakistan

جان محمد مہر قتل کیس ملزم بیٹے سمیت ڈرون حملے میں ہلاک

سندھ کے ضلع شکارپور میں سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل میں مطلوب ملزم شیر علی عرف شیر و بیٹے سمیت پولیس کارروائی میں مارا گیا۔ رپورٹ کے مطابق شکارپور پولیس نے چک کے کچے میں ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں شیرو بیٹے سمیت مارا گیا۔ شکارپور پولیس نے  کہا کہ اس نے … Continue reading جان محمد مہر قتل کیس ملزم بیٹے سمیت ڈرون حملے میں ہلاک →

وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آج ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ای
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آج ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس دوران مشرقی سرحد پر بھارت کی بڑھتی ہوئی جارحیت کے تناظر … Continue reading وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ →

گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہم کرنے کیلیے قیمت بڑھانی پڑے گی، حکام سوئی ناردرن

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر پر سوئی ناردرن حکام نے بتایا کہ اگر گھریلو صارفین کو بلا تعطل گی
Khabrain Group Pakistan

گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہم کرنے کیلیے قیمت بڑھانی پڑے گی، حکام سوئی ناردرن

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر پر سوئی ناردرن حکام نے بتایا کہ اگر گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم کریں اور لوڈ شیڈنگ نہ کریں تو پھر قیمت بھی بڑھانی پڑے گی۔ ایم ڈی سوئی ناردرن گیس نے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے … Continue reading گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہم کرنے کیلیے قیمت بڑھانی پڑے گی، حکام سوئی ناردرن →

وزیر داخلہ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر اصولی مؤقف سے آگاہ کیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قطر کے  وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن الثانی سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی پر اصولی مؤقف سے آگاہ کیا
Khabrain Group Pakistan

وزیر داخلہ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر اصولی مؤقف سے آگاہ کیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قطر کے  وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن الثانی سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی پر اصولی مؤقف سے آگاہ کیا۔ اہم ملاقات میں پاک قطر تعلقات اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال  کیا گیا۔ اس موقع پر پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی موجودہ صورتحال … Continue reading وزیر داخلہ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر اصولی مؤقف سے آگاہ کیا →

بھارت کے پاس دریاؤں کا پانی روکنے کی کوئی سہولت موجود نہیں تو پاکستانی دریاؤں کاپانی کہاں گیا؟ ماہرین نے سوالات اٹھادیے

بھارت نے یک طرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے پاکستان پر آبی جنگ مسلط کر دی اور پاکستان آنے والے دریائے چناب کے پانی کو بڑے پیمانے پر روک کر
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے پاس دریاؤں کا پانی روکنے کی کوئی سہولت موجود نہیں تو پاکستانی دریاؤں کاپانی کہاں گیا؟ ماہرین نے سوالات اٹھادیے

بھارت نے یک طرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے پاکستان پر آبی جنگ مسلط کر دی اور پاکستان آنے والے دریائے چناب کے پانی کو بڑے پیمانے پر روک کر اسے خشک کرناشروع کردیا ہے۔ اس کے علاوہ بھارت نے دریائے جہلم پر کشن گنگا منصوبے کے ذریعے پانی کا اخراج کم کرنے … Continue reading بھارت کے پاس دریاؤں کا پانی روکنے کی کوئی سہولت موجود نہیں تو پاکستانی دریاؤں کاپانی کہاں گیا؟ ماہرین نے سوالات اٹھادیے →

بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب

بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی &
Khabrain Group Pakistan

بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب

بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘را ‘نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی پراکسیز کو سرگرم کر دیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی را نے گوادر،کوئٹہ اور خضدار میں … Continue reading بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب →

اے ڈی بی اجلاس: پاکستان نے معاشی بحالی کیلئے امداد مانگ لی

ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے 58 ویں سالانہ اجلاس میں پاکستان نے معاشی بحالی کے لیے مالی امداد بڑھانے کی اپیل کی، پاکستان کی نمائندگی وزارتِ اقتصا
Khabrain Group Pakistan

اے ڈی بی اجلاس: پاکستان نے معاشی بحالی کیلئے امداد مانگ لی

ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے 58 ویں سالانہ اجلاس میں پاکستان نے معاشی بحالی کے لیے مالی امداد بڑھانے کی اپیل کی، پاکستان کی نمائندگی وزارتِ اقتصادی امور کے سیکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے کی, جنھوں نے ADB پر زور دیا کہ وہ پاکستان کو زیادہ مالی و تکنیکی معاونت فراہم کرے۔ انھوں نے کہا … Continue reading اے ڈی بی اجلاس: پاکستان نے معاشی بحالی کیلئے امداد مانگ لی →

بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پاکستان کا پہلا لانگ رینج ریڈار تیار

سرکاری ادارے، این آر ٹی سی اور نجی کمپنی، بلیو سرج کے اشتراک سے بھارتی افواج کی بری و فضائی سرگرمیوں پر نظر رکھتا پاکستان کا پہلا لانگ رینج زمی
Khabrain Group Pakistan

بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پاکستان کا پہلا لانگ رینج ریڈار تیار

سرکاری ادارے، این آر ٹی سی اور نجی کمپنی، بلیو سرج کے اشتراک سے بھارتی افواج کی بری و فضائی سرگرمیوں پر نظر رکھتا پاکستان کا پہلا لانگ رینج زمینی نگران ریڈار AM-350S ایجاد ،جسے ٹرک پر نصب کرکے کہیں بھی لے جانا ممکن ہے۔ یہ بہترین دفاعی ہتھیار 350 کلومیٹر دور تک دشمن پر … Continue reading بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پاکستان کا پہلا لانگ رینج ریڈار تیار →

پہلگام حملہ: پاکستان پر لگایا ایک اور بھارتی جھوٹا الزام بے نقاب

پاکستان پر ایک اور بھارتی الزام جھوٹ ثابت ہو گیا ،  آزاد کشمیر میں کسی دہشت گرد ٹریننگ کیمپ کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ بھارت کی جانب سے پہلگام واقع
Khabrain Group Pakistan

پہلگام حملہ: پاکستان پر لگایا ایک اور بھارتی جھوٹا الزام بے نقاب

پاکستان پر ایک اور بھارتی الزام جھوٹ ثابت ہو گیا ،  آزاد کشمیر میں کسی دہشت گرد ٹریننگ کیمپ کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر پاکستان پر آزاد کشمیر کے علاقے بیلانور شاہ میں دہشت گردوں کے تربیتی کیمپس موجود ہونے کا الزام عائد کیا جارہا … Continue reading پہلگام حملہ: پاکستان پر لگایا ایک اور بھارتی جھوٹا الزام بے نقاب →

Get more results via ClueGoal