بھارتی بزدلانہ کارروائی: تعلیمی اداروں میں تعطیلات سے متعلق وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان سامنے آگیا
newsare.net
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی زاہد بخاری نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی توسیع کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیرگردش نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ اپنےبھارتی بزدلانہ کارروائی: تعلیمی اداروں میں تعطیلات سے متعلق وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان سامنے آگیا
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی زاہد بخاری نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی توسیع کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیرگردش نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسکولز کی چھٹیوں میں اضافے کا فی الحال فیصلہ نہیں ہوا، چھٹیوں میں اضافے کا زیر گردش نوٹی فکیشن جعلی ہے۔ … Continue reading بھارتی بزدلانہ کارروائی: تعلیمی اداروں میں تعطیلات سے متعلق وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان سامنے آگیا → Read more