پاک بھارت کشیدگی، سعودی وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے
newsare.net
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خاپاک بھارت کشیدگی، سعودی وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کل اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ Read more