اپریل میں کاروباری سرگرمیاں، ایس ای سی پی میں دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹر
newsare.net
ملک میں اپریل 2025 کے دوران کاروباری سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی اور اس کے نتیجے میں ایس ای سی پی میں کارپوریٹ سیکٹر کی دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹاپریل میں کاروباری سرگرمیاں، ایس ای سی پی میں دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹر
ملک میں اپریل 2025 کے دوران کاروباری سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی اور اس کے نتیجے میں ایس ای سی پی میں کارپوریٹ سیکٹر کی دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جس سے ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر دو لکھ 52ہزار 321 تک پہنچ گئی۔ ایس ای سی پی کے … Continue reading اپریل میں کاروباری سرگرمیاں، ایس ای سی پی میں دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹر → Read more