گورنر خیبرپختونخوا میں عوام کیلیے مفت ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا
newsare.net
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں مفت ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا۔ گورنر کے پی نے انجمن ہلال احمر خیبر پختونخوا کے صوبائی ہیڈگورنر خیبرپختونخوا میں عوام کیلیے مفت ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں مفت ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا۔ گورنر کے پی نے انجمن ہلال احمر خیبر پختونخوا کے صوبائی ہیڈکوارٹر ڈبگری گارڈن پشاور کا دورہ کیا اور پشاور کے شہریوں کے لیے انجمن ہلال احمر خیبر پختونخوا کی جانب سے مفت ایمرجنسی ایمبولینس سروسز کا باضابطہ افتتاح کیا۔ … Continue reading گورنر خیبرپختونخوا میں عوام کیلیے مفت ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا → Read more