ٹرمپ کی صورت میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم
newsare.net
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بیان سماجی راٹرمپ کی صورت میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی امن کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیصلہ ساز قیادت پر ان … Continue reading ٹرمپ کی صورت میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم → Read more