پاک بھارت کشیدگی، کابل نے مغربی بارڈر پر امن کی یقین دہانی کرائی
newsare.net
پاک بھارت کشیدگی کے دوران خصوصی نمائندے برائے افغانستان محمد صادق پرامن مغربی سرحد کی یقین دہائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ غیر اعلامیہ پیپاک بھارت کشیدگی، کابل نے مغربی بارڈر پر امن کی یقین دہانی کرائی
پاک بھارت کشیدگی کے دوران خصوصی نمائندے برائے افغانستان محمد صادق پرامن مغربی سرحد کی یقین دہائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ غیر اعلامیہ پیش رفت محمد صادق کی چینی ہم منصب کے ہمراہ کابل میں علاقائی روابط مضبوط بنانے اور سی پیک منصوبے کی افغانستان تک توسیع پر بات چیت کے دوران ہوئی۔ … Continue reading پاک بھارت کشیدگی، کابل نے مغربی بارڈر پر امن کی یقین دہانی کرائی → Read more