وزیراعلیٰ پنجاب کی 6 لاکھ کاشتکاروں کو ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری
newsare.net
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 6 لاکھ کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے فی ایکڑ 5ہزار روپے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مروزیراعلیٰ پنجاب کی 6 لاکھ کاشتکاروں کو ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 6 لاکھ کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے فی ایکڑ 5ہزار روپے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کی اسکیم، ویٹ سپورٹ پروگرام کے نفاذ کے لیے تجاویز اور … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب کی 6 لاکھ کاشتکاروں کو ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری → Read more