حماس نے آخری امریکی یرغمالی ٹرمپ کے لیے خیرسگالی کے تحت رہا کر دیا
newsare.net
حماس نے غزہ میں قید آخری زندہ امریکی یرغمالی ایڈن الیگزینڈر کو رہا کر دیا ۔ایڈن الیگزینڈر، جو ایک 21 سالہ اسرائیلی-امریکی فوجی ہیں، کو 7 اکتوبر 20حماس نے آخری امریکی یرغمالی ٹرمپ کے لیے خیرسگالی کے تحت رہا کر دیا
حماس نے غزہ میں قید آخری زندہ امریکی یرغمالی ایڈن الیگزینڈر کو رہا کر دیا ۔ایڈن الیگزینڈر، جو ایک 21 سالہ اسرائیلی-امریکی فوجی ہیں، کو 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے دوران اغوا کیا گیا تھا۔ وہ 584 دنوں تک قید میں رہے ۔حماس نے ان کی رہائی کو امریکہ کے ساتھ جاری … Continue reading حماس نے آخری امریکی یرغمالی ٹرمپ کے لیے خیرسگالی کے تحت رہا کر دیا → Read more