جنگ کوئی فلم نہیں! سابق بھارتی آرمی چیف کا سخت ردعمل
newsare.net
پاک فضائیہ کی شاندار جوابی کارروائی نے بھارتی فوج کے دانت کھٹے کردیئے تھے جس پر وہاں کا میڈیا بھی بلبلا اُٹھا اور اپنی عوام کو اکسانے کی کوششوجنگ کوئی فلم نہیں! سابق بھارتی آرمی چیف کا سخت ردعمل
پاک فضائیہ کی شاندار جوابی کارروائی نے بھارتی فوج کے دانت کھٹے کردیئے تھے جس پر وہاں کا میڈیا بھی بلبلا اُٹھا اور اپنی عوام کو اکسانے کی کوششوں میں لگا ہوا تھا۔ بھارتی فوج کے سابق آرمی چیف جنرل منوج نراونے نے اس صورت حال کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے جنگ کی حمایت کرنے پر اپنے ملکی … Continue reading جنگ کوئی فلم نہیں! سابق بھارتی آرمی چیف کا سخت ردعمل → Read more