بھارت کا پاکستان مخالف نیا ہتھکنڈا، پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار پر بے بنیاد الزام عائد کردیا
newsare.net
جنگی جارحیت میں ذلت آمیز شکست اور عالمی سطح پر تنہائی کا شکار بھارت نے پاکستان کے خلاف نئے ہتھکنڈے شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے نبھارت کا پاکستان مخالف نیا ہتھکنڈا، پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار پر بے بنیاد الزام عائد کردیا
جنگی جارحیت میں ذلت آمیز شکست اور عالمی سطح پر تنہائی کا شکار بھارت نے پاکستان کے خلاف نئے ہتھکنڈے شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے نئی دہلی ہائی کمیشن میں تعینات ایک پاکستانی افسر پر غیر ضروی سرگرمیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے اُنہیں ناپسندیدہ شخص قرار دے دیا۔ بھارت نے مذکورہ پاکستانی … Continue reading بھارت کا پاکستان مخالف نیا ہتھکنڈا، پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار پر بے بنیاد الزام عائد کردیا → Read more