Pakistan



مودی کا S-400 کیساتھ فوٹو سیشن؛ دفاعی نظام کو تباہ کرنے کے پاکستانی دعوے کی تصدیق ؟

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے آدَم پُور ایئر بیس کا دورہ کرتے ہوئے S-400 میزائل لانچر کے سامنے تصاویر کھنچوائیں تاکہ یہ تاثر دیا جائے گا کہ پاک

امن پسند ہیں مگر جارحیت پر منہ توڑ دیں گے:وزیراعظم

آذربائیجان کے صدر نے بھارتی جارحیت  کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کو فون پر مبارک باد دی ہے جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے
Khabrain Group Pakistan

امن پسند ہیں مگر جارحیت پر منہ توڑ دیں گے:وزیراعظم

آذربائیجان کے صدر نے بھارتی جارحیت  کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کو فون پر مبارک باد دی ہے جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن ایک بار پھر جارحیت کا سامنا کرنا پڑا تو بھرپور دفاع بھی کرے گا۔ جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی … Continue reading امن پسند ہیں مگر جارحیت پر منہ توڑ دیں گے:وزیراعظم →

سائبر وار پاکستان کا بھارتی نظام پر زبردست جوابی حملہ

بھارت کیخلاف آپریشن بُنیان مرصوص میں پاکستان نے منہ توڑ جوابی سائبر حملہ کرتے ہوئے دشمن کو پاور انفراسٹرکچر اور پیٹرولیم سیکٹر سمیت مختلف ڈو
Khabrain Group Pakistan

سائبر وار پاکستان کا بھارتی نظام پر زبردست جوابی حملہ

بھارت کیخلاف آپریشن بُنیان مرصوص میں پاکستان نے منہ توڑ جوابی سائبر حملہ کرتے ہوئے دشمن کو پاور انفراسٹرکچر اور پیٹرولیم سیکٹر سمیت مختلف ڈومینز میں شدید نقصان پہنچایا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ پاکستان کی سائبر ٹیم نے بھارتی جارحیت کو منہ توڑ جواب دیا اور افواج پاکستان  کی سائبر ٹیم نے بھارت … Continue reading سائبر وار پاکستان کا بھارتی نظام پر زبردست جوابی حملہ →

بھارتیوں کو بالی وڈ سے پاک آرمی نے نکالا، بہروز سبزواری

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بھارت سے معرکہ حق میں شاندار کامیابی سے نوازنے کیلئے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے جنگ میں پاک افواج ک
Khabrain Group Pakistan

بھارتیوں کو بالی وڈ سے پاک آرمی نے نکالا، بہروز سبزواری

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بھارت سے معرکہ حق میں شاندار کامیابی سے نوازنے کیلئے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے جنگ میں پاک افواج کی کارکردگی کو خوب سراہا ہے۔ انہوں نے بھارت کیخلاف جنگ میں کامیابی پر یومِ تشکر مناتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا انہوں نے خوشی کا اظہار … Continue reading بھارتیوں کو بالی وڈ سے پاک آرمی نے نکالا، بہروز سبزواری →

دورہ پاکستان؟ بنگلادیش ٹیم کی آمد پر کرکٹ بورڈ کا مؤقف آگیا

بنگلا دیش کی حکومت کی جانب سے اپنی ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز کی اجازت دینے کا قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے جمعرات کے ر
Khabrain Group Pakistan

دورہ پاکستان؟ بنگلادیش ٹیم کی آمد پر کرکٹ بورڈ کا مؤقف آگیا

بنگلا دیش کی حکومت کی جانب سے اپنی ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز کی اجازت دینے کا قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے جمعرات کے روز جاری اپنے بیان میں بتایا کہ ہمیں پاکستان کیخلاف شیڈول سیریز کے حوالے سے حکومت کی جانب سے مثبت اشارے ملے ہیں اور امید … Continue reading دورہ پاکستان؟ بنگلادیش ٹیم کی آمد پر کرکٹ بورڈ کا مؤقف آگیا →

خراجِ تحسین سینیٹ میں پاک فوج کے لیے یکجہتی قرارداد منظور

آپریشن بُنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر سینیٹ نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔  سینیٹ کے اجلاس میں وزیر ق
Khabrain Group Pakistan

خراجِ تحسین سینیٹ میں پاک فوج کے لیے یکجہتی قرارداد منظور

آپریشن بُنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر سینیٹ نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔  سینیٹ کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پاک بھارت  حالیہ جنگ میں پاکستانی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرار داد میں بھارت … Continue reading خراجِ تحسین سینیٹ میں پاک فوج کے لیے یکجہتی قرارداد منظور →

کپتانی کا خاتمہ؟ شان مسعود کی ٹیسٹ قیادت خطرے میں

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی پر قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے
Khabrain Group Pakistan

کپتانی کا خاتمہ؟ شان مسعود کی ٹیسٹ قیادت خطرے میں

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی پر قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے قومی ٹیسٹ ٹیم کے موجودہ نائب کپتان سعود شکیل کو کپتانی سپرد کی جاسکتی ہے، جس کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد کردے … Continue reading کپتانی کا خاتمہ؟ شان مسعود کی ٹیسٹ قیادت خطرے میں →

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے ریکارڈ پرائز منی کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11
Khabrain Group Pakistan

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے ریکارڈ پرائز منی کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11 جون سے لارڈز میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل … Continue reading ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ →

یوٹرن بی سی سی آئی دباؤ پر جنوبی افریقا نے آئی پی ایل پر فیصلہ بدلا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے دباؤکے بعدآئی پی ایل پر کرکٹ جنوبی افریقا نے یوٹرن لے لیا۔ جنوبی افریقا نے آئی پی ایل کھیلنے والےکھلاڑیو
Khabrain Group Pakistan

یوٹرن بی سی سی آئی دباؤ پر جنوبی افریقا نے آئی پی ایل پر فیصلہ بدلا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے دباؤکے بعدآئی پی ایل پر کرکٹ جنوبی افریقا نے یوٹرن لے لیا۔ جنوبی افریقا نے آئی پی ایل کھیلنے والےکھلاڑیوں کو 26 مئی تک واپس آنے کا کہا تھا مگر اب کرکٹ جنوبی افریقا نے آئی پی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کے این اوسی کی مدت بڑھادی۔ … Continue reading یوٹرن بی سی سی آئی دباؤ پر جنوبی افریقا نے آئی پی ایل پر فیصلہ بدلا →

عمران-حکومت ڈیل؟ چیئرمین پی ٹی آئی نے افواہیں مسترد کردیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنےڈیل کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کوئی ڈیل زیر غور نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈی
Khabrain Group Pakistan

عمران-حکومت ڈیل؟ چیئرمین پی ٹی آئی نے افواہیں مسترد کردیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنےڈیل کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کوئی ڈیل زیر غور نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح طور پر کہا ہے … Continue reading عمران-حکومت ڈیل؟ چیئرمین پی ٹی آئی نے افواہیں مسترد کردیں →

سلیبرٹی ہونا آسان نہیں یہ ذہنی دباؤ سے بھرپور زندگی ہے، شمعون عباسی

پاکستان شوبز کے اداکار، ہدایت کار اور اسکرین رائٹر شمعون عباسی نے شہرت کو سنبھالنا ایک مشکل کام قرار دے دیا۔ شمعون عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگ
Khabrain Group Pakistan

سلیبرٹی ہونا آسان نہیں یہ ذہنی دباؤ سے بھرپور زندگی ہے، شمعون عباسی

پاکستان شوبز کے اداکار، ہدایت کار اور اسکرین رائٹر شمعون عباسی نے شہرت کو سنبھالنا ایک مشکل کام قرار دے دیا۔ شمعون عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ایکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام میں شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے سلیبرٹی کلچر کے نقصانات پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلیبرٹی بننا اور مشہور … Continue reading سلیبرٹی ہونا آسان نہیں یہ ذہنی دباؤ سے بھرپور زندگی ہے، شمعون عباسی →

امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایران اپنا جوہری پروگرام بند کرنے کیلئے راضی ہوگیا

تہران/واشنگٹن: ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ تمام اقتصادی پابندیاں ختم کر دے تو تہران نہ صرف جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ ترک کرے گا بلکہ ا
Khabrain Group Pakistan

امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایران اپنا جوہری پروگرام بند کرنے کیلئے راضی ہوگیا

تہران/واشنگٹن: ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ تمام اقتصادی پابندیاں ختم کر دے تو تہران نہ صرف جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ ترک کرے گا بلکہ اپنا ایٹمی پروگرام ہمیشہ کے لیے روکنے پر بھی آمادہ ہے۔ یہ بیان ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اعلیٰ مشیر علی شمخانی نے دیا … Continue reading امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایران اپنا جوہری پروگرام بند کرنے کیلئے راضی ہوگیا →

بجٹ میں عوام اچھی خبریں سنیں گے، پیٹرول، بجلی کی قیمت، شرح سود میں کمی ہوگی، ، ہارون اختر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عوام اور صنعت کار اچھی خبریں سنیں گے، بجٹ میں پٹرول، بجلی کی قیمتیں اور شرح سود م
Khabrain Group Pakistan

بجٹ میں عوام اچھی خبریں سنیں گے، پیٹرول، بجلی کی قیمت، شرح سود میں کمی ہوگی، ، ہارون اختر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عوام اور صنعت کار اچھی خبریں سنیں گے، بجٹ میں پٹرول، بجلی کی قیمتیں اور شرح سود مزید کم ہوں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہارون اختر نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی معاشی سرگرمیاں نواز شریف … Continue reading بجٹ میں عوام اچھی خبریں سنیں گے، پیٹرول، بجلی کی قیمت، شرح سود میں کمی ہوگی، ، ہارون اختر →

کبرٰی خان کا شادی کے بعد پہلے اسپیل کی شوٹنگ مکمل

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی ہردلعزیز اداکارہ کبریٰ خان شادی کے بعد اپنے پہلے پراجیکٹ کیساتھ جلد ٹیلی ویژن اسکرین پر دھوم مچانے والی ہیں جسکی تفص
Khabrain Group Pakistan

کبرٰی خان کا شادی کے بعد پہلے اسپیل کی شوٹنگ مکمل

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی ہردلعزیز اداکارہ کبریٰ خان شادی کے بعد اپنے پہلے پراجیکٹ کیساتھ جلد ٹیلی ویژن اسکرین پر دھوم مچانے والی ہیں جسکی تفصیلات نے شائقین کو خوشی سے جھومنے پر مجبور کردیا۔ ماہ فروری میں خانہ کعبہ جیسے مقدس مقام پر ساتھی اداکار گوہر رشید کیساتھ نکاح کرکے نئی زندگی کی شروعات … Continue reading کبرٰی خان کا شادی کے بعد پہلے اسپیل کی شوٹنگ مکمل →

مجھے میری اوقات سے بہت زیادہ ملا، رِتیش دیشمکھ

بالی وڈ اداکار رتیش دیشمکھ کا ماننا ہے کہ انہیں فلم نگری میں انکی اوقات سے بہت زیادہ ملا ہے۔ اداکار رتیش دیشمکھ کا شمار انڈسٹری کے جانے مانے فنک
Khabrain Group Pakistan

مجھے میری اوقات سے بہت زیادہ ملا، رِتیش دیشمکھ

بالی وڈ اداکار رتیش دیشمکھ کا ماننا ہے کہ انہیں فلم نگری میں انکی اوقات سے بہت زیادہ ملا ہے۔ اداکار رتیش دیشمکھ کا شمار انڈسٹری کے جانے مانے فنکاروں میں کیا جاتا ہے جو اپنے ہر کردار کی چھاپ ناظرین پر چھوڑے بغیر سکون سے نہیں بیٹھتے۔ حال ہی میں انہیں فلم ‘ریڈ 2’ … Continue reading مجھے میری اوقات سے بہت زیادہ ملا، رِتیش دیشمکھ →

یشما گل کی زندگی میں ’جوجو’ کی جگہ ’ایشوریا’ نے لے لی

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ یشما گل اپنی جوجو کو کھو دینے کے بعد اپنی قریبی دوست ہانیہ عامر  کے سہارے کی معترف ہوگئیں۔ حال ہی میں یشما گل
Khabrain Group Pakistan

یشما گل کی زندگی میں ’جوجو’ کی جگہ ’ایشوریا’ نے لے لی

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ یشما گل اپنی جوجو کو کھو دینے کے بعد اپنی قریبی دوست ہانیہ عامر  کے سہارے کی معترف ہوگئیں۔ حال ہی میں یشما گل نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی پالتوبلی جوجو کی چند تصاویر شیئر کی تھیں جسکے ساتھ  منسلک پیغام میں انہوں نے اپنے فینز کو … Continue reading یشما گل کی زندگی میں ’جوجو’ کی جگہ ’ایشوریا’ نے لے لی →

پاک فوج کے ہاتھوں بھارت کے S-400 دفاعی نظام کی تباہی؛ ایک اور ممکنہ ثبوت مل گیا

پاکستان کے بھارتی فضائی دفاعی نظام ایس-400 کو تباہ کرنے کے دعوے کو مودی سرکار مسلسل جھٹلانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ایک بار پھر ناکامی کا منہ دیکھن
Khabrain Group Pakistan

پاک فوج کے ہاتھوں بھارت کے S-400 دفاعی نظام کی تباہی؛ ایک اور ممکنہ ثبوت مل گیا

پاکستان کے بھارتی فضائی دفاعی نظام ایس-400 کو تباہ کرنے کے دعوے کو مودی سرکار مسلسل جھٹلانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ایک بار پھر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ ایک بھارتی مقامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ نے اس بیانیے کو غیر متوقع طور پر تقویت دہ ہے کہ پاکستانی افواج نے بھارت … Continue reading پاک فوج کے ہاتھوں بھارت کے S-400 دفاعی نظام کی تباہی؛ ایک اور ممکنہ ثبوت مل گیا →

پی آئی اے کا معرکہ حق پر جشن منفرد انداز میں

پی آئی اے نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی فتح کو منانے کیلئے انوکھا انداز اپنالیا۔  ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن کی جانب سے د
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے کا معرکہ حق پر جشن منفرد انداز میں

پی آئی اے نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی فتح کو منانے کیلئے انوکھا انداز اپنالیا۔  ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن کی جانب سے دوران پرواز مسافروں کی خصوصی تواضع کا اہتمام کیا جارہا ہے، تمام ملکی اور غیر ملکی پروازوں میں جشن فتح کے کیک کاٹنے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پی … Continue reading پی آئی اے کا معرکہ حق پر جشن منفرد انداز میں →

ایئروائس مارشل اورنگزیب گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیت

پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد حالیہ دنوں میں گوگل پر پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئے ہیں
Khabrain Group Pakistan

ایئروائس مارشل اورنگزیب گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیت

پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد حالیہ دنوں میں گوگل پر پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئے ہیں۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق، 12 مئی کی رات 2 بجے “Aurangzeb” کے تلاش کے رجحان نے بلند ترین سطح پر پہنچ کر گزشتہ ہفتے کا سب سے اونچا پوائنٹ حاصل … Continue reading ایئروائس مارشل اورنگزیب گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیت →

پاکستان میں تمباکو نوشی کے 413 برانڈز دستیاب، 286 برانڈ کی غیر قانونی اسمگلنگ

 انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (IPOR) نے پاکستان بھر میں غیر قانونی سگریٹ کے تیزی سے پھیلاؤ پر اپنی تحقیقی رپورٹ جاری کر دی جس میں انکشاف کیا گ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں تمباکو نوشی کے 413 برانڈز دستیاب، 286 برانڈ کی غیر قانونی اسمگلنگ

 انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (IPOR) نے پاکستان بھر میں غیر قانونی سگریٹ کے تیزی سے پھیلاؤ پر اپنی تحقیقی رپورٹ جاری کر دی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں ٹیکس چوری اور اسمگل شدہ سگریٹ کھلے عام فروخت ہو رہے ہیں۔ یہ رپورٹ آج پشاور میں IPOR کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر … Continue reading پاکستان میں تمباکو نوشی کے 413 برانڈز دستیاب، 286 برانڈ کی غیر قانونی اسمگلنگ →

پی آئی اے کا پاکستان کی فتح کو منانے کا انوکھا انداز

کراچی: پی آئی اے نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی فتح کو منانے کیلئے انوکھا انداز اپنالیا۔  ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن کی جان
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے کا پاکستان کی فتح کو منانے کا انوکھا انداز

کراچی: پی آئی اے نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی فتح کو منانے کیلئے انوکھا انداز اپنالیا۔  ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن کی جانب سے دوران پرواز مسافروں کی خصوصی تواضع کا اہتمام کیا جارہا ہے، تمام ملکی اور غیر ملکی پروازوں میں جشن فتح کے کیک کاٹنے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ … Continue reading پی آئی اے کا پاکستان کی فتح کو منانے کا انوکھا انداز →

پی ایس ایل؛ وارنر کے بعد ہیلز نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کردیا

کراچی کنگز کے غیرملکی کپتان ڈیوڈ وارنر کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آ
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل؛ وارنر کے بعد ہیلز نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کردیا

کراچی کنگز کے غیرملکی کپتان ڈیوڈ وارنر کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایل 10 میں بطور دفاعی چیمپئین اپنے مہم جاری رکھنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کی فرنچائز نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ … Continue reading پی ایس ایل؛ وارنر کے بعد ہیلز نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کردیا →

پاکستان پر خاموشی کیوں: مہاراشٹرا پولیس کا بالی ووڈ اسٹارز کیخلاف ایکشن

حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور جنگ پر پاکستان کیخلاف خاموشی اختیار کرنے پر مہاراشٹر پولیس نے اپنے ہی فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ جہاں پاک
Khabrain Group Pakistan

پاکستان پر خاموشی کیوں: مہاراشٹرا پولیس کا بالی ووڈ اسٹارز کیخلاف ایکشن

حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور جنگ پر پاکستان کیخلاف خاموشی اختیار کرنے پر مہاراشٹر پولیس نے اپنے ہی فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ جہاں پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کے کئی فنکار پاکستان کیخلاف زہر اُگلتے رہے اور سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلائیں وہیں بھارت کے کچھ بڑے اسٹارز ایسے بھی تھے جنہوں … Continue reading پاکستان پر خاموشی کیوں: مہاراشٹرا پولیس کا بالی ووڈ اسٹارز کیخلاف ایکشن →

ٹرمپ کا سیزفائر اعلان، بھارتی سیاستدانوں کا شدید ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 10 مئی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد جنگ بندی (سیز فائر) کے اعلان کو بھارت نے کھلے عام مسترد ک
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا سیزفائر اعلان، بھارتی سیاستدانوں کا شدید ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 10 مئی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد جنگ بندی (سیز فائر) کے اعلان کو بھارت نے کھلے عام مسترد کر دیا ہے۔  اس اعلان کے بعد بھارت میں سیاسی اور صحافتی حلقوں میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، جب کہ مودی سرکار … Continue reading ٹرمپ کا سیزفائر اعلان، بھارتی سیاستدانوں کا شدید ردعمل →

وزیراعظم و آرمی چیف کا فرنٹ لائن چھاؤنی کا دورہ، آپریشن بنیان المرصوص میں پیش قدمی

پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص لانچ کیا جو کامیاب ہوا اور دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کر کے مسلح افواج نے اپنی جرات و بہ
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم و آرمی چیف کا فرنٹ لائن چھاؤنی کا دورہ، آپریشن بنیان المرصوص میں پیش قدمی

پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص لانچ کیا جو کامیاب ہوا اور دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کر کے مسلح افواج نے اپنی جرات و بہادری کا لوہا منوایا ہے اور دنیا کو بتایا کہ ملکی سلامتی و خود مختاری کے لیے دشمن کو گھر گھس کر نیست و نابود … Continue reading وزیراعظم و آرمی چیف کا فرنٹ لائن چھاؤنی کا دورہ، آپریشن بنیان المرصوص میں پیش قدمی →

شادی کے سوال پر پریتی زنٹا کا سخت ردعمل

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی مشترکہ اونر و اداکارہ پریتی زنٹا آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سو
Khabrain Group Pakistan

شادی کے سوال پر پریتی زنٹا کا سخت ردعمل

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی مشترکہ اونر و اداکارہ پریتی زنٹا آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھیں۔ گزشتہ روز آئی پی ایل کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز کی مشترکہ مالک پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بات چیت کا سیشن … Continue reading شادی کے سوال پر پریتی زنٹا کا سخت ردعمل →

سیلینا گومز کی کمپنی مالی بحران کا شکار

معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز اپنی ذہنی صحت کے فروغ کے لیے قائم کردہ کمپنی ’ونڈر مائنڈ‘ کو درپیش مالی مسائل کے باعث سوشل میڈیا
Khabrain Group Pakistan

سیلینا گومز کی کمپنی مالی بحران کا شکار

معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز اپنی ذہنی صحت کے فروغ کے لیے قائم کردہ کمپنی ’ونڈر مائنڈ‘ کو درپیش مالی مسائل کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔ امریکی جریدے فوربز کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کو ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور صحت سے متعلق سہولیات میں کٹوتی … Continue reading سیلینا گومز کی کمپنی مالی بحران کا شکار →

جامنی ٹائی اور جامنی کارپٹ خاتون اول کی غیر موجودگی، ٹرمپ کا شاہی استقبال

ریڈ کارپٹ دنیا بھر میں عزت ، وقار اور خصوصی پروٹوکول کی علامت سمجھا جاتا ہے مگر دنیا کے طاقت ور  ترین ملک امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے سعودی ع
Khabrain Group Pakistan

جامنی ٹائی اور جامنی کارپٹ خاتون اول کی غیر موجودگی، ٹرمپ کا شاہی استقبال

ریڈ کارپٹ دنیا بھر میں عزت ، وقار اور خصوصی پروٹوکول کی علامت سمجھا جاتا ہے مگر دنیا کے طاقت ور  ترین ملک امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے سعودی عرب میں جامنی کارپٹ بچھایا گیا۔ جامنی قالین پر ٹرمپ، جامنی ٹائی میں ۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ، جب اپنے طیارے ائیر فورس ون سے باہر آئے … Continue reading جامنی ٹائی اور جامنی کارپٹ خاتون اول کی غیر موجودگی، ٹرمپ کا شاہی استقبال →

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر عالمی بینک بھی بول پڑا

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر عالمی بینک بھی بول پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر عالمی بینک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ
Khabrain Group Pakistan

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر عالمی بینک بھی بول پڑا

سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر عالمی بینک بھی بول پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر عالمی بینک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کیا جا سکتا، معاہدے میں معطلی کی اجازت کی شق نہیں، معاہدے میں عالمی بینک کا کردار سہولت کار کا ہے۔ صدر … Continue reading سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر عالمی بینک بھی بول پڑا →

گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال؛ پریتی زنٹا بھڑک اٹھیں

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی مشترکہ اونر و اداکارہ پریتی زنٹا آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سو
Khabrain Group Pakistan

گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال؛ پریتی زنٹا بھڑک اٹھیں

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی مشترکہ اونر و اداکارہ پریتی زنٹا آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھیں۔ گزشتہ روز آئی پی ایل کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز کی مشترکہ مالک پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بات چیت کا سیشن … Continue reading گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال؛ پریتی زنٹا بھڑک اٹھیں →

سیلینا گومز کی کمپنی مالی بحران کا شکار، ملازمین کو عدم ادائیگی کے بعد فارغ کرنے لگے

معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز اپنی ذہنی صحت کے فروغ کے لیے قائم کردہ کمپنی ’ونڈر مائنڈ‘ کو درپیش مالی مسائل کے باعث سوشل میڈیا
Khabrain Group Pakistan

سیلینا گومز کی کمپنی مالی بحران کا شکار، ملازمین کو عدم ادائیگی کے بعد فارغ کرنے لگے

معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز اپنی ذہنی صحت کے فروغ کے لیے قائم کردہ کمپنی ’ونڈر مائنڈ‘ کو درپیش مالی مسائل کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔ امریکی جریدے فوربز کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کو ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور صحت سے متعلق سہولیات میں کٹوتی … Continue reading سیلینا گومز کی کمپنی مالی بحران کا شکار، ملازمین کو عدم ادائیگی کے بعد فارغ کرنے لگے →

غزہ کو منظم انداز میں تباہ کیا جا رہا ہے، اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار کا خطاب

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل میں ایک بیان دیتے ہوئے غزہ میں جاری انسانیت سوز بحران کو اجاگر کی
Khabrain Group Pakistan

غزہ کو منظم انداز میں تباہ کیا جا رہا ہے، اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار کا خطاب

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل میں ایک بیان دیتے ہوئے غزہ میں جاری انسانیت سوز بحران کو اجاگر کیا اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ انسانی امدادی کارکنوں کے تحفظ اور فلسطینی عوام کی حالتِ زار کو ختم کرنے کے لیے فوری اقدام کرے۔ … Continue reading غزہ کو منظم انداز میں تباہ کیا جا رہا ہے، اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار کا خطاب →

رافیل ڈیل میں 41 ہزار کروڑ کی کرپشن؟ – کانگریس کا نیا دھماکا

نئی دہلی: رافیل طیاروں کے سودے پر ایک بار پھر سیاسی گرما گرمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔  کانگریس کے سینیئر رہنما رندیپ سنگھ سرجیوالا اور سنجے نروپم ن
Khabrain Group Pakistan

رافیل ڈیل میں 41 ہزار کروڑ کی کرپشن؟ – کانگریس کا نیا دھماکا

نئی دہلی: رافیل طیاروں کے سودے پر ایک بار پھر سیاسی گرما گرمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔  کانگریس کے سینیئر رہنما رندیپ سنگھ سرجیوالا اور سنجے نروپم نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار اور ڈسالٹ ایوی ایشن کے سی ای او ایرک ٹراپئر کا انٹرویو صرف ایک “پی … Continue reading رافیل ڈیل میں 41 ہزار کروڑ کی کرپشن؟ – کانگریس کا نیا دھماکا →

’ایسا برادرانہ تعلق دنیا کے چند ہی ممالک کو نصیب ہے‘، پاک بھارت کشیدگی کے دوران ترک صدر کا اہم بیان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے لیے جاری اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایسا برادرانہ تعلق دنیا کے چند ہی ممالک کو نصیب ہے‘، جیسا پاکستا
Khabrain Group Pakistan

’ایسا برادرانہ تعلق دنیا کے چند ہی ممالک کو نصیب ہے‘، پاک بھارت کشیدگی کے دوران ترک صدر کا اہم بیان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے لیے جاری اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایسا برادرانہ تعلق دنیا کے چند ہی ممالک کو نصیب ہے‘، جیسا پاکستان اور ان کے ملک کے درمیان ہے۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں ترک صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو ‘قیمتی بھائی’ کہہ کر … Continue reading ’ایسا برادرانہ تعلق دنیا کے چند ہی ممالک کو نصیب ہے‘، پاک بھارت کشیدگی کے دوران ترک صدر کا اہم بیان →

بھارت کا پاکستان مخالف نیا ہتھکنڈا، پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار پر بے بنیاد الزام عائد کردیا

جنگی جارحیت میں ذلت آمیز شکست اور عالمی سطح پر تنہائی کا شکار بھارت نے پاکستان کے خلاف نئے ہتھکنڈے شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ن
Khabrain Group Pakistan

بھارت کا پاکستان مخالف نیا ہتھکنڈا، پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار پر بے بنیاد الزام عائد کردیا

جنگی جارحیت میں ذلت آمیز شکست اور عالمی سطح پر تنہائی کا شکار بھارت نے پاکستان کے خلاف نئے ہتھکنڈے شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے نئی دہلی ہائی کمیشن میں تعینات ایک پاکستانی افسر پر غیر ضروی سرگرمیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے اُنہیں ناپسندیدہ شخص قرار دے دیا۔ بھارت نے مذکورہ پاکستانی … Continue reading بھارت کا پاکستان مخالف نیا ہتھکنڈا، پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار پر بے بنیاد الزام عائد کردیا →

کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کا عمل بتدریج معمول پر آرہا ہے، ترجمان پی اے اے

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی(پی اے اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پر پروازوں کا عمل بتدریج معمول پر آ رہا ہے۔ ترجمان پی اے اے نے کہا کہ 11
Khabrain Group Pakistan

کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کا عمل بتدریج معمول پر آرہا ہے، ترجمان پی اے اے

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی(پی اے اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پر پروازوں کا عمل بتدریج معمول پر آ رہا ہے۔ ترجمان پی اے اے نے کہا کہ 11اور 12 مئی کو کراچی ائیرپورٹ سے بین الاقوامی اور اندرون ملک کی متعدد پروازیں آپریٹ کی گئیں، دو روزکے دوران 18 بین الاقوامی پروازوں … Continue reading کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کا عمل بتدریج معمول پر آرہا ہے، ترجمان پی اے اے →

Get more results via ClueGoal