ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟
newsare.net
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے ریکارڈ پرائز منی کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے ریکارڈ پرائز منی کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11 جون سے لارڈز میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل … Continue reading ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ → Read more