پی ایس ایل 10: شکیب الحسن لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے
newsare.net
بنگلادیش کے شکیب الحسن لاہور قلندرکا حصہ بن گئے، وہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ شکیب الحسن کو ڈیرل مچل کی جپی ایس ایل 10: شکیب الحسن لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے
بنگلادیش کے شکیب الحسن لاہور قلندرکا حصہ بن گئے، وہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ شکیب الحسن کو ڈیرل مچل کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جو کراچی کنگز کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ شکیب الحسن 17 مئی کو اسلام … Continue reading پی ایس ایل 10: شکیب الحسن لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے → Read more