مقابلہ حسن میں صرف خوبصورتی نہیں دیکھی جاتی، اریج چوہدری
newsare.net
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ اور مس پاکستان ورلڈ اریج چوہدری نے عالمی مقابلہ حسن کے حوالے سے مداحوں سے اہم انکشاف کردیا۔ اریج چوہدرمقابلہ حسن میں صرف خوبصورتی نہیں دیکھی جاتی، اریج چوہدری
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ اور مس پاکستان ورلڈ اریج چوہدری نے عالمی مقابلہ حسن کے حوالے سے مداحوں سے اہم انکشاف کردیا۔ اریج چوہدری جو کہ ایک خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں انہوں نے حال ہی میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامہ سیریل ‘کبھی میں کبھی تم’ میں … Continue reading مقابلہ حسن میں صرف خوبصورتی نہیں دیکھی جاتی، اریج چوہدری → Read more