آرمی چیف جنرل عاصم منیر پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے
newsare.net
پی ایس ایل کے دوبارہ آغاز پر کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین میچ دیکھنے کیلئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل حافظ سید عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آرآرمی چیف جنرل عاصم منیر پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے
پی ایس ایل کے دوبارہ آغاز پر کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین میچ دیکھنے کیلئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل حافظ سید عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری بھی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے جہاں چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی … Continue reading آرمی چیف جنرل عاصم منیر پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے → Read more