پہلگام حملے اور آپریشن سندور کی حقیقت کیا ہے؟ انڈین میڈیا کی چشم کشا رپورٹ
newsare.net
بھارتی نیوز ویب سائٹ دی وائر نے اپنی تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ میں مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور پہلگام حملے سمیت “آپریشن سندپہلگام حملے اور آپریشن سندور کی حقیقت کیا ہے؟ انڈین میڈیا کی چشم کشا رپورٹ
بھارتی نیوز ویب سائٹ دی وائر نے اپنی تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ میں مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور پہلگام حملے سمیت “آپریشن سندور” کو فالس فلیگ قرار دیتے ہوئے کئی سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، پہلگام حملے سے قبل مودی سرکار نے وہاں کی سیکیورٹی ہٹا دی … Continue reading پہلگام حملے اور آپریشن سندور کی حقیقت کیا ہے؟ انڈین میڈیا کی چشم کشا رپورٹ → Read more