اسلام آباد، پنڈی، پشاور میں طوفانی بارش اور آندھی
newsare.net
شدید گرمی کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں آندھی طوفان اور گرج چمک کےساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پشاور،نوشہرہ، چارسدہ اورر دیگاسلام آباد، پنڈی، پشاور میں طوفانی بارش اور آندھی
شدید گرمی کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں آندھی طوفان اور گرج چمک کےساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پشاور،نوشہرہ، چارسدہ اورر دیگر اضلاع میں آندھی اور طوفان کےباعث حادثات بھی پیش آئے جس میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔ مری میں گرج چمک اور آندھی طوفان کےساتھ … Continue reading اسلام آباد، پنڈی، پشاور میں طوفانی بارش اور آندھی → Read more