مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر: بجلی مہنگی ہونے کا امکان
newsare.net
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے کے حوالے سے درخواست دائر کر دی۔ ماہ امہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر: بجلی مہنگی ہونے کا امکان
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے کے حوالے سے درخواست دائر کر دی۔ ماہ اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 29 مئی کو سماعت کے … Continue reading مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر: بجلی مہنگی ہونے کا امکان → Read more














