ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: فلسطین نے پاکستان کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا
newsare.net
فلسطین نےایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو مات دے کر 16 واں بی ایف اے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جیت لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایراویسٹ ایشیا بیس بال کپ: فلسطین نے پاکستان کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا
فلسطین نےایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو مات دے کر 16 واں بی ایف اے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جیت لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایران کے شہر کرج میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں فلسطین نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد 4-5 سے شکست دی۔ مقررہ 9 … Continue reading ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: فلسطین نے پاکستان کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا → Read more