پنجاب اسمبلی میں خضدار واقعے کیخلاف متفقہ قرارداد منظور
newsare.net
خضدار میں پیش آنے والے سانحے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ خضدار پر ایوان میںپنجاب اسمبلی میں خضدار واقعے کیخلاف متفقہ قرارداد منظور
خضدار میں پیش آنے والے سانحے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ خضدار پر ایوان میں وزیر برائے پارلیمانی امور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ ایوان خضدار واقعے کی مذمت کرتے ہوئے دہشگردوں کو کیفرِ … Continue reading پنجاب اسمبلی میں خضدار واقعے کیخلاف متفقہ قرارداد منظور → Read more