خضدار:سکول بس پر خودکش حملہ 3بچوں سمیت5 شہید،38زخمی
newsare.net
بلوچستان کے شہر خضدار میں سکول بس پر خود کش حملہ میں تین بچوں سمیت 5افراد شہید ،38زخمی ہو گئے ۔ سکول بس معمول کے مطابق بچوں کو لیکر جا رہی تھی کہ زخضدار:سکول بس پر خودکش حملہ 3بچوں سمیت5 شہید،38زخمی
بلوچستان کے شہر خضدار میں سکول بس پر خود کش حملہ میں تین بچوں سمیت 5افراد شہید ،38زخمی ہو گئے ۔ سکول بس معمول کے مطابق بچوں کو لیکر جا رہی تھی کہ زیرو پوائنٹ پر زوردار دھماکہ کے بعد قیامت صغریٰ برپا ہو گئی ،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بس مکمل طور پر … Continue reading خضدار:سکول بس پر خودکش حملہ 3بچوں سمیت5 شہید،38زخمی → Read more