بھارت بی ایل اے کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے: وزیر دفاع
newsare.net
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) بھارت کی پراکسی کے طورپر لڑرہی ہے اور بھارت ان کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے۔ خبھارت بی ایل اے کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے: وزیر دفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) بھارت کی پراکسی کے طورپر لڑرہی ہے اور بھارت ان کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہم دہشتگردوں کو پوری قوت سے جواب دیں گے، اس قسم کے واقعات کے بعد ایسی تحریکیں مقبولیت کھودیتی ہیں۔ انہوں نے … Continue reading بھارت بی ایل اے کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے: وزیر دفاع → Read more