قومی وائٹ بال کرکٹرز بارے پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر ڈالا
newsare.net
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی وائٹ بال کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تین روزہ ہائی پرفارمنس کیمپ میںقومی وائٹ بال کرکٹرز بارے پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر ڈالا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی وائٹ بال کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تین روزہ ہائی پرفارمنس کیمپ میں کھلاڑیوں کی سکلز اور فٹنس پر کام ہوگا۔ کیمپ کے لئے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ تین روز پر … Continue reading قومی وائٹ بال کرکٹرز بارے پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر ڈالا → Read more