Pakistan



کراچی ملیر جیل کی دیوار توڑ کر 100 قیدی فرار، 73کو پکڑ لیا،پولیس کا دعویٰ

کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر، جسے عرفِ عام میں “بچہ جیل” کہا جاتا ہے گزشتہ رات 216 قیدیوں کے فرار کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کے دوران

خلیل الرحمٰن قمر کا متنازع ’’طاغوت اسکینڈل‘‘ سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

معروف ڈرامہ نویس اور شاعر خلیل الرحمٰن قمر نے پچھلے سال کے سب سے متنازع وائرل ہونے والے ’طاغوت اسکینڈل‘ کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ ا
Khabrain Group Pakistan

خلیل الرحمٰن قمر کا متنازع ’’طاغوت اسکینڈل‘‘ سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

معروف ڈرامہ نویس اور شاعر خلیل الرحمٰن قمر نے پچھلے سال کے سب سے متنازع وائرل ہونے والے ’طاغوت اسکینڈل‘ کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خلیل الرحمٰن نے بتایا کہ وہ شو جس میں معروف اسلامی اسکالر ساحل عدیم اور ایک نوجوان خاتون کے درمیان لفظی … Continue reading خلیل الرحمٰن قمر کا متنازع ’’طاغوت اسکینڈل‘‘ سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف →

دوحا فلائٹ کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد سے دوحا جانے والی پرواز میں سفر کرنے والے برطانوی شہری کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی میں لینڈ کرا دیا گیا۔ ایو
Khabrain Group Pakistan

دوحا فلائٹ کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد سے دوحا جانے والی پرواز میں سفر کرنے والے برطانوی شہری کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی میں لینڈ کرا دیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ائیر ویز کی پرواز کیو آر 633 اسلام آباد سے دوحا جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں … Continue reading دوحا فلائٹ کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ →

ہر دہشتگردی پر بھارت جنگ کی طرف آنے لگتا

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش
Khabrain Group Pakistan

ہر دہشتگردی پر بھارت جنگ کی طرف آنے لگتا

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو  ثبوت ہو یا نہ ہو  اس کا مطلب جنگ سمجھا جاتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے امریکی قانون سازوں سے ملاقاتیں کیں … Continue reading ہر دہشتگردی پر بھارت جنگ کی طرف آنے لگتا →

پشاور سمیت پختونخوا کے کئی علاقوں میں افغان مہاجرین آج عید منا رہے ہیں

خیبر پختونخوا میں کئی مقامات پر افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔ سعودی عرب، امارات سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہ
Khabrain Group Pakistan

پشاور سمیت پختونخوا کے کئی علاقوں میں افغان مہاجرین آج عید منا رہے ہیں

خیبر پختونخوا میں کئی مقامات پر افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔ سعودی عرب، امارات سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے جب کہ پاکستان میں بوہری برادری بھی آج عید قرباں منا رہی ہے۔ کراچی میں بوہرہ برادری نے نماز عید ادا کی اور اس کے بعد جانوروں … Continue reading پشاور سمیت پختونخوا کے کئی علاقوں میں افغان مہاجرین آج عید منا رہے ہیں →

ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ختم ہوتے ہی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا تبادلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلااور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سابق سربراہ ایلون مسک
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ختم ہوتے ہی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا تبادلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلااور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سابق سربراہ ایلون مسک کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔  گزشتہ دنوں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو بتائے بغیر مشیر کا اہم عہدہ چھوڑ دیا تھا جس کے بعد مسک … Continue reading ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ختم ہوتے ہی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا تبادلہ →

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں، مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈھوانے کے بعد احرام کھول دیں گے۔ حجاج کرام طواف زیارت کیلئے عام لباس میں مس
Khabrain Group Pakistan

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں، مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈھوانے کے بعد احرام کھول دیں گے۔ حجاج کرام طواف زیارت کیلئے عام لباس میں مسجدالحرام جائیں گے اور عام لباس ہی میں سعی کریں گے۔  حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد لاکھوں حجاج گزشتہ رات … Continue reading حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں →

عامر خان کا ‘سپر ہیرو’ پروجیکٹ تیاری شروع

بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان فی الحال ایک فٹ بال کوچ کے روپ میں رواں ماہ سینما گھروں کی اسکرین پر جلوہ دکھانے والے ہیں۔ تاہم اس کے بعد نے وہ ج
Khabrain Group Pakistan

عامر خان کا ‘سپر ہیرو’ پروجیکٹ تیاری شروع

بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان فی الحال ایک فٹ بال کوچ کے روپ میں رواں ماہ سینما گھروں کی اسکرین پر جلوہ دکھانے والے ہیں۔ تاہم اس کے بعد نے وہ جلد ہی ایک سپر ہیرو کے روپ میں بھی اپنے مداحوں کو محظوظ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ حال ہی میں عامر خان … Continue reading عامر خان کا ‘سپر ہیرو’ پروجیکٹ تیاری شروع →

دعاؤں نے مجھے بچا لیا ،مداحوں کی شکرگزار انجلین

کینسر سے جنگ لڑنے والی اداکارہ، ماڈل و ہدایت کارہ انجلین ملک نے دعائیں اور نیک خواہشات کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعاؤں س
Khabrain Group Pakistan

دعاؤں نے مجھے بچا لیا ،مداحوں کی شکرگزار انجلین

کینسر سے جنگ لڑنے والی اداکارہ، ماڈل و ہدایت کارہ انجلین ملک نے دعائیں اور نیک خواہشات کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعاؤں سے فرق پڑتا ہے۔ انجلین ملک نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق نئی تفصیلات فراہم کیں۔ اداکارہ … Continue reading دعاؤں نے مجھے بچا لیا ،مداحوں کی شکرگزار انجلین →

اگلی جنگ ہوئی تو ٹرمپ کے پاس روکنے کا وقت نہیں ہوگا — بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ اگلی بارپاکستان اوربھارت میں جنگ ہوئی تو ٹرمپ کے پاس مداخلت کرکے رکوانے کا وقت نہیں ہوگا۔ واش
Khabrain Group Pakistan

اگلی جنگ ہوئی تو ٹرمپ کے پاس روکنے کا وقت نہیں ہوگا — بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ اگلی بارپاکستان اوربھارت میں جنگ ہوئی تو ٹرمپ کے پاس مداخلت کرکے رکوانے کا وقت نہیں ہوگا۔ واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹوز رداری نےکہا کہ بھارت بلوچستان میں مداخلت کرتا ہے، بی ایل اے اور  ٹی … Continue reading اگلی جنگ ہوئی تو ٹرمپ کے پاس روکنے کا وقت نہیں ہوگا — بلاول →

تھائی لینڈ میں ہاتھی کاسپر اسٹور پر دھاوا، کیک پر ہاتھ صاف کردیا

تھائی لینڈ میں حال ہی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے دیکھنے والوں کو حیرت اور مسکراہٹ کے ملے جلے جذبات میں مبتلا کر دیا۔ ایک جنگلی ہاتھی جس کا
Khabrain Group Pakistan

تھائی لینڈ میں ہاتھی کاسپر اسٹور پر دھاوا، کیک پر ہاتھ صاف کردیا

تھائی لینڈ میں حال ہی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے دیکھنے والوں کو حیرت اور مسکراہٹ کے ملے جلے جذبات میں مبتلا کر دیا۔ ایک جنگلی ہاتھی جس کا نام پلائی پیانگ لیک ہے اچانک ایک مقامی سپر مارکیٹ میں جا گھسا اور وہاں چاول کے میٹھے کیک اور مرغی کے انڈوں … Continue reading تھائی لینڈ میں ہاتھی کاسپر اسٹور پر دھاوا، کیک پر ہاتھ صاف کردیا →

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر 2 روزہ دورے سعودی عرب پر اسلام آ
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر 2 روزہ دورے سعودی عرب پر اسلام آباد سے جدہ پہنچ گئے۔  آج وزیراعظم جدہ پہنچے جہاں گورنر جدہ، شہزادہ سعود بن عبداللہ جلاوی، سعودیہ عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید … Continue reading وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے →

پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم ہو چکا، ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم ہو چکا ہے، ہم ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نجی نیوز
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم ہو چکا، ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم ہو چکا ہے، ہم ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ شملہ معاہدہ ختم ہونے کے بعد کنٹرول لائن اب … Continue reading پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم ہو چکا، ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے، وزیر دفاع →

اناڑی بھی بنے ماہر قصائی,عیدالاضحیٰ قریب، قسائیوں کے نخرے عروج پر

عید قربان کے قریب آتے ہی پیشہ ور قسائیوں نے وی آئی پی جانور کے ساتھ ساتھ عام جانور ذبح کرنے کےلیے بھی نرخ بڑھا دیے جبکہ اناڑی قسائی بھی میدان می
Khabrain Group Pakistan

اناڑی بھی بنے ماہر قصائی,عیدالاضحیٰ قریب، قسائیوں کے نخرے عروج پر

عید قربان کے قریب آتے ہی پیشہ ور قسائیوں نے وی آئی پی جانور کے ساتھ ساتھ عام جانور ذبح کرنے کےلیے بھی نرخ بڑھا دیے جبکہ اناڑی قسائی بھی میدان میں آگئے ہیں۔  شہریوں نے جانور تو خرید لیا اب ذبح کروانے کے لیے قسائی کی تلاش شروع کردی ہے۔ عید قربان کے تین … Continue reading اناڑی بھی بنے ماہر قصائی,عیدالاضحیٰ قریب، قسائیوں کے نخرے عروج پر →

کوہلی کو پتہ تھا لوگ مررہے ہیں اسکے باوجود تقریب نہیں روکی گئی: سابق بھارتی کرکٹر پھٹ پڑے

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی 18 سالوں میں پہلی بار فتح کا جشن منانے کے دوران پیش آئے واقعے کے بعد ویرات کو
Khabrain Group Pakistan

کوہلی کو پتہ تھا لوگ مررہے ہیں اسکے باوجود تقریب نہیں روکی گئی: سابق بھارتی کرکٹر پھٹ پڑے

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی 18 سالوں میں پہلی بار فتح کا جشن منانے کے دوران پیش آئے واقعے کے بعد ویرات کوہلی پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔ یہ واقعہ  ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں 2 مختلف مقامات پر پیش آیا جہاں جشن منانے … Continue reading کوہلی کو پتہ تھا لوگ مررہے ہیں اسکے باوجود تقریب نہیں روکی گئی: سابق بھارتی کرکٹر پھٹ پڑے →

چین کا مارکو روبیو کو سخت جواب: تیانانمن واقعے پر بیان “داخلی معاملات میں مداخلت” قرار

بیجنگ: چین نے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو کے 1989 کے تیانانمن اسکوائر واقعے پر دیے گئے بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ
Khabrain Group Pakistan

چین کا مارکو روبیو کو سخت جواب: تیانانمن واقعے پر بیان “داخلی معاملات میں مداخلت” قرار

بیجنگ: چین نے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو کے 1989 کے تیانانمن اسکوائر واقعے پر دیے گئے بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ روبیو نے “تاریخ کو مسخ” کیا اور “چین کے داخلی معاملات میں مداخلت” کی ہے۔ 1989 میں 4 جون کو بیجنگ کے تیانانمن اسکوائر میں … Continue reading چین کا مارکو روبیو کو سخت جواب: تیانانمن واقعے پر بیان “داخلی معاملات میں مداخلت” قرار →

اسٹاک ایکسچینج مسلسل دوسرے دن کاروبار کی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن کاروبار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں جمعہ کے روز عام تعطیل کے باعث آج جمعرا
Khabrain Group Pakistan

اسٹاک ایکسچینج مسلسل دوسرے دن کاروبار کی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن کاروبار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں جمعہ کے روز عام تعطیل کے باعث آج جمعرات کو کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں 100 انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 482 پوائنٹس کی تیزی … Continue reading اسٹاک ایکسچینج مسلسل دوسرے دن کاروبار کی بلند ترین سطح پر →

پاکستان کو ماحولیاتی تباہی میں ترقی یافتہ ممالک کی آلودگی نے دھکیلا،شیری رحمان

 چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی سینیٹ برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی  پیدا کردہ آلودگی کا خمیازہ غریب ممالک کیوں ب
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو ماحولیاتی تباہی میں ترقی یافتہ ممالک کی آلودگی نے دھکیلا،شیری رحمان

 چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی سینیٹ برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی  پیدا کردہ آلودگی کا خمیازہ غریب ممالک کیوں بھگتیں؟  ماحولیات کےعالمی دن پر اپنے بیان میں شیری رحمان نےکہا کہ جرمن واچ کلائمیٹ رسک انڈیکس میں پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے، ہمارے گلیشیئرز  پگھل … Continue reading پاکستان کو ماحولیاتی تباہی میں ترقی یافتہ ممالک کی آلودگی نے دھکیلا،شیری رحمان →

چار شادیوں کے خلاف ہوں، لیکن زیادہ ذمہ داری عورتوں کی ہے،یاسر

پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر حسین ایک مرتبہ پھر اپنے بیان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے۔ اداکار اکثر و بیشتر انٹرویوز میں اس قسم کے بیانات
Khabrain Group Pakistan

چار شادیوں کے خلاف ہوں، لیکن زیادہ ذمہ داری عورتوں کی ہے،یاسر

پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر حسین ایک مرتبہ پھر اپنے بیان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے۔ اداکار اکثر و بیشتر انٹرویوز میں اس قسم کے بیانات دیتے ہیں جو سوشل میڈیا صارفین کو خاص پسند نہیں آتے، ایسے میں ان کے مداح اور دیگر صارفین سوشل میڈیا پر ان کی تصیحح بھی … Continue reading چار شادیوں کے خلاف ہوں، لیکن زیادہ ذمہ داری عورتوں کی ہے،یاسر →

پاکستانی ٹینس پلیئر سوہا علی کی جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری

پاکستان کی 17 سالہ جونیئر ٹینس پلیئر سوہا علی کی نائیجیریا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ نائیجیریا کے ش
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی ٹینس پلیئر سوہا علی کی جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری

پاکستان کی 17 سالہ جونیئر ٹینس پلیئر سوہا علی کی نائیجیریا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ نائیجیریا کے شہر ابوجا میں آئی ٹی ایف جے 30 کے گرلز ڈبلز ایونٹ میں کامیاب آغاز کے بعد سوہا علی نے سنگلز میں بھی پہلا میچ جیت لیا ۔ … Continue reading پاکستانی ٹینس پلیئر سوہا علی کی جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری →

غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے  امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں  غزہ جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کیے جانے کو افسوس ناک قرار دے د
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے  امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں  غزہ جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کیے جانے کو افسوس ناک قرار دے دیا۔ امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور امداد کی بلارکاوٹ فراہمی کی قرارداد ویٹو کر دی۔ سلامتی کونسل … Continue reading غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان →

ٹرمپ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور مفادات کو دہشت گردوں سے بچانے کیلئے متعدد ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی۔ غی
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور مفادات کو دہشت گردوں سے بچانے کیلئے متعدد ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  ایک نئے سفری پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے جس کے تحت 12 ممالک … Continue reading ٹرمپ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی →

شنایا، وکرانت کی ‘آنکھوں کی گستاخیاں’ کا پہلا پوسٹر دھوم مچاگیا

وکرانت میسی اور شنایا کپور کی آنے والی فلم ‘آنکھوں کی گستاخیاں’ کا پہلا پوسٹرسوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے جس نے دھوم مچادی ہے۔ پوسٹر س
Khabrain Group Pakistan

شنایا، وکرانت کی ‘آنکھوں کی گستاخیاں’ کا پہلا پوسٹر دھوم مچاگیا

وکرانت میسی اور شنایا کپور کی آنے والی فلم ‘آنکھوں کی گستاخیاں’ کا پہلا پوسٹرسوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے جس نے دھوم مچادی ہے۔ پوسٹر سے یہ تاثر قائم ہوتا ہے کہ فلم ایک رومانوی ڈرامہ ہے جو 11 جولائی 2025 کو ریلیز ہوگی، اس فلم کو سنتوش سنگھ نے ڈائریکٹ کیا … Continue reading شنایا، وکرانت کی ‘آنکھوں کی گستاخیاں’ کا پہلا پوسٹر دھوم مچاگیا →

14 گھنٹے بعد… دیپیکا کی طبیعت سنبھل گئی

بھارتی اداکارہ و ولاگر دیپیکا کے جگر میں کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد ان انکی سرجری کردی گئی ہے جسکی اپڈیٹ شعیب ابراہم نے اپنے فینز کیساتھ شیئر کی
Khabrain Group Pakistan

14 گھنٹے بعد… دیپیکا کی طبیعت سنبھل گئی

بھارتی اداکارہ و ولاگر دیپیکا کے جگر میں کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد ان انکی سرجری کردی گئی ہے جسکی اپڈیٹ شعیب ابراہم نے اپنے فینز کیساتھ شیئر کی۔ ان دنوں شعیب ابراہم اور دیپیکا ایک مشکل ترین وقت سے گزر رہے ہیں کیونکہ جسے وہ پیٹ کا معمولی درد سمجھ رہے تھے وہ … Continue reading 14 گھنٹے بعد… دیپیکا کی طبیعت سنبھل گئی →

سیاسی طنز یا تنازع: بلاول کا مذاق، اسد عمر کے گلے پڑ گیا

پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سفارتی لابنگ کے لیے بلاول بھٹو کی سربراہی میں وزیراعظم شہباز شریف کا تشکیل کردہ 8 رکنی وفد پہلے مرحلے میں 6 روزہ دو
Khabrain Group Pakistan

سیاسی طنز یا تنازع: بلاول کا مذاق، اسد عمر کے گلے پڑ گیا

پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سفارتی لابنگ کے لیے بلاول بھٹو کی سربراہی میں وزیراعظم شہباز شریف کا تشکیل کردہ 8 رکنی وفد پہلے مرحلے میں 6 روزہ دورے پر امریکہ میں موجود ہے۔ اسی سلسلے میں بلاول بھٹو نے گزشتہ روز منگل کی شب نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے 22 اپریل … Continue reading سیاسی طنز یا تنازع: بلاول کا مذاق، اسد عمر کے گلے پڑ گیا →

9مئی پر معافی مانگیں ۔۔!! عمران پر دبائو مسلسل جاری

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو کہا جارہا ہے حکومت کو قبول کریں اور نو مئی پر معافی مانگیں جب کہ عمران خان رول آف لا، آ
Khabrain Group Pakistan

9مئی پر معافی مانگیں ۔۔!! عمران پر دبائو مسلسل جاری

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو کہا جارہا ہے حکومت کو قبول کریں اور نو مئی پر معافی مانگیں جب کہ عمران خان رول آف لا، آئین کی بالادستی اور جمہوریت مانگ رہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے … Continue reading 9مئی پر معافی مانگیں ۔۔!! عمران پر دبائو مسلسل جاری →

پاکستانی بیٹر کی T20I رینکنگ میں 210 پوزیشنز کی جمپ

پاکستانی بیٹر نے آئی سی سی مینز ٹی20 انٹرنیشنل پلیئر رینکنگ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 210 درجے کی حیران کن چھلانگ لگا دی
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی بیٹر کی T20I رینکنگ میں 210 پوزیشنز کی جمپ

پاکستانی بیٹر نے آئی سی سی مینز ٹی20 انٹرنیشنل پلیئر رینکنگ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 210 درجے کی حیران کن چھلانگ لگا دی

کیٹ کراس کی 100ویں نمائندگی، شاندار ٹیم ٹاک

انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی اہم تیز گیند باز کیٹ کراس نے اپنے 100ویں میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر، انہوں نے ٹیم کو ایک متاث
Khabrain Group Pakistan

کیٹ کراس کی 100ویں نمائندگی، شاندار ٹیم ٹاک

انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی اہم تیز گیند باز کیٹ کراس نے اپنے 100ویں میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر، انہوں نے ٹیم کو ایک متاثر کن خطاب دیا جس نے کھلاڑیوں کے حوصلے کو بلند کیا۔ یہ میچ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا، جس میں انگلینڈ … Continue reading کیٹ کراس کی 100ویں نمائندگی، شاندار ٹیم ٹاک →

مودی نے ٹرمپ کے فون پر خودمختاری قربان کر دی۔ راہول گاندھی کی کڑی تنقید

آپریشن سندور کی ناکامی، مودی سرکار کی ناقص خارجہ پالیسی اور دفاعی حکمت عملی پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی شدید برہم ہوگئے۔ کانگریس رہنما راہول
Khabrain Group Pakistan

مودی نے ٹرمپ کے فون پر خودمختاری قربان کر دی۔ راہول گاندھی کی کڑی تنقید

آپریشن سندور کی ناکامی، مودی سرکار کی ناقص خارجہ پالیسی اور دفاعی حکمت عملی پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی شدید برہم ہوگئے۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے اپنے حالیہ خطاب میں مودی کی ناکام حکمت عملی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’مودی سرکار بھارت کی عسکری اور سفارتی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔‘‘ … Continue reading مودی نے ٹرمپ کے فون پر خودمختاری قربان کر دی۔ راہول گاندھی کی کڑی تنقید →

یوکرین کا ’آپریشن اسپائیڈر ویب‘: 13 طیارے نشانہ، شواہد ویڈیوز اور سیٹلائٹ تصاویر سے واضح

 یکم جون کو یوکرین کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں روس کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور سٹریٹیجک ایئر فیلڈز پر موجود 11 سے زیادہ طیارے تباہ ہو گئے ی
Khabrain Group Pakistan

یوکرین کا ’آپریشن اسپائیڈر ویب‘: 13 طیارے نشانہ، شواہد ویڈیوز اور سیٹلائٹ تصاویر سے واضح

 یکم جون کو یوکرین کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں روس کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور سٹریٹیجک ایئر فیلڈز پر موجود 11 سے زیادہ طیارے تباہ ہو گئے یا انھیں نقصان پہنچا۔ ان حملوں میں جن روسی طیاروں کو نشانہ بنایا گیا ان میں Tu-95 اور Tu-22M3 جیسے سٹریٹیجک نیوکلیئر بمبار طیارے … Continue reading یوکرین کا ’آپریشن اسپائیڈر ویب‘: 13 طیارے نشانہ، شواہد ویڈیوز اور سیٹلائٹ تصاویر سے واضح →

#OnThisDay 1971: ظہیر عباس نے انگلینڈ کے خلاف 274 رنز بنائے۔

️ #آج_کے_دن 1971 میں، ظہیر عباس نے انگلینڈ کے خلاف ایڈگباسٹن میں اپنی دوسری ٹیسٹ میچ میں 274 رنز 467  گیندوں پر شاندار اننگز کھیلی۔ یہ شاندار بیٹنگ ج
Khabrain Group Pakistan

#OnThisDay 1971: ظہیر عباس نے انگلینڈ کے خلاف 274 رنز بنائے۔

️ #آج_کے_دن 1971 میں، ظہیر عباس نے انگلینڈ کے خلاف ایڈگباسٹن میں اپنی دوسری ٹیسٹ میچ میں 274 رنز 467  گیندوں پر شاندار اننگز کھیلی۔ یہ شاندار بیٹنگ جس میں 38 چوکے شامل تھے نے ظہیر عباس کو ایک عظیم بلے باز کے طور پر متعارف کروا دیا۔

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد میں  اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل نے اعترافِ جرم کرلیا۔  2 روز قبل اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو  ا
Khabrain Group Pakistan

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد میں  اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل نے اعترافِ جرم کرلیا۔  2 روز قبل اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو  ان کے گھر پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، ملزم   ٹک ٹاکر کو قتل کرنے کے بعد فیصل آباد فرار ہوگیا تھا … Continue reading ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا →

پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کے انعقاد کیلئے ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کے انعقاد کیلئے ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مستقبل میں پی ایس ایل کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو تلاش کررہا ہے۔ حالیہ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ … Continue reading پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں →

کراچی میں عید سے پہلے بڑے زلزلے کا خدشہ، ارتھ کوئیک ریسرچ سینٹر کا انتباہ

اسلام آباد: نجی ادارے ’ ارتھ کوئیک نیوز اینڈریسرچ سینٹر‘  نے اسی ہفتے کراچی میں شدید زلزلے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز  نیشنل پریس کلب اسل
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں عید سے پہلے بڑے زلزلے کا خدشہ، ارتھ کوئیک ریسرچ سینٹر کا انتباہ

اسلام آباد: نجی ادارے ’ ارتھ کوئیک نیوز اینڈریسرچ سینٹر‘  نے اسی ہفتے کراچی میں شدید زلزلے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز  نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  ارتھ کوئیک نیوز اینڈریسرچ سینٹر  کے سی ای او محمد شہباز لغاری نے خبردار کیا کہ کراچی میں آنے والے حالیہ … Continue reading کراچی میں عید سے پہلے بڑے زلزلے کا خدشہ، ارتھ کوئیک ریسرچ سینٹر کا انتباہ →

“ماہرہ آج کے بعد تم سے کوئی شکوہ نہیں رہا”؛آخرکار صلح ہو گئ

اداکارہ ماہرہ خان اور ڈراما نگار خلیل الرحمان قمر کے درمیان تلخ ماضی سے سب ہی آگاہ ہیں لیکن حال ہی میں ایک پیشرفت نے سب کو حیران کردیا ہے۔ ڈرام
Khabrain Group Pakistan

“ماہرہ آج کے بعد تم سے کوئی شکوہ نہیں رہا”؛آخرکار صلح ہو گئ

اداکارہ ماہرہ خان اور ڈراما نگار خلیل الرحمان قمر کے درمیان تلخ ماضی سے سب ہی آگاہ ہیں لیکن حال ہی میں ایک پیشرفت نے سب کو حیران کردیا ہے۔ ڈرامہ نگار، شاعر اور مصنف خلیل الرحمان قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو ایک میسیج بھیجا ہے جو دراصل اداکارہ کے ایک حالیہ بیان پر لکھاری کا جواب ہے۔ خلیل الرحمان … Continue reading “ماہرہ آج کے بعد تم سے کوئی شکوہ نہیں رہا”؛آخرکار صلح ہو گئ →

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بینگالورو پہلی بار فاتح

آئی پی ایل 2025 فائنل میں رائل چیلنجرز بینگالورو نے پنجاب کنگز کو سات رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل نام کرلیا۔ احمد آباد میں کھیلے گئے ایونٹ
Khabrain Group Pakistan

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بینگالورو پہلی بار فاتح

آئی پی ایل 2025 فائنل میں رائل چیلنجرز بینگالورو نے پنجاب کنگز کو سات رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل نام کرلیا۔ احمد آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پنجاب کنگز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رائل چیلنجرز بینگالورو نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر … Continue reading آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بینگالورو پہلی بار فاتح →

Get more results via ClueGoal