Pakistan



بھارت میں آر ایس ایس کی سکھوں کو دہشتگرد قرار دینے کی سازش بے نقاب

بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم کی سکھوں کو دہشت گرد قرار دینے کی سازش بے نقاب ہو گئی۔ ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی جانب سے سکھوں کو دہشت

پاکستانی ٹینس پلیئر سوہا علی کی جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری

پاکستان کی 17 سالہ جونیئر ٹینس پلیئر سوہا علی کی نائیجیریا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ نائیجیریا کے ش
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی ٹینس پلیئر سوہا علی کی جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری

پاکستان کی 17 سالہ جونیئر ٹینس پلیئر سوہا علی کی نائیجیریا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ نائیجیریا کے شہر ابوجا میں آئی ٹی ایف جے 30 کے گرلز ڈبلز ایونٹ میں کامیاب آغاز کے بعد سوہا علی نے سنگلز میں بھی پہلا میچ جیت لیا ۔ … Continue reading پاکستانی ٹینس پلیئر سوہا علی کی جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری →

غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے  امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں  غزہ جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کیے جانے کو افسوس ناک قرار دے د
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے  امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں  غزہ جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کیے جانے کو افسوس ناک قرار دے دیا۔ امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور امداد کی بلارکاوٹ فراہمی کی قرارداد ویٹو کر دی۔ سلامتی کونسل … Continue reading غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان →

ٹرمپ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور مفادات کو دہشت گردوں سے بچانے کیلئے متعدد ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی۔ غی
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور مفادات کو دہشت گردوں سے بچانے کیلئے متعدد ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  ایک نئے سفری پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے جس کے تحت 12 ممالک … Continue reading ٹرمپ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی →

شنایا، وکرانت کی ‘آنکھوں کی گستاخیاں’ کا پہلا پوسٹر دھوم مچاگیا

وکرانت میسی اور شنایا کپور کی آنے والی فلم ‘آنکھوں کی گستاخیاں’ کا پہلا پوسٹرسوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے جس نے دھوم مچادی ہے۔ پوسٹر س
Khabrain Group Pakistan

شنایا، وکرانت کی ‘آنکھوں کی گستاخیاں’ کا پہلا پوسٹر دھوم مچاگیا

وکرانت میسی اور شنایا کپور کی آنے والی فلم ‘آنکھوں کی گستاخیاں’ کا پہلا پوسٹرسوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے جس نے دھوم مچادی ہے۔ پوسٹر سے یہ تاثر قائم ہوتا ہے کہ فلم ایک رومانوی ڈرامہ ہے جو 11 جولائی 2025 کو ریلیز ہوگی، اس فلم کو سنتوش سنگھ نے ڈائریکٹ کیا … Continue reading شنایا، وکرانت کی ‘آنکھوں کی گستاخیاں’ کا پہلا پوسٹر دھوم مچاگیا →

14 گھنٹے بعد… دیپیکا کی طبیعت سنبھل گئی

بھارتی اداکارہ و ولاگر دیپیکا کے جگر میں کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد ان انکی سرجری کردی گئی ہے جسکی اپڈیٹ شعیب ابراہم نے اپنے فینز کیساتھ شیئر کی
Khabrain Group Pakistan

14 گھنٹے بعد… دیپیکا کی طبیعت سنبھل گئی

بھارتی اداکارہ و ولاگر دیپیکا کے جگر میں کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد ان انکی سرجری کردی گئی ہے جسکی اپڈیٹ شعیب ابراہم نے اپنے فینز کیساتھ شیئر کی۔ ان دنوں شعیب ابراہم اور دیپیکا ایک مشکل ترین وقت سے گزر رہے ہیں کیونکہ جسے وہ پیٹ کا معمولی درد سمجھ رہے تھے وہ … Continue reading 14 گھنٹے بعد… دیپیکا کی طبیعت سنبھل گئی →

سیاسی طنز یا تنازع: بلاول کا مذاق، اسد عمر کے گلے پڑ گیا

پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سفارتی لابنگ کے لیے بلاول بھٹو کی سربراہی میں وزیراعظم شہباز شریف کا تشکیل کردہ 8 رکنی وفد پہلے مرحلے میں 6 روزہ دو
Khabrain Group Pakistan

سیاسی طنز یا تنازع: بلاول کا مذاق، اسد عمر کے گلے پڑ گیا

پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سفارتی لابنگ کے لیے بلاول بھٹو کی سربراہی میں وزیراعظم شہباز شریف کا تشکیل کردہ 8 رکنی وفد پہلے مرحلے میں 6 روزہ دورے پر امریکہ میں موجود ہے۔ اسی سلسلے میں بلاول بھٹو نے گزشتہ روز منگل کی شب نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے 22 اپریل … Continue reading سیاسی طنز یا تنازع: بلاول کا مذاق، اسد عمر کے گلے پڑ گیا →

9مئی پر معافی مانگیں ۔۔!! عمران پر دبائو مسلسل جاری

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو کہا جارہا ہے حکومت کو قبول کریں اور نو مئی پر معافی مانگیں جب کہ عمران خان رول آف لا، آ
Khabrain Group Pakistan

9مئی پر معافی مانگیں ۔۔!! عمران پر دبائو مسلسل جاری

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو کہا جارہا ہے حکومت کو قبول کریں اور نو مئی پر معافی مانگیں جب کہ عمران خان رول آف لا، آئین کی بالادستی اور جمہوریت مانگ رہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے … Continue reading 9مئی پر معافی مانگیں ۔۔!! عمران پر دبائو مسلسل جاری →

پاکستانی بیٹر کی T20I رینکنگ میں 210 پوزیشنز کی جمپ

پاکستانی بیٹر نے آئی سی سی مینز ٹی20 انٹرنیشنل پلیئر رینکنگ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 210 درجے کی حیران کن چھلانگ لگا دی
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی بیٹر کی T20I رینکنگ میں 210 پوزیشنز کی جمپ

پاکستانی بیٹر نے آئی سی سی مینز ٹی20 انٹرنیشنل پلیئر رینکنگ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 210 درجے کی حیران کن چھلانگ لگا دی

کیٹ کراس کی 100ویں نمائندگی، شاندار ٹیم ٹاک

انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی اہم تیز گیند باز کیٹ کراس نے اپنے 100ویں میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر، انہوں نے ٹیم کو ایک متاث
Khabrain Group Pakistan

کیٹ کراس کی 100ویں نمائندگی، شاندار ٹیم ٹاک

انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی اہم تیز گیند باز کیٹ کراس نے اپنے 100ویں میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر، انہوں نے ٹیم کو ایک متاثر کن خطاب دیا جس نے کھلاڑیوں کے حوصلے کو بلند کیا۔ یہ میچ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا، جس میں انگلینڈ … Continue reading کیٹ کراس کی 100ویں نمائندگی، شاندار ٹیم ٹاک →

مودی نے ٹرمپ کے فون پر خودمختاری قربان کر دی۔ راہول گاندھی کی کڑی تنقید

آپریشن سندور کی ناکامی، مودی سرکار کی ناقص خارجہ پالیسی اور دفاعی حکمت عملی پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی شدید برہم ہوگئے۔ کانگریس رہنما راہول
Khabrain Group Pakistan

مودی نے ٹرمپ کے فون پر خودمختاری قربان کر دی۔ راہول گاندھی کی کڑی تنقید

آپریشن سندور کی ناکامی، مودی سرکار کی ناقص خارجہ پالیسی اور دفاعی حکمت عملی پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی شدید برہم ہوگئے۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے اپنے حالیہ خطاب میں مودی کی ناکام حکمت عملی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’مودی سرکار بھارت کی عسکری اور سفارتی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔‘‘ … Continue reading مودی نے ٹرمپ کے فون پر خودمختاری قربان کر دی۔ راہول گاندھی کی کڑی تنقید →

یوکرین کا ’آپریشن اسپائیڈر ویب‘: 13 طیارے نشانہ، شواہد ویڈیوز اور سیٹلائٹ تصاویر سے واضح

 یکم جون کو یوکرین کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں روس کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور سٹریٹیجک ایئر فیلڈز پر موجود 11 سے زیادہ طیارے تباہ ہو گئے ی
Khabrain Group Pakistan

یوکرین کا ’آپریشن اسپائیڈر ویب‘: 13 طیارے نشانہ، شواہد ویڈیوز اور سیٹلائٹ تصاویر سے واضح

 یکم جون کو یوکرین کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں روس کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور سٹریٹیجک ایئر فیلڈز پر موجود 11 سے زیادہ طیارے تباہ ہو گئے یا انھیں نقصان پہنچا۔ ان حملوں میں جن روسی طیاروں کو نشانہ بنایا گیا ان میں Tu-95 اور Tu-22M3 جیسے سٹریٹیجک نیوکلیئر بمبار طیارے … Continue reading یوکرین کا ’آپریشن اسپائیڈر ویب‘: 13 طیارے نشانہ، شواہد ویڈیوز اور سیٹلائٹ تصاویر سے واضح →

#OnThisDay 1971: ظہیر عباس نے انگلینڈ کے خلاف 274 رنز بنائے۔

️ #آج_کے_دن 1971 میں، ظہیر عباس نے انگلینڈ کے خلاف ایڈگباسٹن میں اپنی دوسری ٹیسٹ میچ میں 274 رنز 467  گیندوں پر شاندار اننگز کھیلی۔ یہ شاندار بیٹنگ ج
Khabrain Group Pakistan

#OnThisDay 1971: ظہیر عباس نے انگلینڈ کے خلاف 274 رنز بنائے۔

️ #آج_کے_دن 1971 میں، ظہیر عباس نے انگلینڈ کے خلاف ایڈگباسٹن میں اپنی دوسری ٹیسٹ میچ میں 274 رنز 467  گیندوں پر شاندار اننگز کھیلی۔ یہ شاندار بیٹنگ جس میں 38 چوکے شامل تھے نے ظہیر عباس کو ایک عظیم بلے باز کے طور پر متعارف کروا دیا۔

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد میں  اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل نے اعترافِ جرم کرلیا۔  2 روز قبل اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو  ا
Khabrain Group Pakistan

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد میں  اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل نے اعترافِ جرم کرلیا۔  2 روز قبل اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو  ان کے گھر پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، ملزم   ٹک ٹاکر کو قتل کرنے کے بعد فیصل آباد فرار ہوگیا تھا … Continue reading ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا →

پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کے انعقاد کیلئے ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کے انعقاد کیلئے ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مستقبل میں پی ایس ایل کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو تلاش کررہا ہے۔ حالیہ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ … Continue reading پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں →

کراچی میں عید سے پہلے بڑے زلزلے کا خدشہ، ارتھ کوئیک ریسرچ سینٹر کا انتباہ

اسلام آباد: نجی ادارے ’ ارتھ کوئیک نیوز اینڈریسرچ سینٹر‘  نے اسی ہفتے کراچی میں شدید زلزلے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز  نیشنل پریس کلب اسل
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں عید سے پہلے بڑے زلزلے کا خدشہ، ارتھ کوئیک ریسرچ سینٹر کا انتباہ

اسلام آباد: نجی ادارے ’ ارتھ کوئیک نیوز اینڈریسرچ سینٹر‘  نے اسی ہفتے کراچی میں شدید زلزلے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز  نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  ارتھ کوئیک نیوز اینڈریسرچ سینٹر  کے سی ای او محمد شہباز لغاری نے خبردار کیا کہ کراچی میں آنے والے حالیہ … Continue reading کراچی میں عید سے پہلے بڑے زلزلے کا خدشہ، ارتھ کوئیک ریسرچ سینٹر کا انتباہ →

“ماہرہ آج کے بعد تم سے کوئی شکوہ نہیں رہا”؛آخرکار صلح ہو گئ

اداکارہ ماہرہ خان اور ڈراما نگار خلیل الرحمان قمر کے درمیان تلخ ماضی سے سب ہی آگاہ ہیں لیکن حال ہی میں ایک پیشرفت نے سب کو حیران کردیا ہے۔ ڈرام
Khabrain Group Pakistan

“ماہرہ آج کے بعد تم سے کوئی شکوہ نہیں رہا”؛آخرکار صلح ہو گئ

اداکارہ ماہرہ خان اور ڈراما نگار خلیل الرحمان قمر کے درمیان تلخ ماضی سے سب ہی آگاہ ہیں لیکن حال ہی میں ایک پیشرفت نے سب کو حیران کردیا ہے۔ ڈرامہ نگار، شاعر اور مصنف خلیل الرحمان قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو ایک میسیج بھیجا ہے جو دراصل اداکارہ کے ایک حالیہ بیان پر لکھاری کا جواب ہے۔ خلیل الرحمان … Continue reading “ماہرہ آج کے بعد تم سے کوئی شکوہ نہیں رہا”؛آخرکار صلح ہو گئ →

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بینگالورو پہلی بار فاتح

آئی پی ایل 2025 فائنل میں رائل چیلنجرز بینگالورو نے پنجاب کنگز کو سات رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل نام کرلیا۔ احمد آباد میں کھیلے گئے ایونٹ
Khabrain Group Pakistan

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بینگالورو پہلی بار فاتح

آئی پی ایل 2025 فائنل میں رائل چیلنجرز بینگالورو نے پنجاب کنگز کو سات رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل نام کرلیا۔ احمد آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پنجاب کنگز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رائل چیلنجرز بینگالورو نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر … Continue reading آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بینگالورو پہلی بار فاتح →

‘جیل بھی لوٹ لیا’ قیدی کینٹین سے لاکھوں روپےکا سامان بھی لے بھاگے

کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے قیدی فرار ہوتے ہوئےکینٹین سے 20 لاکھ روپے سے زائد  کا سامان لوٹ کر لےگئے۔ ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے سی سی ٹی وی کیمرے خراب اور
Khabrain Group Pakistan

‘جیل بھی لوٹ لیا’ قیدی کینٹین سے لاکھوں روپےکا سامان بھی لے بھاگے

کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے قیدی فرار ہوتے ہوئےکینٹین سے 20 لاکھ روپے سے زائد  کا سامان لوٹ کر لےگئے۔ ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے سی سی ٹی وی کیمرے خراب اور ناکافی ہونےکا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق قیدیوں نے فرار کے وقت جیل کی کینٹین سے 20 لاکھ روپے سے زائد کا … Continue reading ‘جیل بھی لوٹ لیا’ قیدی کینٹین سے لاکھوں روپےکا سامان بھی لے بھاگے →

پاکستان نے معیشت میں بازی پلٹ دی، ایمرجنگ پاکستان، دنیا کا اعتراف

پاکستان نے معیشت میں بازی پلٹ دی ہے اور دنیا نے ایمرجنگ پاکستان کا اعتراف کرلیا ہے، جس پر عالمی اور مقامی مالیاتی اداروں اور ریٹنگ ایجنسیز نے ب
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے معیشت میں بازی پلٹ دی، ایمرجنگ پاکستان، دنیا کا اعتراف

پاکستان نے معیشت میں بازی پلٹ دی ہے اور دنیا نے ایمرجنگ پاکستان کا اعتراف کرلیا ہے، جس پر عالمی اور مقامی مالیاتی اداروں اور ریٹنگ ایجنسیز نے بھی مہر ثبت کردی ہے۔  عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) سمیت بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور قومی نجی اداروں اور ریٹنگ ایجنسیز نے پاکستان کی معاشی … Continue reading پاکستان نے معیشت میں بازی پلٹ دی، ایمرجنگ پاکستان، دنیا کا اعتراف →

حکومت کا کراچی میں سندھ کا پہلا اسپیشل ٹیکنالوجی زون قائم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ قاسم نوید قمر نے کہا ہے کہ سلیکون ویلی کے طرز پر سندھ کا پہلا اسپیش
Khabrain Group Pakistan

حکومت کا کراچی میں سندھ کا پہلا اسپیشل ٹیکنالوجی زون قائم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ قاسم نوید قمر نے کہا ہے کہ سلیکون ویلی کے طرز پر سندھ کا پہلا اسپیشل ٹیکنالوجی زون 500 ایکڑ اراضی پر گڈاپ میں کراچی ایجوکیشن سٹی میں تعمیر کرنے کی منظوری حاصل کرلی گئی ہے اور اس سلسلے میں پاکستان … Continue reading حکومت کا کراچی میں سندھ کا پہلا اسپیشل ٹیکنالوجی زون قائم کرنے کا اعلان →

جنت کی گریجویشن پر جویریہ سعود خوشی سے نہال

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ، گلوکارہ، نعت خواں اور ٹی وی میزبان جویریہ سعود نے بیٹی جنت کی گریجویشن مکمل ہونے پر مبارکبادی پیغام میں بیٹ
Khabrain Group Pakistan

جنت کی گریجویشن پر جویریہ سعود خوشی سے نہال

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ، گلوکارہ، نعت خواں اور ٹی وی میزبان جویریہ سعود نے بیٹی جنت کی گریجویشن مکمل ہونے پر مبارکبادی پیغام میں بیٹی سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کردیا۔ حال ہی میں جویریہ سعود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں جنت کے اسکول کی … Continue reading جنت کی گریجویشن پر جویریہ سعود خوشی سے نہال →

دہشتگردی، کشمیر و پانی پر مؤقف، بلاول کا یو این سے کردار کا مطالبہ۔

نیویارک: پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کیرولین روڈریگز برکیٹ
Khabrain Group Pakistan

دہشتگردی، کشمیر و پانی پر مؤقف، بلاول کا یو این سے کردار کا مطالبہ۔

نیویارک: پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کیرولین روڈریگز برکیٹ سے ملاقات ‏نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر اور جمہوریہ گیانا کی مستقل مندوب کے سامنے پاکستان کا مؤقف پیش کیا ‏نیویارک: پانی … Continue reading دہشتگردی، کشمیر و پانی پر مؤقف، بلاول کا یو این سے کردار کا مطالبہ۔ →

خطرناک بیماری کی تشخیص کرنیوالا اے آئی قلم!

سائنس دانوں نے ایک خاص قلم بنایا ہے جو ہاتھ کی حرکت کا جائزہ لے کر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے رعشے کی ابتدائی علامات کی نشان دہی کر سکتا ہے۔
Khabrain Group Pakistan

خطرناک بیماری کی تشخیص کرنیوالا اے آئی قلم!

سائنس دانوں نے ایک خاص قلم بنایا ہے جو ہاتھ کی حرکت کا جائزہ لے کر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے رعشے کی ابتدائی علامات کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ یہ جدت بیماری کے لیے تشخیص کا سستہ ذریعہ فراہم کر سکے گی۔ یہ ڈیوائس اعصابی بیماری سے متاثر یا بیماری سے پاک … Continue reading خطرناک بیماری کی تشخیص کرنیوالا اے آئی قلم! →

’میرے ہمسفر‘ کی رائٹر سائرہ رضا کا انتقال

اگر آپ بھی ڈراموں کے دلدادہ ہیں تو سپر ہٹ سیریل ‘میرے ہمسفر‘ اور ’دل موم کا دیا’ تو ضرور ہی دیکھا ہوگا لیکن ان ڈراموں کے فینز کیلئے ایک بری خب
Khabrain Group Pakistan

’میرے ہمسفر‘ کی رائٹر سائرہ رضا کا انتقال

اگر آپ بھی ڈراموں کے دلدادہ ہیں تو سپر ہٹ سیریل ‘میرے ہمسفر‘ اور ’دل موم کا دیا’ تو ضرور ہی دیکھا ہوگا لیکن ان ڈراموں کے فینز کیلئے ایک بری خبر سامنے آئی ہے جس سے پوری ڈراما انڈسٹری میں غم کے بادل چھا گئے۔ متعدد رپورٹس کے مطابق شوبز انڈسٹری کی نامور کہانی … Continue reading ’میرے ہمسفر‘ کی رائٹر سائرہ رضا کا انتقال →

ثنا یوسف سے دوستی کی ضد میں قتل، آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ ملزم ثنا یوسف سے دوستی کرنا چاہتا تھا، مقتولہ کی جانب سے مسلسل پیشکش مسترد ہونے پر عمر نے انتہائی ق
Khabrain Group Pakistan

ثنا یوسف سے دوستی کی ضد میں قتل، آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ ملزم ثنا یوسف سے دوستی کرنا چاہتا تھا، مقتولہ کی جانب سے مسلسل پیشکش مسترد ہونے پر عمر نے انتہائی قدم اُٹھایا۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پیز کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا … Continue reading ثنا یوسف سے دوستی کی ضد میں قتل، آئی جی اسلام آباد →

وائٹ بال سیریز: آسٹریلیا کا اگلے سال دورہ طے

آسٹریلیا نے آئندہ برس کے اوائل میں وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستان کے دورہ کی تصدیق  کردی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے نئے سی ای او ٹوڈ گرین برگ نے آن لائن پ
Khabrain Group Pakistan

وائٹ بال سیریز: آسٹریلیا کا اگلے سال دورہ طے

آسٹریلیا نے آئندہ برس کے اوائل میں وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستان کے دورہ کی تصدیق  کردی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے نئے سی ای او ٹوڈ گرین برگ نے آن لائن پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ میرے خیال میں یہ ایک مرتبہ پھر پاکستان کا اچھا دورہ ہو گا۔ پاکستان کے خلاف سیریز … Continue reading وائٹ بال سیریز: آسٹریلیا کا اگلے سال دورہ طے →

پنجاب کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن پالیسی منظور کر لی

پنجاب کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے تیار کردہ چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کی منظوری دے دی ہے، جسے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ایک تار
Khabrain Group Pakistan

پنجاب کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن پالیسی منظور کر لی

پنجاب کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے تیار کردہ چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کی منظوری دے دی ہے، جسے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس پالیسی کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں دی گئی۔ … Continue reading پنجاب کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن پالیسی منظور کر لی →

کافی باقاعدگی سے پینے والی ادھیڑ عمر خواتین کیلئے اچھی خبر

حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ادھیڑ عمر خواتین میں باقاعدہ کافی پینے کے کئی مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں جو انہیں بڑھاپے میں فائدہ دے سکتا ہے۔ اہم ف
Khabrain Group Pakistan

کافی باقاعدگی سے پینے والی ادھیڑ عمر خواتین کیلئے اچھی خبر

حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ادھیڑ عمر خواتین میں باقاعدہ کافی پینے کے کئی مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں جو انہیں بڑھاپے میں فائدہ دے سکتا ہے۔ اہم فائدے ذہنی کارکردگی: کافی میں موجود کیفین دماغی سرگرمی کو بڑھا سکتی ہے، جس سے یادداشت بہتر ہونے اور توجہ برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ میٹابولزم سپورٹ: کافی … Continue reading کافی باقاعدگی سے پینے والی ادھیڑ عمر خواتین کیلئے اچھی خبر →

قیدی گیٹ سے فرار،دیوار کا بہانہ،اہم انکشاف

وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے زلزلے کے دوران ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعے پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملیر جیل کی دیوارنہیں ٹوٹی،قید
Khabrain Group Pakistan

قیدی گیٹ سے فرار،دیوار کا بہانہ،اہم انکشاف

وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے زلزلے کے دوران ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعے پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملیر جیل کی دیوارنہیں ٹوٹی،قیدی گیٹ سے نکلے ہیں۔ جیل حکام کے مطابق پیرکی رات کراچی ملیر جیل سے 100 سے زائد قیدی فرار ہوئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات ہیں … Continue reading قیدی گیٹ سے فرار،دیوار کا بہانہ،اہم انکشاف →

ماہرہ نے ہمایوں کو “بچہ” کہہ دیا

پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو بچہ قرار دے دیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید اور وسیم بادامی ایک انٹر
Khabrain Group Pakistan

ماہرہ نے ہمایوں کو “بچہ” کہہ دیا

پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو بچہ قرار دے دیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید اور وسیم بادامی ایک انٹرویو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے جہاں ماہرہ خان نے ہمایوں سعید سے متعلق ایک انوکھا تبصرہ کیا۔ ماہرہ نے کہا کہ ہمایوں بظاہر ایک بڑے انسان … Continue reading ماہرہ نے ہمایوں کو “بچہ” کہہ دیا →

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 2 مختلف کارروائیوں  کے دوران بھارت کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ فتنہ الہند سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگردوں کو ہلا
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 2 مختلف کارروائیوں  کے دوران بھارت کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ فتنہ الہند سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2 جون  کو بلوچستان میں دو مختلف انٹیلی جنس بنیادوں … Continue reading بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک →

امام خیلیفہ حیاتیاتی طور پر مرد ہیں،لیک میڈیکل رپورٹ کا دعوی

عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی چیمپیئن باکسر ایمان خلیف کی 2023 کی میڈیکل رپورٹ لیک ہوئی ہے، جس میں ان کے کروموسوم تجزیہ کو مردانہ ب
Khabrain Group Pakistan

امام خیلیفہ حیاتیاتی طور پر مرد ہیں،لیک میڈیکل رپورٹ کا دعوی

عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی چیمپیئن باکسر ایمان خلیف کی 2023 کی میڈیکل رپورٹ لیک ہوئی ہے، جس میں ان کے کروموسوم تجزیہ کو مردانہ بتایا گیا ہے۔ یہ رپورٹ نئی دہلی کے ڈاکٹر لال پاتھ لیبز کی ہے جو بین الاقوامی معیار کی تصدیق شدہ ہے۔ ورلڈ باکسنگ نے ایمان … Continue reading امام خیلیفہ حیاتیاتی طور پر مرد ہیں،لیک میڈیکل رپورٹ کا دعوی →

کراچی ملیر جیل کی دیوار توڑ کر 100 قیدی فرار، 73کو پکڑ لیا،پولیس کا دعویٰ

کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر، جسے عرفِ عام میں “بچہ جیل” کہا جاتا ہے گزشتہ رات 216 قیدیوں کے فرار کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کے دوران
Khabrain Group Pakistan

کراچی ملیر جیل کی دیوار توڑ کر 100 قیدی فرار، 73کو پکڑ لیا،پولیس کا دعویٰ

کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر، جسے عرفِ عام میں “بچہ جیل” کہا جاتا ہے گزشتہ رات 216 قیدیوں کے فرار کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کے دوران جیل کے اطراف اور اندر شدید فائرنگ کی آوازوں سے علاقہ لرز اٹھا، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایس … Continue reading کراچی ملیر جیل کی دیوار توڑ کر 100 قیدی فرار، 73کو پکڑ لیا،پولیس کا دعویٰ →

قومی وائٹ بال کرکٹرز بارے پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر ڈالا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی وائٹ بال کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تین روزہ ہائی پرفارمنس کیمپ میں
Khabrain Group Pakistan

قومی وائٹ بال کرکٹرز بارے پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر ڈالا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی وائٹ بال کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تین روزہ ہائی پرفارمنس کیمپ میں کھلاڑیوں کی سکلز اور فٹنس پر کام ہوگا۔ کیمپ کے لئے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ تین روز پر … Continue reading قومی وائٹ بال کرکٹرز بارے پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر ڈالا →

وسیم اکرم اور فیملی کے یادگار لمحات

وسیم اکرم، پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر، نہ صرف اپنی شاندار کرکٹنگ کارکردگی کے لیے جانے جاتے ہیں بلکہ اپنی فیملی کے ساتھ خوبصورت رشتے کے لیے بھ
Khabrain Group Pakistan

وسیم اکرم اور فیملی کے یادگار لمحات

وسیم اکرم، پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر، نہ صرف اپنی شاندار کرکٹنگ کارکردگی کے لیے جانے جاتے ہیں بلکہ اپنی فیملی کے ساتھ خوبصورت رشتے کے لیے بھی بے حد سراہا جاتے ہیں۔ چاہے وہ کسی خاص موقع کا جشن ہو، فیملی کے ساتھ سفر، یا عوامی تقاریب میں شرکت — وسیم اور ان کی … Continue reading وسیم اکرم اور فیملی کے یادگار لمحات →

Get more results via ClueGoal