کراچی میں عید سے پہلے بڑے زلزلے کا خدشہ، ارتھ کوئیک ریسرچ سینٹر کا انتباہ
newsare.net
اسلام آباد: نجی ادارے ’ ارتھ کوئیک نیوز اینڈریسرچ سینٹر‘ نے اسی ہفتے کراچی میں شدید زلزلے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز نیشنل پریس کلب اسلکراچی میں عید سے پہلے بڑے زلزلے کا خدشہ، ارتھ کوئیک ریسرچ سینٹر کا انتباہ
اسلام آباد: نجی ادارے ’ ارتھ کوئیک نیوز اینڈریسرچ سینٹر‘ نے اسی ہفتے کراچی میں شدید زلزلے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ارتھ کوئیک نیوز اینڈریسرچ سینٹر کے سی ای او محمد شہباز لغاری نے خبردار کیا کہ کراچی میں آنے والے حالیہ … Continue reading کراچی میں عید سے پہلے بڑے زلزلے کا خدشہ، ارتھ کوئیک ریسرچ سینٹر کا انتباہ → Read more