پاکستانی ٹینس پلیئر سوہا علی کی جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری
newsare.net
پاکستان کی 17 سالہ جونیئر ٹینس پلیئر سوہا علی کی نائیجیریا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ نائیجیریا کے شپاکستانی ٹینس پلیئر سوہا علی کی جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری
پاکستان کی 17 سالہ جونیئر ٹینس پلیئر سوہا علی کی نائیجیریا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ نائیجیریا کے شہر ابوجا میں آئی ٹی ایف جے 30 کے گرلز ڈبلز ایونٹ میں کامیاب آغاز کے بعد سوہا علی نے سنگلز میں بھی پہلا میچ جیت لیا ۔ … Continue reading پاکستانی ٹینس پلیئر سوہا علی کی جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری → Read more