وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
newsare.net
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر 2 روزہ دورے سعودی عرب پر اسلام آوزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر 2 روزہ دورے سعودی عرب پر اسلام آباد سے جدہ پہنچ گئے۔ آج وزیراعظم جدہ پہنچے جہاں گورنر جدہ، شہزادہ سعود بن عبداللہ جلاوی، سعودیہ عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید … Continue reading وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے → Read more