دعاؤں نے مجھے بچا لیا ،مداحوں کی شکرگزار انجلین
newsare.net
کینسر سے جنگ لڑنے والی اداکارہ، ماڈل و ہدایت کارہ انجلین ملک نے دعائیں اور نیک خواہشات کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعاؤں سدعاؤں نے مجھے بچا لیا ،مداحوں کی شکرگزار انجلین
کینسر سے جنگ لڑنے والی اداکارہ، ماڈل و ہدایت کارہ انجلین ملک نے دعائیں اور نیک خواہشات کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعاؤں سے فرق پڑتا ہے۔ انجلین ملک نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق نئی تفصیلات فراہم کیں۔ اداکارہ … Continue reading دعاؤں نے مجھے بچا لیا ،مداحوں کی شکرگزار انجلین → Read more