لاہور کی میٹ مارکیٹ، اب خریداری بھی لگژری
newsare.net
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور میں عالمی معیار کی ‘میٹ مارکیٹ’ قائم کرنے کا وعدہ بھی پورا کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق تاریخی ٹولٹن مارکیٹ ملاہور کی میٹ مارکیٹ، اب خریداری بھی لگژری
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور میں عالمی معیار کی ‘میٹ مارکیٹ’ قائم کرنے کا وعدہ بھی پورا کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق تاریخی ٹولٹن مارکیٹ میں پنجاب کی پہلی عالمی معیار کی ‘میٹ مارکیٹ’ کا سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے دورہ کیا اور 30 جون تک تعمیراتی کام مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے … Continue reading لاہور کی میٹ مارکیٹ، اب خریداری بھی لگژری → Read more