سنی دیول کی جاٹ او ٹی ٹی ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام
newsare.net
بالی وڈ اداکار سنی دیول اور رندیپ ہوڈا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ‘جاٹ’ جہاں باکس آفس پر متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی وہیں نیٹ فلکسسنی دیول کی جاٹ او ٹی ٹی ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام
بالی وڈ اداکار سنی دیول اور رندیپ ہوڈا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ‘جاٹ’ جہاں باکس آفس پر متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی وہیں نیٹ فلکس پر اس کی ریلیز بھی ڈیجیٹل دنیا میں کوئی خاص جوش پیدا نہ کر سکی۔ فلم کو حقیقت سے دور کہانی کی وجہ سے شدید تنقید کا … Continue reading سنی دیول کی جاٹ او ٹی ٹی ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام → Read more