زلزلے کا جھٹکا، زمین کانپی — چلی سے ارجنٹینا تک 6.7 کی لرزش
newsare.net
چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے اپنے ایک بیان میں بزلزلے کا جھٹکا، زمین کانپی — چلی سے ارجنٹینا تک 6.7 کی لرزش
چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ چلی کے شمال میں ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے کی گہرائی 76.6 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اٹاکاما ریجن کے صوبے چانیارال میں، چلی … Continue reading زلزلے کا جھٹکا، زمین کانپی — چلی سے ارجنٹینا تک 6.7 کی لرزش → Read more