Pakistan



اقرار الحسن نے عید الاضحیٰ اپنی تینوں بیویوں کیساتھ منائی؛ تصاویر وائرل

معروف اینکر اقرار الحسن نے عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر اپنی تینوں بیویوں اور بیٹے پہلاج کے ساتھ خوبصورت لمحات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر

وزیراعظم کی عید مبارک کال — سلطانِ عمان کو پاکستان آنے کی دعوت

اسلام آباد: عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر وزیراعظم شہباز شریف  نے  آج سلطنت عمان کے سلطان ھیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی عید مبارک کال — سلطانِ عمان کو پاکستان آنے کی دعوت

اسلام آباد: عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر وزیراعظم شہباز شریف  نے  آج سلطنت عمان کے سلطان ھیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم  شہباز شریف نے عمان کے سلطان کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دینے کیلئے ٹیلیفون کیا، دوران گفتگو وزیر اعظم نے سلطان ھیثم اور عمان کے … Continue reading وزیراعظم کی عید مبارک کال — سلطانِ عمان کو پاکستان آنے کی دعوت →

عیدِ قرباں پر درفشاں سلیم کی قاتلانہ ادائیں

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کا بلاک بسٹر ڈراما سیریل ’عشق مرشد’ میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلی
Khabrain Group Pakistan

عیدِ قرباں پر درفشاں سلیم کی قاتلانہ ادائیں

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کا بلاک بسٹر ڈراما سیریل ’عشق مرشد’ میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے عیدِ قرباں پر قاتلانہ ادائیں دکھا کر دل موہ لیے۔ عید الاضحیٰ کا دوسرا دن آج پاکستان بھر میں جوش جذبے سے منایا جارہا ہے، ایسے میں سوشل میڈیا پر … Continue reading عیدِ قرباں پر درفشاں سلیم کی قاتلانہ ادائیں →

سہانا خان کی دلکش تصاویر پر شاہ رخ خان کے کمنٹ نے دل جیت لیے

بالی وڈ کے ‘بادشاہ’ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر اپنی بیٹی سہانا خان پر فخر کا اظہار کیا ہے، جو حال ہی میں ‘ایڈیڈاس انڈیا’ کے ساتھ ایک نئ
Khabrain Group Pakistan

سہانا خان کی دلکش تصاویر پر شاہ رخ خان کے کمنٹ نے دل جیت لیے

بالی وڈ کے ‘بادشاہ’ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر اپنی بیٹی سہانا خان پر فخر کا اظہار کیا ہے، جو حال ہی میں ‘ایڈیڈاس انڈیا’ کے ساتھ ایک نئی تشہیری مہم کا حصہ بنی ہیں۔ سہانا خان اور ایڈیڈاس انڈیا کی مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں سہانا خان کو اسپورٹس ٹراؤزر اور جوگرز پہنے … Continue reading سہانا خان کی دلکش تصاویر پر شاہ رخ خان کے کمنٹ نے دل جیت لیے →

حریم فاروق کی ‘بےڈھنگی ساڑھی’ تنقید کی زد میں آگئی

معروف پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹی وی ہوسٹ حریم فاروق ایک متنازع فوٹو شوٹ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حریم فاروق اپنی جاندار ا
Khabrain Group Pakistan

حریم فاروق کی ‘بےڈھنگی ساڑھی’ تنقید کی زد میں آگئی

معروف پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹی وی ہوسٹ حریم فاروق ایک متنازع فوٹو شوٹ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حریم فاروق اپنی جاندار اداکاری، نفیس شخصیت اور معیاری ڈراموں کی بدولت لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں۔ ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، … Continue reading حریم فاروق کی ‘بےڈھنگی ساڑھی’ تنقید کی زد میں آگئی →

عید قربان، روزانہ کتنا گوشت کھانا ہے؟میڈیکل وارننگ

عید قرباں کے موقع پر تقریباً پاکستان کے ہر گھر میں تازہ گوشت وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے اور ایسے موقع پر ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ تازہ اور ص
Khabrain Group Pakistan

عید قربان، روزانہ کتنا گوشت کھانا ہے؟میڈیکل وارننگ

عید قرباں کے موقع پر تقریباً پاکستان کے ہر گھر میں تازہ گوشت وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے اور ایسے موقع پر ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ تازہ اور صحت بخش گوشت کو اپنی خوراک کا حصہ ضرور بنائے۔ گوشت ایک ایسی غذا ہے جو انسانی صحت کے حوالے سے کئی … Continue reading عید قربان، روزانہ کتنا گوشت کھانا ہے؟میڈیکل وارننگ →

عمران خان جیل میں نماز عید کیوں نہ ادا کرسکے؟وجہ منظر عام

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم و بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عید الاضحیٰ پر بھی نمازِ عید ادا کرنے سے محروم رہ گئے۔ میڈی
Khabrain Group Pakistan

عمران خان جیل میں نماز عید کیوں نہ ادا کرسکے؟وجہ منظر عام

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم و بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عید الاضحیٰ پر بھی نمازِ عید ادا کرنے سے محروم رہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں نماز عید کے دو اجتماعات ہوئے، مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں نماز عید ادا کی گئی، تاہم … Continue reading عمران خان جیل میں نماز عید کیوں نہ ادا کرسکے؟وجہ منظر عام →

عید کے دوسرے روز بھی اسرائیلی جارحیت میں 36 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم از کم 36 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں سے 6 افراد کو اسرائیلی فوج نے امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز کے قریب نشان
Khabrain Group Pakistan

عید کے دوسرے روز بھی اسرائیلی جارحیت میں 36 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم از کم 36 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں سے 6 افراد کو اسرائیلی فوج نے امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز کے قریب نشانہ بنایا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی مطابق غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے ہفتے کو کم از کم … Continue reading عید کے دوسرے روز بھی اسرائیلی جارحیت میں 36 فلسطینی شہید →

وکٹری پریڈ میں ہلاکتیں؛ کوہلی کی فرنچائز پر پابندی لگنے کا امکان

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں رواں سیزن کی فاتح ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی وکٹری پریڈ میں بھگڈر کے باعث ہونیوالی ہلاکتوں کے باعث فرنچائز پ
Khabrain Group Pakistan

وکٹری پریڈ میں ہلاکتیں؛ کوہلی کی فرنچائز پر پابندی لگنے کا امکان

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں رواں سیزن کی فاتح ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی وکٹری پریڈ میں بھگڈر کے باعث ہونیوالی ہلاکتوں کے باعث فرنچائز پر پابندی لگنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز رائل چیلنجرز بنگلور فتح کا جشن منانے ہزاروں مداح چِنّاسوامی اسٹیڈیم پہنچے تھے، جہاں بھگڈر کے … Continue reading وکٹری پریڈ میں ہلاکتیں؛ کوہلی کی فرنچائز پر پابندی لگنے کا امکان →

سورج کا قہر جاری؛ لاہور سمیت پورا پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں

عید کے دوسرے روز لاہور سمیت پنجاب بھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا ہے جہاں سورج نے آگ کے گولے برسانا شروع کر دیے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں خشک مو
Khabrain Group Pakistan

سورج کا قہر جاری؛ لاہور سمیت پورا پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں

عید کے دوسرے روز لاہور سمیت پنجاب بھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا ہے جہاں سورج نے آگ کے گولے برسانا شروع کر دیے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم … Continue reading سورج کا قہر جاری؛ لاہور سمیت پورا پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں →

“ہوسٹنگ کی ذمہ داریاں بھی بورڈ نے پلئیرز کو سونپ دیں”

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے صحافتی ذمہ داریاں بھی کھلاڑیوں کو سونپ دیں۔ گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے یوٹیوب پر خصوصی عید شو کی ویڈیو شیئر کی
Khabrain Group Pakistan

“ہوسٹنگ کی ذمہ داریاں بھی بورڈ نے پلئیرز کو سونپ دیں”

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے صحافتی ذمہ داریاں بھی کھلاڑیوں کو سونپ دیں۔ گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے یوٹیوب پر خصوصی عید شو کی ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا، جارح مزاج اوپنر صائم ایوب، آل راؤنڈر فہیم اشرف اور صاحبزادہ فرحان نے … Continue reading “ہوسٹنگ کی ذمہ داریاں بھی بورڈ نے پلئیرز کو سونپ دیں” →

جوانوں کی قربانیاں اور ثابت قدمی وطن کے تحفظ کی ضمانت اور پاکستان کی اصل طاقت ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عید کے موقع پر ہیڈکوارٹر ایف سی کے پی (ساؤتھ) وانا کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن
Khabrain Group Pakistan

جوانوں کی قربانیاں اور ثابت قدمی وطن کے تحفظ کی ضمانت اور پاکستان کی اصل طاقت ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عید کے موقع پر ہیڈکوارٹر ایف سی کے پی (ساؤتھ) وانا کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کے ہیڈکوارٹر وانا کا دورہ کیا اور نے مغربی سرحد پر تعینات افسران و جوانوں کے … Continue reading جوانوں کی قربانیاں اور ثابت قدمی وطن کے تحفظ کی ضمانت اور پاکستان کی اصل طاقت ہے، وزیر داخلہ →

وزیراعظم کا مختلف ممالک کے سربراہان سے رابطہ، عید کی مبارک باد

عید الاضحیٰ پر وزیراعظم شہباز شریف کے عالمی رہنماؤں سے ٹیلیفونک روابط، امتِ مسلمہ کے اتحاد، علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ع
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا مختلف ممالک کے سربراہان سے رابطہ، عید کی مبارک باد

عید الاضحیٰ پر وزیراعظم شہباز شریف کے عالمی رہنماؤں سے ٹیلیفونک روابط، امتِ مسلمہ کے اتحاد، علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں نہ صرف تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا گیا … Continue reading وزیراعظم کا مختلف ممالک کے سربراہان سے رابطہ، عید کی مبارک باد →

زلزلے کا جھٹکا، زمین کانپی — چلی سے ارجنٹینا تک 6.7 کی لرزش

چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے اپنے ایک بیان میں ب
Khabrain Group Pakistan

زلزلے کا جھٹکا، زمین کانپی — چلی سے ارجنٹینا تک 6.7 کی لرزش

چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ چلی کے شمال میں ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے کی گہرائی 76.6 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اٹاکاما ریجن کے صوبے چانیارال میں، چلی … Continue reading زلزلے کا جھٹکا، زمین کانپی — چلی سے ارجنٹینا تک 6.7 کی لرزش →

70 لاکھ کھالیں! عید قربانی کا ریکارڈ کلیکشن متوقع

ملک بھر سے قربانی کے جانوروں کی  70 لاکھ کھالیں جمع ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ک
Khabrain Group Pakistan

70 لاکھ کھالیں! عید قربانی کا ریکارڈ کلیکشن متوقع

ملک بھر سے قربانی کے جانوروں کی  70 لاکھ کھالیں جمع ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ قربانی کی کھالوں کا تخمینہ 6 ارب 35 کروڑ روپے لگایا گیا ہے،  گائے بیل بچھیا کی تیس لاکھ کھالیں حاصل ہونے کا تخمینہ ہے، بھینس کی … Continue reading 70 لاکھ کھالیں! عید قربانی کا ریکارڈ کلیکشن متوقع →

ترکیہ میں عید کے پہلے دن 14 ہزار سے زائد افراد قربانی کے دوران زخمی

انقرہ: ترکیہ میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار 372 افراد زخمی ہو گئے۔ زیادہ تر افراد چھریوں یا جانوروں سے
Khabrain Group Pakistan

ترکیہ میں عید کے پہلے دن 14 ہزار سے زائد افراد قربانی کے دوران زخمی

انقرہ: ترکیہ میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار 372 افراد زخمی ہو گئے۔ زیادہ تر افراد چھریوں یا جانوروں سے لگنے والی چوٹوں کا شکار ہوئے۔ ترکیہ کے وزیر صحت نے میڈیا کو بتایا کہ صرف انقرہ میں 1,049، استنبول میں 753، اور کونیا میں … Continue reading ترکیہ میں عید کے پہلے دن 14 ہزار سے زائد افراد قربانی کے دوران زخمی →

عائزہ خان کی عید کی تیاری سے قبل مصروفیات کیا؟

ڈراما کوئین اور فیشن آئیکون عائزہ خان نے عید پر بھی اپنی مصروفیات سے فینز کو آگاہ کردیا۔ عید کا مذہبی اور بابرکت تہوار جہاں ہر بچہ ، بڑا جوش ج
Khabrain Group Pakistan

عائزہ خان کی عید کی تیاری سے قبل مصروفیات کیا؟

ڈراما کوئین اور فیشن آئیکون عائزہ خان نے عید پر بھی اپنی مصروفیات سے فینز کو آگاہ کردیا۔ عید کا مذہبی اور بابرکت تہوار جہاں ہر بچہ ، بڑا جوش جذبے سے مناتا ہے وہیں عائزہ خان نے عید کے دن صبح سویرے کی مصروفیات اپنے چاہنے والوں کیساتھ شیئر کردی۔ اب سے کچھ دیر … Continue reading عائزہ خان کی عید کی تیاری سے قبل مصروفیات کیا؟ →

ماورا حسین نیلے رنگ میں، نظر ہٹانا مشکل

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ ماورا حسین نے بھی عیدِ قربان کیلئے خریدے گئے بکروں کیساتھ دلکش پوز سوشل میڈیا کی زینت بنادیے۔ عیدالضحیٰ کا پ
Khabrain Group Pakistan

ماورا حسین نیلے رنگ میں، نظر ہٹانا مشکل

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ ماورا حسین نے بھی عیدِ قربان کیلئے خریدے گئے بکروں کیساتھ دلکش پوز سوشل میڈیا کی زینت بنادیے۔ عیدالضحیٰ کا پہلا روز آج ملک بھر میں پورے جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ایسے میں جہاں مرد حضرات قربانی کرنے اور گوشت تقسیم کرنے میں مصروف ہیں وہیں گھر … Continue reading ماورا حسین نیلے رنگ میں، نظر ہٹانا مشکل →

علی ظفر کی آنکھ نم، ٹک ٹاکر ثنا کے نام دکھ بھری نظم وائرل

معروف گلوکار، اداکار اور مصور علی ظفر نے اسلام آباد میں قتل ہونے والی 17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے نام دل دہلا دینے والی ایک نظم تحریر کی ہے۔ سو
Khabrain Group Pakistan

علی ظفر کی آنکھ نم، ٹک ٹاکر ثنا کے نام دکھ بھری نظم وائرل

معروف گلوکار، اداکار اور مصور علی ظفر نے اسلام آباد میں قتل ہونے والی 17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے نام دل دہلا دینے والی ایک نظم تحریر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر گلوکار علی ظفر نے اپنے جذباتی پیغام میں لکھا کہ ثنا یوسف کے بہیمانہ قتل سے میرے دل پر ایک ایسا بوجھ بن گیا ہے جو ہلکا ہونے کا نام نہیں … Continue reading علی ظفر کی آنکھ نم، ٹک ٹاکر ثنا کے نام دکھ بھری نظم وائرل →

فرنچ اوپن اپ سیٹ، سینر نے جوکووچ کو ہرا کر فائنل میں

عالمی نمبر ایک جانک سِنر نے ایک یادگار مقابلے میں 24 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپیئن نوواک جوکووچ کو شکست دے کر اپنے پہلے فرنچ اوپن فائنل میں جگہ بن
Khabrain Group Pakistan

فرنچ اوپن اپ سیٹ، سینر نے جوکووچ کو ہرا کر فائنل میں

عالمی نمبر ایک جانک سِنر نے ایک یادگار مقابلے میں 24 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپیئن نوواک جوکووچ کو شکست دے کر اپنے پہلے فرنچ اوپن فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ فلپ شاتریئر کورٹ پر کھیلے گئے اس دلچسپ سیمی فائنل میں سِنر نے جوکووچ کو 6-4، 7-5، 7-6 (3) سے ہرایا۔ یہ مقابلہ … Continue reading فرنچ اوپن اپ سیٹ، سینر نے جوکووچ کو ہرا کر فائنل میں →

صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی قوم کو عید کی پرخلوص مبارکباد

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران نے قوم کو مبارکباد دی
Khabrain Group Pakistan

صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی قوم کو عید کی پرخلوص مبارکباد

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے خصوصی پیغام جاری کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری صدر مملکت آصف علی زرداری نے عیدالاضحیٰ 1446ھ کے مبارک موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم ِاسلام … Continue reading صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی قوم کو عید کی پرخلوص مبارکباد →

وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے

وزیرِ اعظم  شہباز شریف اور  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا ش
Khabrain Group Pakistan

وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے

وزیرِ اعظم  شہباز شریف اور  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ ولیِ … Continue reading وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے →

اسپرٹ کے بعد دیپیکا ‘کالکی2’ سے بھی آؤٹ؟

بالی وڈ کی باصلاحیت اداکاراؤں میں سے ایک دیپیکا پڈوکون آج کل اپنے کام کی ترجیحات کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ اداکارہ اس وقت سرخیوں کا حصہ بنیں ج
Khabrain Group Pakistan

اسپرٹ کے بعد دیپیکا ‘کالکی2’ سے بھی آؤٹ؟

بالی وڈ کی باصلاحیت اداکاراؤں میں سے ایک دیپیکا پڈوکون آج کل اپنے کام کی ترجیحات کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ اداکارہ اس وقت سرخیوں کا حصہ بنیں جب یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ انہیں سندیپ ریڈی وانگا کی فلم ‘اسپرٹ’ سے نکال دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دیپیکا کی فلم اسپرٹ سے … Continue reading اسپرٹ کے بعد دیپیکا ‘کالکی2’ سے بھی آؤٹ؟ →

سنی دیول کی جاٹ او ٹی ٹی ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام

بالی وڈ اداکار سنی دیول اور رندیپ ہوڈا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ‘جاٹ’ جہاں باکس آفس پر متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی وہیں نیٹ فلکس
Khabrain Group Pakistan

سنی دیول کی جاٹ او ٹی ٹی ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام

بالی وڈ اداکار سنی دیول اور رندیپ ہوڈا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ‘جاٹ’ جہاں باکس آفس پر متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی وہیں نیٹ فلکس پر اس کی ریلیز بھی ڈیجیٹل دنیا میں کوئی خاص جوش پیدا نہ کر سکی۔  فلم کو حقیقت سے دور کہانی کی وجہ سے شدید تنقید کا … Continue reading سنی دیول کی جاٹ او ٹی ٹی ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام →

لاہور کی میٹ مارکیٹ، اب خریداری بھی لگژری

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور میں عالمی معیار کی ‘میٹ مارکیٹ’ قائم کرنے کا وعدہ بھی پورا کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق تاریخی ٹولٹن مارکیٹ م
Khabrain Group Pakistan

لاہور کی میٹ مارکیٹ، اب خریداری بھی لگژری

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور میں عالمی معیار کی ‘میٹ مارکیٹ’ قائم کرنے کا وعدہ بھی پورا کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق تاریخی ٹولٹن مارکیٹ میں پنجاب کی پہلی عالمی معیار کی ‘میٹ مارکیٹ’ کا سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے دورہ کیا اور 30 جون تک تعمیراتی کام مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے … Continue reading لاہور کی میٹ مارکیٹ، اب خریداری بھی لگژری →

بابر، رضوان، شاہین کا مستقبل؟ سابق کرکٹر کا تجزیہ

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر عتیق الزماں نے شاہین شاہ آفریدی، بابراعظم اور محمد رضوان کے مستقبل پر لب کشائی کردی۔  وکٹ کیپر بیٹر عتیق الزما
Khabrain Group Pakistan

بابر، رضوان، شاہین کا مستقبل؟ سابق کرکٹر کا تجزیہ

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر عتیق الزماں نے شاہین شاہ آفریدی، بابراعظم اور محمد رضوان کے مستقبل پر لب کشائی کردی۔  وکٹ کیپر بیٹر عتیق الزماں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے فوراً بعد بنگلادیش کیخلاف ٹی20 سیریز میں ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے نوجوان کھلاڑیوں … Continue reading بابر، رضوان، شاہین کا مستقبل؟ سابق کرکٹر کا تجزیہ →

“6 ماہ میں موت!” — ڈاکٹر کی وارننگ نے عدنان سمیع کو بدل ڈالا

بھارت کے معروف گلوکار عدنان سمیع نے اپنی زندگی کے سب سے مشکل دور کا احوال بتاتے ہوئے انکشاف کیا کہ جب ان کا وزن 230 کلوگرام تک پہنچ گیا تھا، تو ڈاک
Khabrain Group Pakistan

“6 ماہ میں موت!” — ڈاکٹر کی وارننگ نے عدنان سمیع کو بدل ڈالا

بھارت کے معروف گلوکار عدنان سمیع نے اپنی زندگی کے سب سے مشکل دور کا احوال بتاتے ہوئے انکشاف کیا کہ جب ان کا وزن 230 کلوگرام تک پہنچ گیا تھا، تو ڈاکٹرز نے انہیں خبردار کیا تھا کہ وہ چھ ماہ سے زیادہ زندہ نہیں رہ پائیں گے۔ انڈیا ٹی وی کو دیے گئے … Continue reading “6 ماہ میں موت!” — ڈاکٹر کی وارننگ نے عدنان سمیع کو بدل ڈالا →

سوشانت سنگھ کا “آپریشن سندور” پر کھرا سوال

بھارت کے معروف تجزیہ کار سوشانت سنگھ کے آپریشن سندور سے متعلق اہم سوالات کیے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں مودی سرکار کی ناکام پال
Khabrain Group Pakistan

سوشانت سنگھ کا “آپریشن سندور” پر کھرا سوال

بھارت کے معروف تجزیہ کار سوشانت سنگھ کے آپریشن سندور سے متعلق اہم سوالات کیے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں سے بھارتی ساکھ کو بین الاقوامی سطح پر شدید نقصان ہوا، شوشانت سنگھ نے کرن تھاپر کے انٹرویو میں مودی سرکار کی شفافیت اور بھارتی سی ڈی ایس … Continue reading سوشانت سنگھ کا “آپریشن سندور” پر کھرا سوال →

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، بجٹ میں ریلیف پیکج متوقع

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری جاری ہے جب کہ  بجٹ 2025-26 میں سرکاری ملازمین کیلئے حکومت کی جانب سے ریلیف پیکیج دیا جانا متوقع ہے۔ ر
Khabrain Group Pakistan

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، بجٹ میں ریلیف پیکج متوقع

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری جاری ہے جب کہ  بجٹ 2025-26 میں سرکاری ملازمین کیلئے حکومت کی جانب سے ریلیف پیکیج دیا جانا متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کیلئے 30 فیصد ڈسپیئرٹی الاؤنس کی تجویز ہے، اس کے علاوہ گریڈ 17 … Continue reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، بجٹ میں ریلیف پیکج متوقع →

اولمپک میڈلسٹ کے گھر ڈکیتی؛ کروڑوں کا سامان چوری

5 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایان تھورپ کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے، جس کے باعث وہ کروڑوں روپے کا سامان سے محروم ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آ
Khabrain Group Pakistan

اولمپک میڈلسٹ کے گھر ڈکیتی؛ کروڑوں کا سامان چوری

5 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایان تھورپ کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے، جس کے باعث وہ کروڑوں روپے کا سامان سے محروم ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی سوئمنگ لیجنڈ ایان تھورپ کے گھر سے ڈاکوؤں ڈیرڈ لاکھ ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں 4 کروڑ 23 لاکھ سے زائد) کا قیمتی سامان … Continue reading اولمپک میڈلسٹ کے گھر ڈکیتی؛ کروڑوں کا سامان چوری →

خلیل الرحمٰن قمر کا متنازع ’’طاغوت اسکینڈل‘‘ سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

معروف ڈرامہ نویس اور شاعر خلیل الرحمٰن قمر نے پچھلے سال کے سب سے متنازع وائرل ہونے والے ’طاغوت اسکینڈل‘ کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ ا
Khabrain Group Pakistan

خلیل الرحمٰن قمر کا متنازع ’’طاغوت اسکینڈل‘‘ سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

معروف ڈرامہ نویس اور شاعر خلیل الرحمٰن قمر نے پچھلے سال کے سب سے متنازع وائرل ہونے والے ’طاغوت اسکینڈل‘ کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خلیل الرحمٰن نے بتایا کہ وہ شو جس میں معروف اسلامی اسکالر ساحل عدیم اور ایک نوجوان خاتون کے درمیان لفظی … Continue reading خلیل الرحمٰن قمر کا متنازع ’’طاغوت اسکینڈل‘‘ سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف →

دوحا فلائٹ کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد سے دوحا جانے والی پرواز میں سفر کرنے والے برطانوی شہری کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی میں لینڈ کرا دیا گیا۔ ایو
Khabrain Group Pakistan

دوحا فلائٹ کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد سے دوحا جانے والی پرواز میں سفر کرنے والے برطانوی شہری کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی میں لینڈ کرا دیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ائیر ویز کی پرواز کیو آر 633 اسلام آباد سے دوحا جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں … Continue reading دوحا فلائٹ کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ →

ہر دہشتگردی پر بھارت جنگ کی طرف آنے لگتا

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش
Khabrain Group Pakistan

ہر دہشتگردی پر بھارت جنگ کی طرف آنے لگتا

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو  ثبوت ہو یا نہ ہو  اس کا مطلب جنگ سمجھا جاتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے امریکی قانون سازوں سے ملاقاتیں کیں … Continue reading ہر دہشتگردی پر بھارت جنگ کی طرف آنے لگتا →

پشاور سمیت پختونخوا کے کئی علاقوں میں افغان مہاجرین آج عید منا رہے ہیں

خیبر پختونخوا میں کئی مقامات پر افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔ سعودی عرب، امارات سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہ
Khabrain Group Pakistan

پشاور سمیت پختونخوا کے کئی علاقوں میں افغان مہاجرین آج عید منا رہے ہیں

خیبر پختونخوا میں کئی مقامات پر افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔ سعودی عرب، امارات سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے جب کہ پاکستان میں بوہری برادری بھی آج عید قرباں منا رہی ہے۔ کراچی میں بوہرہ برادری نے نماز عید ادا کی اور اس کے بعد جانوروں … Continue reading پشاور سمیت پختونخوا کے کئی علاقوں میں افغان مہاجرین آج عید منا رہے ہیں →

ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ختم ہوتے ہی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا تبادلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلااور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سابق سربراہ ایلون مسک
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ختم ہوتے ہی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا تبادلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلااور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سابق سربراہ ایلون مسک کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔  گزشتہ دنوں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو بتائے بغیر مشیر کا اہم عہدہ چھوڑ دیا تھا جس کے بعد مسک … Continue reading ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ختم ہوتے ہی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا تبادلہ →

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں، مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈھوانے کے بعد احرام کھول دیں گے۔ حجاج کرام طواف زیارت کیلئے عام لباس میں مس
Khabrain Group Pakistan

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں، مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈھوانے کے بعد احرام کھول دیں گے۔ حجاج کرام طواف زیارت کیلئے عام لباس میں مسجدالحرام جائیں گے اور عام لباس ہی میں سعی کریں گے۔  حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد لاکھوں حجاج گزشتہ رات … Continue reading حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں →

Get more results via ClueGoal