حریم فاروق کی ‘بےڈھنگی ساڑھی’ تنقید کی زد میں آگئی
newsare.net
معروف پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹی وی ہوسٹ حریم فاروق ایک متنازع فوٹو شوٹ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حریم فاروق اپنی جاندار احریم فاروق کی ‘بےڈھنگی ساڑھی’ تنقید کی زد میں آگئی
معروف پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹی وی ہوسٹ حریم فاروق ایک متنازع فوٹو شوٹ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حریم فاروق اپنی جاندار اداکاری، نفیس شخصیت اور معیاری ڈراموں کی بدولت لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں۔ ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، … Continue reading حریم فاروق کی ‘بےڈھنگی ساڑھی’ تنقید کی زد میں آگئی → Read more