وزیراعظم کی عید مبارک کال — سلطانِ عمان کو پاکستان آنے کی دعوت
newsare.net
اسلام آباد: عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج سلطنت عمان کے سلطان ھیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابوزیراعظم کی عید مبارک کال — سلطانِ عمان کو پاکستان آنے کی دعوت
اسلام آباد: عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج سلطنت عمان کے سلطان ھیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دینے کیلئے ٹیلیفون کیا، دوران گفتگو وزیر اعظم نے سلطان ھیثم اور عمان کے … Continue reading وزیراعظم کی عید مبارک کال — سلطانِ عمان کو پاکستان آنے کی دعوت → Read more