Pakistan



فرنچ اوپن ٹینس: اسپین کے الکاریز نے فائنل میں اٹلی کے جینک سینر کو شکست دے دی

اسپین کے الکاریز فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا دفاع کرنے میں سرخرو رہے۔ پانچ گھنٹے سے زیادہ وقت پر محیط فائنل میں الکاریز نے اٹلی کے جینک سینر کو ش

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں حکومتی قرضے 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے 9 ماہ میں 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ قومی اقتصادی سروے 25-2024 کے مطابق م
Khabrain Group Pakistan

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں حکومتی قرضے 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے 9 ماہ میں 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ قومی اقتصادی سروے 25-2024 کے مطابق مارچ کے اختتام تک حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم 76 ہزار 7 ارب روپے ہو گیا ہے، جس میں ملکی قرضوں کا … Continue reading رواں مالی سال کے 9 ماہ میں حکومتی قرضے 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گئے →

خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے 700 ارب پر شب خون مارا، گورنر فیصل کنڈی

ڈی آئی خان: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے 700 ارب روپے پر شب خون مارا ہے تاہم قبائلی اضلاع
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے 700 ارب پر شب خون مارا، گورنر فیصل کنڈی

ڈی آئی خان: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے 700 ارب روپے پر شب خون مارا ہے تاہم قبائلی اضلاع کے حقوق کے لیے وزیراعظم سے بات کی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں محسود جرگہ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بحیثیت مہمان … Continue reading خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے 700 ارب پر شب خون مارا، گورنر فیصل کنڈی →

اقتصادی سروے میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کرنے والا نمایاں شعبہ قرار

اسلام آباد: قومی اقتصادی سروے 25-2024 میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو ملک کا تیزی سے ترقی کرنے والا نمایاں شعبہ قرار دیا گیا ہے۔ اقتصادی سروے رپ
Khabrain Group Pakistan

اقتصادی سروے میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کرنے والا نمایاں شعبہ قرار

اسلام آباد: قومی اقتصادی سروے 25-2024 میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو ملک کا تیزی سے ترقی کرنے والا نمایاں شعبہ قرار دیا گیا ہے۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق آئی ٹی برآمدات میں 23.7 فیصد اضافہ ہوا اور اس شعبے میں برآمدات 2.825 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ آئی ٹی کے شعبے کی … Continue reading اقتصادی سروے میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کرنے والا نمایاں شعبہ قرار →

بیمار ثنا مقبول کو ہسپتال میں خوفناک گڑیا کس نے لاکردی؟

بھارتی ریئیلیٹی شو ‘بگ باس’ کے او ٹی ٹی سیزن 3 کی فاتح و اداکارہ ثنا مقبول کو  اچانک طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئیں۔ ثنا مقب
Khabrain Group Pakistan

بیمار ثنا مقبول کو ہسپتال میں خوفناک گڑیا کس نے لاکردی؟

بھارتی ریئیلیٹی شو ‘بگ باس’ کے او ٹی ٹی سیزن 3 کی فاتح و اداکارہ ثنا مقبول کو  اچانک طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئیں۔ ثنا مقبول خان جو پیشہ ورانہ طور پر ثنا مقبول کے نام سے مشہور ہیں ایک ہندوستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ وہ اپنے کرئیر کے سنہری دور … Continue reading بیمار ثنا مقبول کو ہسپتال میں خوفناک گڑیا کس نے لاکردی؟ →

کنزہ ہاشمی کی دلکش تصاویر پر فینز مر مٹے

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے حسین عید لُک کی تصاویر فینز کے ساتھ شیئر کر کے تعریف کے ٹوکرے سمیٹ لیے۔ ’روپوش‘ ، ’عشق تماشہ‘ ، ’گل و گلز
Khabrain Group Pakistan

کنزہ ہاشمی کی دلکش تصاویر پر فینز مر مٹے

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے حسین عید لُک کی تصاویر فینز کے ساتھ شیئر کر کے تعریف کے ٹوکرے سمیٹ لیے۔ ’روپوش‘ ، ’عشق تماشہ‘ ، ’گل و گلزار‘ اور ’ دل آویز‘ جیسے ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کنزہ ہاشمی لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں۔ حسن و دلکشی … Continue reading کنزہ ہاشمی کی دلکش تصاویر پر فینز مر مٹے →

ٹینیسی میں 20 افراد سے بھرا اسکائی ڈائیونگ طیارہ تباہ

امریکی ریاست ٹینیسی میں اتوار کے روز ایک اسکائی ڈائیونگ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس میں 20 مسافر اور عملے کے افراد سوار تھے۔ خوش قسمتی سے اس خ
Khabrain Group Pakistan

ٹینیسی میں 20 افراد سے بھرا اسکائی ڈائیونگ طیارہ تباہ

امریکی ریاست ٹینیسی میں اتوار کے روز ایک اسکائی ڈائیونگ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس میں 20 مسافر اور عملے کے افراد سوار تھے۔ خوش قسمتی سے اس خوفناک حادثے میں کسی کی جان نہیں گئی، تاہم کئی افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ دوپہر 12:30 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق رات 10:30 بجے) … Continue reading ٹینیسی میں 20 افراد سے بھرا اسکائی ڈائیونگ طیارہ تباہ →

کراچی، لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹریوں میں آگ تاحال بجھ نہ سکی، ایک فیکٹری مکمل تباہ

شہر قائد کے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع تین فیکٹریوں میں لگنے والی آگ تاحال مکمل طور پر بجھائی نہیں جا سکی۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خا
Khabrain Group Pakistan

کراچی، لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹریوں میں آگ تاحال بجھ نہ سکی، ایک فیکٹری مکمل تباہ

شہر قائد کے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع تین فیکٹریوں میں لگنے والی آگ تاحال مکمل طور پر بجھائی نہیں جا سکی۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق ان میں سے ایک فیکٹری آگ کی شدت کے باعث مکمل طور پر منہدم ہو چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کی 10 … Continue reading کراچی، لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹریوں میں آگ تاحال بجھ نہ سکی، ایک فیکٹری مکمل تباہ →

حج 2025، تمام انتظامات خوش اسلوبی سے انجام دیے گئے ڈپٹی گورنر مکہ

مکہ مکرمہ کے ڈپٹی گورنر اور حج و عمرہ کمیٹی کے وائس چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے حج 2025 کے کامیاب انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے
Khabrain Group Pakistan

حج 2025، تمام انتظامات خوش اسلوبی سے انجام دیے گئے ڈپٹی گورنر مکہ

مکہ مکرمہ کے ڈپٹی گورنر اور حج و عمرہ کمیٹی کے وائس چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے حج 2025 کے کامیاب انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایامِ حج کے دوران حجاج کرام کی سلامتی، صحت، سہولت اور دیگر تمام انتظامات خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل کو پہنچے۔ شہزادہ سعود … Continue reading حج 2025، تمام انتظامات خوش اسلوبی سے انجام دیے گئے ڈپٹی گورنر مکہ →

منی پور، بھارت میں احتجاج شروع ،سیاسی کشیدگی

بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت اِمپھال میں ایک بار پھر احتجاج شروع ہو گیا۔ مقامی میتی کمیونٹی کے ایک اہم رہنما کی گرفتاری کے بعد نوجوانوں ک
Khabrain Group Pakistan

منی پور، بھارت میں احتجاج شروع ،سیاسی کشیدگی

بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت اِمپھال میں ایک بار پھر احتجاج شروع ہو گیا۔ مقامی میتی کمیونٹی کے ایک اہم رہنما کی گرفتاری کے بعد نوجوانوں کے ایک گروپ نے اپنے سروں پر پٹرول ڈال کر خود کو آگ لگانے کی دھمکی بھی دی ہے، اِس رہنما پر منی پور میں نسلی فسادات میں … Continue reading منی پور، بھارت میں احتجاج شروع ،سیاسی کشیدگی →

وزیر اعظم کی ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیر اعظم نے ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکس
Khabrain Group Pakistan

وزیر اعظم کی ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیر اعظم نے ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے بنیادی مفادات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ دنوں رہنماؤں نے گزشتہ ملاقاتوں میں کیے گئے اہم فیصلوں پرتیزی سے … Continue reading وزیر اعظم کی ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد →

ایاز صادق کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے حج کے لیے آئے مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی شرکت کی
Khabrain Group Pakistan

ایاز صادق کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے حج کے لیے آئے مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی شرکت کی۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے ظہرانے کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات بھی کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان کی مسلسل حمایت … Continue reading ایاز صادق کی سعودی ولی عہد سے ملاقات →

بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت اِمپھال میں ایک بار پھر احتجاج شروع

بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت اِمپھال میں ایک بار پھر احتجاج شروع ہو گیا۔ مقامی میتی کمیونٹی کے ایک اہم رہنما کی گرفتاری کے بعد نوجوانوں ک
Khabrain Group Pakistan

بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت اِمپھال میں ایک بار پھر احتجاج شروع

بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت اِمپھال میں ایک بار پھر احتجاج شروع ہو گیا۔ مقامی میتی کمیونٹی کے ایک اہم رہنما کی گرفتاری کے بعد نوجوانوں کے ایک گروپ نے اپنے سروں پر پٹرول ڈال کر خود کو آگ لگانے کی دھمکی بھی دی ہے، اِس رہنما پر منی پور میں نسلی فسادات میں … Continue reading بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت اِمپھال میں ایک بار پھر احتجاج شروع →

وزیر اعظم شہباز شریف کا ترک صدر کو فون، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیر اعظم نے ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکس
Khabrain Group Pakistan

وزیر اعظم شہباز شریف کا ترک صدر کو فون، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیر اعظم نے ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے بنیادی مفادات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ دنوں رہنماؤں نے گزشتہ ملاقاتوں میں کیے گئے اہم فیصلوں پرتیزی سے … Continue reading وزیر اعظم شہباز شریف کا ترک صدر کو فون، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی →

ایاز صادق کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے حج کے لیے آئے مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی شرکت کی
Khabrain Group Pakistan

ایاز صادق کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے حج کے لیے آئے مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی شرکت کی۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے ظہرانے کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات بھی کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان کی مسلسل حمایت … Continue reading ایاز صادق کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا →

بھارتی پوسٹ جھوٹا کا پلندہ،آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خود منسوب بھارت سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کو جھوٹ قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سابق آل راؤنڈر شاہ
Khabrain Group Pakistan

بھارتی پوسٹ جھوٹا کا پلندہ،آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خود منسوب بھارت سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کو جھوٹ قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی سے متعلق ایک پوسٹ زیر گردش کررہی تھی کہ بھارت کی کرکٹ ٹیکنالوجی کو دیکھا جائے تو 10 سال پیچھے ہے، حتیٰ کہ انہیں اپنا … Continue reading بھارتی پوسٹ جھوٹا کا پلندہ،آفریدی →

بھارتی کرکٹر کی دیوانی — ماڈل کا دل وکٹ پر آ گیا

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی رنر اَپ ٹیم کے کپتان شریاس ائیر کی جارحانہ بلےبازی نے خواتین میں مقبولیت کو تیزی سے بڑھادیا۔ ہندوستان کے رئیل
Khabrain Group Pakistan

بھارتی کرکٹر کی دیوانی — ماڈل کا دل وکٹ پر آ گیا

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی رنر اَپ ٹیم کے کپتان شریاس ائیر کی جارحانہ بلےبازی نے خواتین میں مقبولیت کو تیزی سے بڑھادیا۔ ہندوستان کے رئیلٹی شو بگ باس 18 سے مشہور ہونیوالی کنٹسٹنٹ ایڈن روز نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کرنیوالے شریاس ائیر کیلئے اپنی … Continue reading بھارتی کرکٹر کی دیوانی — ماڈل کا دل وکٹ پر آ گیا →

چیئرمین سینیٹ، اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافہ، سینئر سیاستدان کا شدید ردعمل

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر سینئر سیاست دان اور حکمران جماعت کے رکن زاہد خان نے شدید ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے ک
Khabrain Group Pakistan

چیئرمین سینیٹ، اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافہ، سینئر سیاستدان کا شدید ردعمل

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر سینئر سیاست دان اور حکمران جماعت کے رکن زاہد خان نے شدید ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو یہ اضافہ خود ہی واپس کردینا ہے۔ سینئر سیاست دان زاہد خان نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی … Continue reading چیئرمین سینیٹ، اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافہ، سینئر سیاستدان کا شدید ردعمل →

کھابے لامے کا مزہ امریکا میں پھیکا پڑ گیا — گرفتاری کیوں؟

سوشل میڈیا کی دنیا کا جانا پہچانا چہرہ، کھابے لامے، جنہوں نے بنا ایک لفظ کہے دنیا کو قہقہوں کا تحفہ دیا، اب خود ایک سنجیدہ خبر کی زینت بن چکے ہیں
Khabrain Group Pakistan

کھابے لامے کا مزہ امریکا میں پھیکا پڑ گیا — گرفتاری کیوں؟

سوشل میڈیا کی دنیا کا جانا پہچانا چہرہ، کھابے لامے، جنہوں نے بنا ایک لفظ کہے دنیا کو قہقہوں کا تحفہ دیا، اب خود ایک سنجیدہ خبر کی زینت بن چکے ہیں۔ امریکا کے ہیرے ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ یہ واقعہ 6 جون کو … Continue reading کھابے لامے کا مزہ امریکا میں پھیکا پڑ گیا — گرفتاری کیوں؟ →

وزیراعظم کی عید مبارک کال — سلطانِ عمان کو پاکستان آنے کی دعوت

اسلام آباد: عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر وزیراعظم شہباز شریف  نے  آج سلطنت عمان کے سلطان ھیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی عید مبارک کال — سلطانِ عمان کو پاکستان آنے کی دعوت

اسلام آباد: عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر وزیراعظم شہباز شریف  نے  آج سلطنت عمان کے سلطان ھیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم  شہباز شریف نے عمان کے سلطان کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دینے کیلئے ٹیلیفون کیا، دوران گفتگو وزیر اعظم نے سلطان ھیثم اور عمان کے … Continue reading وزیراعظم کی عید مبارک کال — سلطانِ عمان کو پاکستان آنے کی دعوت →

عیدِ قرباں پر درفشاں سلیم کی قاتلانہ ادائیں

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کا بلاک بسٹر ڈراما سیریل ’عشق مرشد’ میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلی
Khabrain Group Pakistan

عیدِ قرباں پر درفشاں سلیم کی قاتلانہ ادائیں

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کا بلاک بسٹر ڈراما سیریل ’عشق مرشد’ میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے عیدِ قرباں پر قاتلانہ ادائیں دکھا کر دل موہ لیے۔ عید الاضحیٰ کا دوسرا دن آج پاکستان بھر میں جوش جذبے سے منایا جارہا ہے، ایسے میں سوشل میڈیا پر … Continue reading عیدِ قرباں پر درفشاں سلیم کی قاتلانہ ادائیں →

سہانا خان کی دلکش تصاویر پر شاہ رخ خان کے کمنٹ نے دل جیت لیے

بالی وڈ کے ‘بادشاہ’ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر اپنی بیٹی سہانا خان پر فخر کا اظہار کیا ہے، جو حال ہی میں ‘ایڈیڈاس انڈیا’ کے ساتھ ایک نئ
Khabrain Group Pakistan

سہانا خان کی دلکش تصاویر پر شاہ رخ خان کے کمنٹ نے دل جیت لیے

بالی وڈ کے ‘بادشاہ’ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر اپنی بیٹی سہانا خان پر فخر کا اظہار کیا ہے، جو حال ہی میں ‘ایڈیڈاس انڈیا’ کے ساتھ ایک نئی تشہیری مہم کا حصہ بنی ہیں۔ سہانا خان اور ایڈیڈاس انڈیا کی مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں سہانا خان کو اسپورٹس ٹراؤزر اور جوگرز پہنے … Continue reading سہانا خان کی دلکش تصاویر پر شاہ رخ خان کے کمنٹ نے دل جیت لیے →

حریم فاروق کی ‘بےڈھنگی ساڑھی’ تنقید کی زد میں آگئی

معروف پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹی وی ہوسٹ حریم فاروق ایک متنازع فوٹو شوٹ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حریم فاروق اپنی جاندار ا
Khabrain Group Pakistan

حریم فاروق کی ‘بےڈھنگی ساڑھی’ تنقید کی زد میں آگئی

معروف پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹی وی ہوسٹ حریم فاروق ایک متنازع فوٹو شوٹ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حریم فاروق اپنی جاندار اداکاری، نفیس شخصیت اور معیاری ڈراموں کی بدولت لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں۔ ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، … Continue reading حریم فاروق کی ‘بےڈھنگی ساڑھی’ تنقید کی زد میں آگئی →

عید قربان، روزانہ کتنا گوشت کھانا ہے؟میڈیکل وارننگ

عید قرباں کے موقع پر تقریباً پاکستان کے ہر گھر میں تازہ گوشت وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے اور ایسے موقع پر ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ تازہ اور ص
Khabrain Group Pakistan

عید قربان، روزانہ کتنا گوشت کھانا ہے؟میڈیکل وارننگ

عید قرباں کے موقع پر تقریباً پاکستان کے ہر گھر میں تازہ گوشت وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے اور ایسے موقع پر ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ تازہ اور صحت بخش گوشت کو اپنی خوراک کا حصہ ضرور بنائے۔ گوشت ایک ایسی غذا ہے جو انسانی صحت کے حوالے سے کئی … Continue reading عید قربان، روزانہ کتنا گوشت کھانا ہے؟میڈیکل وارننگ →

عمران خان جیل میں نماز عید کیوں نہ ادا کرسکے؟وجہ منظر عام

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم و بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عید الاضحیٰ پر بھی نمازِ عید ادا کرنے سے محروم رہ گئے۔ میڈی
Khabrain Group Pakistan

عمران خان جیل میں نماز عید کیوں نہ ادا کرسکے؟وجہ منظر عام

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم و بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عید الاضحیٰ پر بھی نمازِ عید ادا کرنے سے محروم رہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں نماز عید کے دو اجتماعات ہوئے، مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں نماز عید ادا کی گئی، تاہم … Continue reading عمران خان جیل میں نماز عید کیوں نہ ادا کرسکے؟وجہ منظر عام →

عید کے دوسرے روز بھی اسرائیلی جارحیت میں 36 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم از کم 36 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں سے 6 افراد کو اسرائیلی فوج نے امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز کے قریب نشان
Khabrain Group Pakistan

عید کے دوسرے روز بھی اسرائیلی جارحیت میں 36 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم از کم 36 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں سے 6 افراد کو اسرائیلی فوج نے امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز کے قریب نشانہ بنایا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی مطابق غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے ہفتے کو کم از کم … Continue reading عید کے دوسرے روز بھی اسرائیلی جارحیت میں 36 فلسطینی شہید →

وکٹری پریڈ میں ہلاکتیں؛ کوہلی کی فرنچائز پر پابندی لگنے کا امکان

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں رواں سیزن کی فاتح ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی وکٹری پریڈ میں بھگڈر کے باعث ہونیوالی ہلاکتوں کے باعث فرنچائز پ
Khabrain Group Pakistan

وکٹری پریڈ میں ہلاکتیں؛ کوہلی کی فرنچائز پر پابندی لگنے کا امکان

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں رواں سیزن کی فاتح ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی وکٹری پریڈ میں بھگڈر کے باعث ہونیوالی ہلاکتوں کے باعث فرنچائز پر پابندی لگنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز رائل چیلنجرز بنگلور فتح کا جشن منانے ہزاروں مداح چِنّاسوامی اسٹیڈیم پہنچے تھے، جہاں بھگڈر کے … Continue reading وکٹری پریڈ میں ہلاکتیں؛ کوہلی کی فرنچائز پر پابندی لگنے کا امکان →

سورج کا قہر جاری؛ لاہور سمیت پورا پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں

عید کے دوسرے روز لاہور سمیت پنجاب بھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا ہے جہاں سورج نے آگ کے گولے برسانا شروع کر دیے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں خشک مو
Khabrain Group Pakistan

سورج کا قہر جاری؛ لاہور سمیت پورا پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں

عید کے دوسرے روز لاہور سمیت پنجاب بھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا ہے جہاں سورج نے آگ کے گولے برسانا شروع کر دیے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم … Continue reading سورج کا قہر جاری؛ لاہور سمیت پورا پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں →

“ہوسٹنگ کی ذمہ داریاں بھی بورڈ نے پلئیرز کو سونپ دیں”

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے صحافتی ذمہ داریاں بھی کھلاڑیوں کو سونپ دیں۔ گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے یوٹیوب پر خصوصی عید شو کی ویڈیو شیئر کی
Khabrain Group Pakistan

“ہوسٹنگ کی ذمہ داریاں بھی بورڈ نے پلئیرز کو سونپ دیں”

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے صحافتی ذمہ داریاں بھی کھلاڑیوں کو سونپ دیں۔ گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے یوٹیوب پر خصوصی عید شو کی ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا، جارح مزاج اوپنر صائم ایوب، آل راؤنڈر فہیم اشرف اور صاحبزادہ فرحان نے … Continue reading “ہوسٹنگ کی ذمہ داریاں بھی بورڈ نے پلئیرز کو سونپ دیں” →

اقرار الحسن نے عید الاضحیٰ اپنی تینوں بیویوں کیساتھ منائی؛ تصاویر وائرل

معروف اینکر اقرار الحسن نے عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر اپنی تینوں بیویوں اور بیٹے پہلاج کے ساتھ خوبصورت لمحات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر
Khabrain Group Pakistan

اقرار الحسن نے عید الاضحیٰ اپنی تینوں بیویوں کیساتھ منائی؛ تصاویر وائرل

معروف اینکر اقرار الحسن نے عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر اپنی تینوں بیویوں اور بیٹے پہلاج کے ساتھ خوبصورت لمحات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ اقرار الحسن نے سب سے پہلے اپنی پہلی اہلیہ قرۃ العین اقرار اور بیٹے پہلاج حسن کے ساتھ عید کی تصاویر شیئر کیں۔ ان تصاویر میں اقرا الحسن اور … Continue reading اقرار الحسن نے عید الاضحیٰ اپنی تینوں بیویوں کیساتھ منائی؛ تصاویر وائرل →

جوانوں کی قربانیاں اور ثابت قدمی وطن کے تحفظ کی ضمانت اور پاکستان کی اصل طاقت ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عید کے موقع پر ہیڈکوارٹر ایف سی کے پی (ساؤتھ) وانا کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن
Khabrain Group Pakistan

جوانوں کی قربانیاں اور ثابت قدمی وطن کے تحفظ کی ضمانت اور پاکستان کی اصل طاقت ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عید کے موقع پر ہیڈکوارٹر ایف سی کے پی (ساؤتھ) وانا کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کے ہیڈکوارٹر وانا کا دورہ کیا اور نے مغربی سرحد پر تعینات افسران و جوانوں کے … Continue reading جوانوں کی قربانیاں اور ثابت قدمی وطن کے تحفظ کی ضمانت اور پاکستان کی اصل طاقت ہے، وزیر داخلہ →

وزیراعظم کا مختلف ممالک کے سربراہان سے رابطہ، عید کی مبارک باد

عید الاضحیٰ پر وزیراعظم شہباز شریف کے عالمی رہنماؤں سے ٹیلیفونک روابط، امتِ مسلمہ کے اتحاد، علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ع
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا مختلف ممالک کے سربراہان سے رابطہ، عید کی مبارک باد

عید الاضحیٰ پر وزیراعظم شہباز شریف کے عالمی رہنماؤں سے ٹیلیفونک روابط، امتِ مسلمہ کے اتحاد، علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں نہ صرف تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا گیا … Continue reading وزیراعظم کا مختلف ممالک کے سربراہان سے رابطہ، عید کی مبارک باد →

زلزلے کا جھٹکا، زمین کانپی — چلی سے ارجنٹینا تک 6.7 کی لرزش

چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے اپنے ایک بیان میں ب
Khabrain Group Pakistan

زلزلے کا جھٹکا، زمین کانپی — چلی سے ارجنٹینا تک 6.7 کی لرزش

چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ چلی کے شمال میں ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے کی گہرائی 76.6 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اٹاکاما ریجن کے صوبے چانیارال میں، چلی … Continue reading زلزلے کا جھٹکا، زمین کانپی — چلی سے ارجنٹینا تک 6.7 کی لرزش →

70 لاکھ کھالیں! عید قربانی کا ریکارڈ کلیکشن متوقع

ملک بھر سے قربانی کے جانوروں کی  70 لاکھ کھالیں جمع ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ک
Khabrain Group Pakistan

70 لاکھ کھالیں! عید قربانی کا ریکارڈ کلیکشن متوقع

ملک بھر سے قربانی کے جانوروں کی  70 لاکھ کھالیں جمع ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ قربانی کی کھالوں کا تخمینہ 6 ارب 35 کروڑ روپے لگایا گیا ہے،  گائے بیل بچھیا کی تیس لاکھ کھالیں حاصل ہونے کا تخمینہ ہے، بھینس کی … Continue reading 70 لاکھ کھالیں! عید قربانی کا ریکارڈ کلیکشن متوقع →

ترکیہ میں عید کے پہلے دن 14 ہزار سے زائد افراد قربانی کے دوران زخمی

انقرہ: ترکیہ میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار 372 افراد زخمی ہو گئے۔ زیادہ تر افراد چھریوں یا جانوروں سے
Khabrain Group Pakistan

ترکیہ میں عید کے پہلے دن 14 ہزار سے زائد افراد قربانی کے دوران زخمی

انقرہ: ترکیہ میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار 372 افراد زخمی ہو گئے۔ زیادہ تر افراد چھریوں یا جانوروں سے لگنے والی چوٹوں کا شکار ہوئے۔ ترکیہ کے وزیر صحت نے میڈیا کو بتایا کہ صرف انقرہ میں 1,049، استنبول میں 753، اور کونیا میں … Continue reading ترکیہ میں عید کے پہلے دن 14 ہزار سے زائد افراد قربانی کے دوران زخمی →

عائزہ خان کی عید کی تیاری سے قبل مصروفیات کیا؟

ڈراما کوئین اور فیشن آئیکون عائزہ خان نے عید پر بھی اپنی مصروفیات سے فینز کو آگاہ کردیا۔ عید کا مذہبی اور بابرکت تہوار جہاں ہر بچہ ، بڑا جوش ج
Khabrain Group Pakistan

عائزہ خان کی عید کی تیاری سے قبل مصروفیات کیا؟

ڈراما کوئین اور فیشن آئیکون عائزہ خان نے عید پر بھی اپنی مصروفیات سے فینز کو آگاہ کردیا۔ عید کا مذہبی اور بابرکت تہوار جہاں ہر بچہ ، بڑا جوش جذبے سے مناتا ہے وہیں عائزہ خان نے عید کے دن صبح سویرے کی مصروفیات اپنے چاہنے والوں کیساتھ شیئر کردی۔ اب سے کچھ دیر … Continue reading عائزہ خان کی عید کی تیاری سے قبل مصروفیات کیا؟ →

Get more results via ClueGoal