ٹینیسی میں 20 افراد سے بھرا اسکائی ڈائیونگ طیارہ تباہ
newsare.net
امریکی ریاست ٹینیسی میں اتوار کے روز ایک اسکائی ڈائیونگ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس میں 20 مسافر اور عملے کے افراد سوار تھے۔ خوش قسمتی سے اس خٹینیسی میں 20 افراد سے بھرا اسکائی ڈائیونگ طیارہ تباہ
امریکی ریاست ٹینیسی میں اتوار کے روز ایک اسکائی ڈائیونگ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس میں 20 مسافر اور عملے کے افراد سوار تھے۔ خوش قسمتی سے اس خوفناک حادثے میں کسی کی جان نہیں گئی، تاہم کئی افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ دوپہر 12:30 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق رات 10:30 بجے) … Continue reading ٹینیسی میں 20 افراد سے بھرا اسکائی ڈائیونگ طیارہ تباہ → Read more