بھارتی طیارہ حادثہ میں 133 افراد جاں بحق، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
newsare.net
احمد آباد : ایئرانڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI 171 آج دوپہر 1:38 بجے احمد آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوئی لیکن چند منٹ بعد ہی رہائشی علاقے “میگھانبھارتی طیارہ حادثہ میں 133 افراد جاں بحق، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
احمد آباد : ایئرانڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI 171 آج دوپہر 1:38 بجے احمد آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوئی لیکن چند منٹ بعد ہی رہائشی علاقے “میگھانی نگر” پر گرکر تباہ ہوگئی۔ حادثے کے وقت بوئنگ 787 ڈریملائنر طیارے میں 232 مسافر اور 12 عملے کے افراد سوار تھے، جن میں 2 شیرخوار … Continue reading بھارتی طیارہ حادثہ میں 133 افراد جاں بحق، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ → Read more