مولانا طارق جمیل کا آس ڈائیگنوسٹک سینٹر کا دورہ، خدمتِ خلق پر ادارے کی کاوشوں کو سراہا۔
newsare.net
معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں آس ڈائگنوسٹک سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کی انسانیت کی خدمت کے لیے کی جانے والی کاومولانا طارق جمیل کا آس ڈائیگنوسٹک سینٹر کا دورہ، خدمتِ خلق پر ادارے کی کاوشوں کو سراہا۔
معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں آس ڈائگنوسٹک سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کی انسانیت کی خدمت کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔ ان کے حوصلہ افزا کلمات نے عملے کے جذبے کو مزید مضبوط کیا اور خدمتِ خلق کے مشن کو تقویت بخشی۔ Read more