ایران کی جوابی کارروائی شروع، اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے، تل ابیب میں دھماکے
newsare.net
اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب میزائل داغ دیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام میزائلوں کایران کی جوابی کارروائی شروع، اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے، تل ابیب میں دھماکے
اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب میزائل داغ دیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام میزائلوں کو روکنے کے لیے کام کررہا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کو تا حکم ثانی محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی گئی … Continue reading ایران کی جوابی کارروائی شروع، اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے، تل ابیب میں دھماکے → Read more