Pakistan



اقتدار اللہ کی امانت، ایک ایک پائی عوام کی ہے، خدمت کا سفررُکے گا نہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقتدار اللہ کی امانت اور ایک ایک پائی عوام کی ہے۔ ہماری خدمت کا سفررُکے گا نہیں۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس س

بگ باس فیم منارا چوپڑا سوگوار، والد دنیا سے رخصت ہو گئے

بگ باس 17 سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ منارا چوپڑا کے والد رمن رائے ہنڈا  72 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی شہر
Khabrain Group Pakistan

بگ باس فیم منارا چوپڑا سوگوار، والد دنیا سے رخصت ہو گئے

بگ باس 17 سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ منارا چوپڑا کے والد رمن رائے ہنڈا  72 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور پرینیتی چوپڑا کے انکل اور انکی کزن منارا چوپڑا کے والد آج بروز 16 جون انتقال کرگئے جو گزشتہ کئی … Continue reading بگ باس فیم منارا چوپڑا سوگوار، والد دنیا سے رخصت ہو گئے →

سنجے کپور کی رخصتی سے قبل کی جھلک منظر عام پر

کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور سونا کومسٹار کے چیئرمین سنجے کپور کی آخری تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سامنے آئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ ف
Khabrain Group Pakistan

سنجے کپور کی رخصتی سے قبل کی جھلک منظر عام پر

کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور سونا کومسٹار کے چیئرمین سنجے کپور کی آخری تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سامنے آئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوجن انڈین ٹائیگرز پولو ٹیم نے یہ تصویر شیئر کی، تصویر میں سنجے خآصے پرجوش اور خوش دکھائی دے رہے تھے، انہوں نے گہرے … Continue reading سنجے کپور کی رخصتی سے قبل کی جھلک منظر عام پر →

54 سالہ اداکارہ کی حیران کن جوانی، 30 کی نظر آنے لگیں

بالی وڈ کی نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ ویسے تو اب فلموں میں بہت کم نظر آتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر خاصی متحرک ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک ایسی تصوی
Khabrain Group Pakistan

54 سالہ اداکارہ کی حیران کن جوانی، 30 کی نظر آنے لگیں

بالی وڈ کی نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ ویسے تو اب فلموں میں بہت کم نظر آتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر خاصی متحرک ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک ایسی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ہے جسے دیکھ کر مداح چونک اٹھے اور انہیں پہچاننے سے ہی انکاری ہوگئے کیونکہ اس تصویر میں … Continue reading 54 سالہ اداکارہ کی حیران کن جوانی، 30 کی نظر آنے لگیں →

بگ باس فیم منارا چوپڑا کے والد چل بسے

بگ باس 17 سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ منارا چوپڑا کے والد رمن رائے ہنڈا  72 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی شہر
Khabrain Group Pakistan

بگ باس فیم منارا چوپڑا کے والد چل بسے

بگ باس 17 سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ منارا چوپڑا کے والد رمن رائے ہنڈا  72 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور پرینیتی چوپڑا کے انکل اور انکی کزن منارا چوپڑا کے والد آج بروز 16 جون انتقال کرگئے جو گزشتہ کئی … Continue reading بگ باس فیم منارا چوپڑا کے والد چل بسے →

موت سے قبل سنجے کپور کی آخری تصویر وائرل

کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور سونا کومسٹار کے چیئرمین سنجے کپور کی آخری تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سامنے آئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ ف
Khabrain Group Pakistan

موت سے قبل سنجے کپور کی آخری تصویر وائرل

کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور سونا کومسٹار کے چیئرمین سنجے کپور کی آخری تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سامنے آئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوجن انڈین ٹائیگرز پولو ٹیم نے یہ تصویر شیئر کی، تصویر میں سنجے خآصے پرجوش اور خوش دکھائی دے رہے تھے، انہوں نے گہرے … Continue reading موت سے قبل سنجے کپور کی آخری تصویر وائرل →

54 سالہ اداکارہ 30 سال کی کیسے نظر آنے لگیں؟

بالی وڈ کی نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ ویسے تو اب فلموں میں بہت کم نظر آتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر خاصی متحرک ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک ایسی تصوی
Khabrain Group Pakistan

54 سالہ اداکارہ 30 سال کی کیسے نظر آنے لگیں؟

بالی وڈ کی نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ ویسے تو اب فلموں میں بہت کم نظر آتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر خاصی متحرک ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک ایسی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ہے جسے دیکھ کر مداح چونک اٹھے اور انہیں پہچاننے سے ہی انکاری ہوگئے کیونکہ اس تصویر میں … Continue reading 54 سالہ اداکارہ 30 سال کی کیسے نظر آنے لگیں؟ →

ایران کا بڑا قدم: پارلیمانی بل کے ذریعے جوہری عدم پھیلاؤ کا معاہدہ چھوڑنے کی تیاری

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ ایک ایسا بل تیار کر رہی ہے جس کے تحت ایران ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ ک
Khabrain Group Pakistan

ایران کا بڑا قدم: پارلیمانی بل کے ذریعے جوہری عدم پھیلاؤ کا معاہدہ چھوڑنے کی تیاری

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ ایک ایسا بل تیار کر رہی ہے جس کے تحت ایران ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے معاہدے (NPT) سے دستبردار ہو سکتا ہے۔ ترجمان نے تاہم واضح کیا کہ ایران کا مہلک ہتھیاروں کی تیاری کا کوئی ارادہ … Continue reading ایران کا بڑا قدم: پارلیمانی بل کے ذریعے جوہری عدم پھیلاؤ کا معاہدہ چھوڑنے کی تیاری →

فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کے لیے تیار کردہ “میڈ اِن پاکستان” فٹبال دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کا میلہ امریکا میں سجنے کو ہے لیکن اس بار میدان میں صرف کھلاڑی نہیں بلکہ “میڈ اِن پاکستان” گیند بھی خوب جلوے دکھانے کو
Khabrain Group Pakistan

فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کے لیے تیار کردہ “میڈ اِن پاکستان” فٹبال دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کا میلہ امریکا میں سجنے کو ہے لیکن اس بار میدان میں صرف کھلاڑی نہیں بلکہ “میڈ اِن پاکستان” گیند بھی خوب جلوے دکھانے کو تیار ہے۔ ایڈیڈاس کی جانب سے تیار کردہ آفیشل میچ بال “Club World Cup 25 Pro Ball” اپنی دلکش stars and stripes ڈیزائن، جدید ٹیکنالوجی اور شاندار کارکردگی … Continue reading فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کے لیے تیار کردہ “میڈ اِن پاکستان” فٹبال دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا →

افغان کرکٹر اور عنایا خان کے درمیان تعلق کا انکشاف

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عنایا خان نے انکشاف کیا ہے کہ افغان کرکٹ ٹیم کے اسٹار لیگ اسپنر راشد خان نے سوشل میڈیا پر ان سے رابطہ کیا اور تصاو
Khabrain Group Pakistan

افغان کرکٹر اور عنایا خان کے درمیان تعلق کا انکشاف

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عنایا خان نے انکشاف کیا ہے کہ افغان کرکٹ ٹیم کے اسٹار لیگ اسپنر راشد خان نے سوشل میڈیا پر ان سے رابطہ کیا اور تصاویر بھی مانگیں۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عنایا خان نے بتایا کہ راشد خان ان سے اسنیپ چیٹ پر … Continue reading افغان کرکٹر اور عنایا خان کے درمیان تعلق کا انکشاف →

طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل

پاکستانی ریپر طلحہ انجم ایک حالیہ کنسرٹ کے دوران پیش آنے والے واقعے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہ
Khabrain Group Pakistan

طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل

پاکستانی ریپر طلحہ انجم ایک حالیہ کنسرٹ کے دوران پیش آنے والے واقعے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طلحہ انجم اسٹیج پر موجود ہیں جب اچانک وہ ہجوم کی طرف اشارہ کرتے … Continue reading طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل →

ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کوپھانسی دے دی

ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے لیےجاسوسی کے الزام میں ایک شخص کوپھانسی دے دی۔ ایرانی خبر ایجنسی فارس نے تصدیق کی کہ ایران میں موس
Khabrain Group Pakistan

ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کوپھانسی دے دی

ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے لیےجاسوسی کے الزام میں ایک شخص کوپھانسی دے دی۔ ایرانی خبر ایجنسی فارس نے تصدیق کی کہ ایران میں موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار شخص کو پھانسی دی گئی ہے۔ ایجنسی کے مطابق جاسوسی کے الزام میں پھانسی پر چڑھائے گئے شخص کا نام … Continue reading ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کوپھانسی دے دی →

پنجاب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کل (پیر کو) مالی سال 2025-26 کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کریں گے۔ اس سے قبل پنجاب کابینہ سے خصوص
Khabrain Group Pakistan

پنجاب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کل (پیر کو) مالی سال 2025-26 کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کریں گے۔ اس سے قبل پنجاب کابینہ سے خصوصی اجلاس میں بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔ وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کا آئندہ بجٹ بھی عوام دوست اور وزیر … Continue reading پنجاب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان →

ایران، اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال

ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ میں مختلف ممالک کی  فضائی حدود بند ش کے باعث مختلف غیر ملکی ائر لائنز نے اپنے مختلف سیکٹرز کے لئے پاکستانی فضائی
Khabrain Group Pakistan

ایران، اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال

ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ میں مختلف ممالک کی  فضائی حدود بند ش کے باعث مختلف غیر ملکی ائر لائنز نے اپنے مختلف سیکٹرز کے لئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا ۔ رپورٹ کے مطابق ایمریٹس سمیت کئی بڑی ایئرلائنز  شمالی امریکا، مصر اور دیگر ممالک کے لئے پاکستانی فضائی حدود … Continue reading ایران، اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال →

خیبرپختونخوا میں مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 88 ارب کے نئے ترقیاتی منصوبے شامل

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 810 نئے ترقیاتی منصوبوں کو شامل کیا ہے جس کے لیے 88 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ خیبرپختوںخوا کے ن
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا میں مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 88 ارب کے نئے ترقیاتی منصوبے شامل

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 810 نئے ترقیاتی منصوبوں کو شامل کیا ہے جس کے لیے 88 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ خیبرپختوںخوا کے نئے مالی سال کے بجٹ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سالی کے بجٹ میں مجموعی طور پر دو ہزار 159 ترقیاتی اسکیموں کے … Continue reading خیبرپختونخوا میں مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 88 ارب کے نئے ترقیاتی منصوبے شامل →

ہمایوں سعید پر خلیل الرحمان قمر کا سنسنی خیز بیان

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ مزید کوئی پراجیکٹ نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔  ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان نے خلیل الر
Khabrain Group Pakistan

ہمایوں سعید پر خلیل الرحمان قمر کا سنسنی خیز بیان

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ مزید کوئی پراجیکٹ نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔  ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان نے خلیل الرحمان قمر سے سوال کیا کہ وہ زیادہ تر پراجیکٹس ہمایوں سعید کے ساتھ کیوں کرتے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ہوسکتا ہے اب وہ ایسا نہیں کریں … Continue reading ہمایوں سعید پر خلیل الرحمان قمر کا سنسنی خیز بیان →

فوجی پریڈ کے موقع پر امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہروں کی لہر

ہزاروں افراد نے امریکہ بھر میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا — تازہ ترین صورتحال ہفتے کے روز امریکہ بھر میں 2,000 سے زائد “نو کنگز” (No K
Khabrain Group Pakistan

فوجی پریڈ کے موقع پر امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہروں کی لہر

ہزاروں افراد نے امریکہ بھر میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا — تازہ ترین صورتحال ہفتے کے روز امریکہ بھر میں 2,000 سے زائد “نو کنگز” (No Kings) ریلیاں منعقد ہوئیں — جن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔ منتظمین نے ان مظاہروں کو “آمریت، ارب پتیوں … Continue reading فوجی پریڈ کے موقع پر امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہروں کی لہر →

اسرائیلی حملوں میں امریکا برابرکا شریک ہے، اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہےکہ  اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے  اور  اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔ تہران میں پریس کانفرن
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی حملوں میں امریکا برابرکا شریک ہے، اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہےکہ  اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے  اور  اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔ تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اسرائیل پر جوابی حملہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق اپنے دفاع میں کیا، ایران نے اسرائیل کے فوجی … Continue reading اسرائیلی حملوں میں امریکا برابرکا شریک ہے، اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ →

اسرائیل کا تہران میں وزارتِ دفاع اور تحقیقی ادارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حالیہ فضائی حملوں میں ایرانی وزارتِ دفاع کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ ا
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کا تہران میں وزارتِ دفاع اور تحقیقی ادارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حالیہ فضائی حملوں میں ایرانی وزارتِ دفاع کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ ایک نجی ایرانی نیوز ایجنسی نے بھی کیا ہے، جو اسلامی انقلابی گارڈز کور (IRGC) سے وابستہ ایک میڈیا ادارہ ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ … Continue reading اسرائیل کا تہران میں وزارتِ دفاع اور تحقیقی ادارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ →

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار

آئندہ 15 روز  کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونس
Khabrain Group Pakistan

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار

آئندہ 15 روز  کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی ورکنگ کی تفصیلات سامنے آ گئیں، عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کی بنا پر تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق اوگرا … Continue reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار →

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں آپریشن، خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کے مشترکہ آپریشن میں خوارجی دہشت گرد مولوی نذیر کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ پولی
Khabrain Group Pakistan

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں آپریشن، خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کے مشترکہ آپریشن میں خوارجی دہشت گرد مولوی نذیر کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پنجاب اور کے پی کے سرحدی علاقے میں پہاڑوں پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے آپریشن کیا گیا۔ … Continue reading پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں آپریشن، خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک →

لارڈز میں جشن کا سماں، نئے ٹیسٹ چیمپئنز کا شاندار استقبال!

لارڈز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جب جنوبی افریقہ کو نئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئنز کا تاج پہنایا گیا۔ ٹیم کی بے مثال محنت اور مہارت نے چراغاں کیا، اور جشن ک
Khabrain Group Pakistan

لارڈز میں جشن کا سماں، نئے ٹیسٹ چیمپئنز کا شاندار استقبال!

لارڈز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جب جنوبی افریقہ کو نئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئنز کا تاج پہنایا گیا۔ ٹیم کی بے مثال محنت اور مہارت نے چراغاں کیا، اور جشن کی گونج پوری کرکٹ دنیا میں سنائی دی۔ پروٹیز نے واقعی کرکٹ کے سب سے بڑے اسٹیج پر اپنی آمد کا اعلان کر دیا … Continue reading لارڈز میں جشن کا سماں، نئے ٹیسٹ چیمپئنز کا شاندار استقبال! →

اقوام متحدہ، پاکستان ،سعودیہ،چین ،ترکیہ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ایران پر حملے کی مذمت

ایک نایاب اتحاد کے طور پر، اقوام متحدہ کے ساتھ پاکستان، سعودی عرب، چین، ترکی، آسٹریلیا، اور نیوزی لینڈ نے ایران پر حالیہ حملے کی سخت مذمت کی ہے
Khabrain Group Pakistan

اقوام متحدہ، پاکستان ،سعودیہ،چین ،ترکیہ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ایران پر حملے کی مذمت

ایک نایاب اتحاد کے طور پر، اقوام متحدہ کے ساتھ پاکستان، سعودی عرب، چین، ترکی، آسٹریلیا، اور نیوزی لینڈ نے ایران پر حالیہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ یہ عالمی احتجاج علاقے میں امن اور گفت و شنید کی فوری ضرورت کو اجاگر کرتا ہے، اور تمام فریقین سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ … Continue reading اقوام متحدہ، پاکستان ،سعودیہ،چین ،ترکیہ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ایران پر حملے کی مذمت →

ناذش جہانگیر کا لندن سے فیشن اسٹائل وائرل

ناذش جہانگیر، نوجوان اور باصلاحیت اداکارہ، نے حال ہی میں لندن کے سفر کی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔ خوبصورت لباس میں ملبوس، انہوں نے اپنی انفرادی
Khabrain Group Pakistan

ناذش جہانگیر کا لندن سے فیشن اسٹائل وائرل

ناذش جہانگیر، نوجوان اور باصلاحیت اداکارہ، نے حال ہی میں لندن کے سفر کی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔ خوبصورت لباس میں ملبوس، انہوں نے اپنی انفرادیت اور اعتماد کو اس کیپشن کے ساتھ اجاگر کیا، “تمہارے پاس موقع تھا، میرے پاس انتخاب تھا۔” ان کا یہ پیغام بہت سے لوگوں کو اپنی زندگی کے … Continue reading ناذش جہانگیر کا لندن سے فیشن اسٹائل وائرل →

جنوبی افریقہ عالمی ٹیسٹ چیمپئن بن گیا!

تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کا ہدف حوصلے اور مہارت کے ساتھ حاصل کیا۔ 5 وکٹوں سے ج
Khabrain Group Pakistan

جنوبی افریقہ عالمی ٹیسٹ چیمپئن بن گیا!

تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کا ہدف حوصلے اور مہارت کے ساتھ حاصل کیا۔ 5 وکٹوں سے جیت کے ساتھ پروٹیز نے اپنی پہلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (WTC) ٹرافی اپنے نام کی۔ برسوں کی ناکامیوں کے بعد بالآخر پروٹیز فائر کرکٹ کے سب سے … Continue reading جنوبی افریقہ عالمی ٹیسٹ چیمپئن بن گیا! →

جنوبی افریقہ نے تاریخ رقم کر دی – ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا!

آسٹریلیا کے خلاف شاندار 5 وکٹوں کی فتح کے ساتھ پروٹیز پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گئے۔دہائیوں کی محنت، جدوجہد اور قربانیوں کے بعد بالآخر یہ یا
Khabrain Group Pakistan

جنوبی افریقہ نے تاریخ رقم کر دی – ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا!

آسٹریلیا کے خلاف شاندار 5 وکٹوں کی فتح کے ساتھ پروٹیز پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گئے۔دہائیوں کی محنت، جدوجہد اور قربانیوں کے بعد بالآخر یہ یادگار لمحہ نصیب ہوا —

اسرائیل کا ایران کے شمال مغرب میں وااقع تبریز ریفائنری کے قریب حملہ

اسرائیل نے ایران کے شمال مغربی تبریز ریفائنری کے قریب حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے مغربی علاق
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کا ایران کے شمال مغرب میں وااقع تبریز ریفائنری کے قریب حملہ

اسرائیل نے ایران کے شمال مغربی تبریز ریفائنری کے قریب حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے مغربی علاقوں میں 3 مقامات پردھماکے ہوئے اور میزائل حملے کیے گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسد آباد میں میزائل سائیٹ پر کیے گئے حملے میں 2 ایرانی شہید … Continue reading اسرائیل کا ایران کے شمال مغرب میں وااقع تبریز ریفائنری کے قریب حملہ →

سمندر کی تہہ میں موجود اربوں مالیت کے جہاز سے متعلق دلچسپ انکشاف

بحیرہ کیریبین کی گہرائی میں موجود 300 برس پرانے جہاز کے ملبے کی جدید طریقے سے تصویر کشی کی گئی ہے جس کے بعد ماہرین نے جہاز سے متعلق دلچسپ انکشاف ک
Khabrain Group Pakistan

سمندر کی تہہ میں موجود اربوں مالیت کے جہاز سے متعلق دلچسپ انکشاف

بحیرہ کیریبین کی گہرائی میں موجود 300 برس پرانے جہاز کے ملبے کی جدید طریقے سے تصویر کشی کی گئی ہے جس کے بعد ماہرین نے جہاز سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ ہسپانوی بحری جہاز سان جوز جو ’تاریخ کا سب سے قیمتی ملبہ‘ ہے، 1708 میں پیرو سے اسپین 20 ارب ڈالر مالیت … Continue reading سمندر کی تہہ میں موجود اربوں مالیت کے جہاز سے متعلق دلچسپ انکشاف →

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کی حکومت نے مالی سال 26-2025 کے لیے تعلیمی بجٹ 327 ارب روپے سے بڑھا کر363 ارب روپے کر دیا جو رواں مالی سال سے 11 فیصد زائد ہے۔ خیبر پختونخو
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کی حکومت نے مالی سال 26-2025 کے لیے تعلیمی بجٹ 327 ارب روپے سے بڑھا کر363 ارب روپے کر دیا جو رواں مالی سال سے 11 فیصد زائد ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں صوبے کا مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کردیا اور صوبائی حکومت نے اسکولوں میں بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے … Continue reading خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا →

ایران کی جوابی کارروائی شروع، اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے، تل ابیب میں دھماکے

اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب میزائل داغ دیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام میزائلوں ک
Khabrain Group Pakistan

ایران کی جوابی کارروائی شروع، اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے، تل ابیب میں دھماکے

اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب میزائل داغ دیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام میزائلوں کو روکنے کے لیے  کام کررہا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کو تا حکم ثانی محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی گئی … Continue reading ایران کی جوابی کارروائی شروع، اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے، تل ابیب میں دھماکے →

نجی مصروفیات ہیں، محمد یوسف کا پاکستان کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر محمد یوسف نے ذاتی مصروفیات کے باعث قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مارچ 2025 م
Khabrain Group Pakistan

نجی مصروفیات ہیں، محمد یوسف کا پاکستان کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر محمد یوسف نے ذاتی مصروفیات کے باعث قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مارچ 2025 میں اس عہدے پر فائز ہونے والے یوسف نے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کیا۔ اگرچہ یہ ان کے کوچنگ کیریئر میں … Continue reading نجی مصروفیات ہیں، محمد یوسف کا پاکستان کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ →

اسراءیل کے ایران پر حملے کے بعد ہمیں خاموش نہیں بیٹھنا چاہءےکیونکہ اگلا ٹارگٹ پاکستان ہو گا،پاکستانی صحافی حامد میر کا انکشاف

پاکستانی صحافی حامد میر نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے حملے کے بعد پاکستان کو خاموش نہیں رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان نے مؤث
Khabrain Group Pakistan

اسراءیل کے ایران پر حملے کے بعد ہمیں خاموش نہیں بیٹھنا چاہءےکیونکہ اگلا ٹارگٹ پاکستان ہو گا،پاکستانی صحافی حامد میر کا انکشاف

پاکستانی صحافی حامد میر نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے حملے کے بعد پاکستان کو خاموش نہیں رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان نے مؤثر ردعمل نہ دیا تو وہ خود اگلا ہدف بن سکتا ہے۔ حامد میر نے ایک فعال خارجہ پالیسی اور مضبوط مؤقف کی ضرورت پر زور … Continue reading اسراءیل کے ایران پر حملے کے بعد ہمیں خاموش نہیں بیٹھنا چاہءےکیونکہ اگلا ٹارگٹ پاکستان ہو گا،پاکستانی صحافی حامد میر کا انکشاف →

ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، سعودی عرب، عمان، اقوام متحدہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سراپا احتجاج

اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں نے نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جہاں تہران میں جوہری تنصیبات اور اعلیٰ فوجی ح
Khabrain Group Pakistan

ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، سعودی عرب، عمان، اقوام متحدہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سراپا احتجاج

اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں نے نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جہاں تہران میں جوہری تنصیبات اور اعلیٰ فوجی حکام کو نشانہ بنایا گیا، وہیں عالمی برادری نے اسرائیلی کارروائی کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ سعودی عرب کا … Continue reading ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، سعودی عرب، عمان، اقوام متحدہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سراپا احتجاج →

قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی ک
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بجٹ پر بحث کے لیے روٹین کا بزنس ملتوی کرنے کی تحریک پیش کردی ، … Continue reading قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور →

اسرائیل نے اپنی تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے صیہونی فضائیہ کے حملوں پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے اپنے تلخ اور دردناک تقدیر ک
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل نے اپنی تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے صیہونی فضائیہ کے حملوں پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے اپنے تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اسلامی انقلاب کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج صبح قوم سے خطاب میں اسرائیلی حملوں کی … Continue reading اسرائیل نے اپنی تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے، آیت اللہ خامنہ ای →

لاہور ماڈل ٹاؤن میں 2دن سے بجلی کا بریک ڈاؤن گرمی کے مارے رہائشی پانی کی بوند کو بھی ترس گئے

ماڈل ٹاؤن، لاہور میں دو دن سے بجلی غائب: شدید گرمی، پانی کی قلت اور حکومتی وعدے صرف زبانیماڈل ٹاؤن لاہور کے مکین شدید گرمی، پانی کی عدم دستیابی
Khabrain Group Pakistan

لاہور ماڈل ٹاؤن میں 2دن سے بجلی کا بریک ڈاؤن گرمی کے مارے رہائشی پانی کی بوند کو بھی ترس گئے

ماڈل ٹاؤن، لاہور میں دو دن سے بجلی غائب: شدید گرمی، پانی کی قلت اور حکومتی وعدے صرف زبانیماڈل ٹاؤن لاہور کے مکین شدید گرمی، پانی کی عدم دستیابی اور دو روز سے جاری بجلی کی بندش کا سامنا کر رہے ہیں۔ بارہا شکایات کے باوجود نہ بجلی بحال کی گئی اور نہ ہی متعلقہ … Continue reading لاہور ماڈل ٹاؤن میں 2دن سے بجلی کا بریک ڈاؤن گرمی کے مارے رہائشی پانی کی بوند کو بھی ترس گئے →

Get more results via ClueGoal