Pakistan



امریکی حملے میں اصفہان کمپلیکس میں زیرِ زمین سرنگوں کے داخلی راستے نشانہ بنے: آئی اے ای اے

اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے آئی اے ای اے کے چیف رافیل گروسی نے کہا ہے کہ امریکی حملے میں اصفہان کمپلیکس میں زیرِ زمین سرنگوں کے داخلی راست

حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 300 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔ حسن علی اس وقت انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم برمن
Khabrain Group Pakistan

حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 300 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔ حسن علی اس وقت انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم برمنگھم بیئرز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور 2025 کے جاری مینر ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ حسن علی نے یہ کارنامہ … Continue reading حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا →

وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق ہونیوالے نوجوان کی لاش4 ماہ بعد نکال لی گئی۔  آزاد کشمیر  پولیس کے مطابق وادی نیلم ک
Khabrain Group Pakistan

وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق ہونیوالے نوجوان کی لاش4 ماہ بعد نکال لی گئی۔  آزاد کشمیر  پولیس کے مطابق وادی نیلم کے علاقے دودگئی میں برفانی تودے تلے دبے تیسرے نوجوان کی لاش بھی نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق تیسرے نوجوان … Continue reading وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی →

جھوٹ کی بنیاد پر ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جھوٹ کی بنیاد پر ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ بجٹ پر بح
Khabrain Group Pakistan

جھوٹ کی بنیاد پر ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جھوٹ کی بنیاد پر ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ بجٹ پر بحث کے دوران قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے جھوٹ کی بنیاد پہ ایران پہ حملہ کیا ہے، ہم اس حملہ کی مذمت … Continue reading جھوٹ کی بنیاد پر ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، بلاول بھٹو →

امریکی صدر نے ایران میں سیاسی قیادت کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ سیاسی طور پر درست نہیں سمجھا جاتا کہ حکومت کی تبدیلی کا لفظ استعمال کی
Khabrain Group Pakistan

امریکی صدر نے ایران میں سیاسی قیادت کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ سیاسی طور پر درست نہیں سمجھا جاتا کہ حکومت کی تبدیلی کا لفظ استعمال کیا جائے، مگر اگر موجودہ ایرانی حکومت ایران کو دوبارہ عظیم بنانے میں ناکام ہو جاتی ہے، تو حکومت کی تبدیلی کیوں نہیں ہونی چاہیے؟ … Continue reading امریکی صدر نے ایران میں سیاسی قیادت کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا →

امریکا یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرسکتا ہے، ایران کا ردعمل فیصلہ کن ہوگا: اسرائیلی حکام

اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران پر حملوں کے بعد یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کر سکتا ہے، اور اسرائیل اس آپشن پر غور کر رہا ہے۔ اگر ایرا
Khabrain Group Pakistan

امریکا یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرسکتا ہے، ایران کا ردعمل فیصلہ کن ہوگا: اسرائیلی حکام

اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران پر حملوں کے بعد یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کر سکتا ہے، اور اسرائیل اس آپشن پر غور کر رہا ہے۔ اگر ایران نے اس جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، تو اسرائیل اور امریکا مل کر ایران کے حساس تنصیبات اور توانائی کے انفراسٹرکچر پر … Continue reading امریکا یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرسکتا ہے، ایران کا ردعمل فیصلہ کن ہوگا: اسرائیلی حکام →

جہاد صرف ریاست کا اختیار:ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کراچی میں مختلف مذاہب اور سماجی حلقوں س
Khabrain Group Pakistan

جہاد صرف ریاست کا اختیار:ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کراچی میں مختلف مذاہب اور سماجی حلقوں سے خصوصی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو اختیار حاصل نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق … Continue reading جہاد صرف ریاست کا اختیار:ڈی جی آئی ایس پی آر →

امریکی حملے غیر قانونی ہیں:وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون کرکے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف ن
Khabrain Group Pakistan

امریکی حملے غیر قانونی ہیں:وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون کرکے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے قانون اور  دیگر بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا اورکہا کہ امریکی حملوں میں ان تنصیبات کونشانہ بنایا گیا … Continue reading امریکی حملے غیر قانونی ہیں:وزیراعظم →

امریکا نے ریڈ لائن کراس کی جواب ملے گا،ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرکے بڑی ریڈلائن کراس کی ہے، جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہی
Khabrain Group Pakistan

امریکا نے ریڈ لائن کراس کی جواب ملے گا،ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرکے بڑی ریڈلائن کراس کی ہے، جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور جواب دیں گے، ہمارے جواب کا انتظار کریں۔ استنبول میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا اپنی جارحیت کے نتائج کا … Continue reading امریکا نے ریڈ لائن کراس کی جواب ملے گا،ایران →

ٹیسٹ چیمپیئن شپ؛ ریشابھ پنت نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشابھ پنت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بھارتی کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل ک
Khabrain Group Pakistan

ٹیسٹ چیمپیئن شپ؛ ریشابھ پنت نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشابھ پنت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بھارتی کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ میں ابتدائی روز 65 رنز کی اننگز کے دوران انجام دیا۔ پنت نے 2 چھکوں … Continue reading ٹیسٹ چیمپیئن شپ؛ ریشابھ پنت نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا →

امریکی حملہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، دفاع کے تمام آپشن محفوظ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے حالیہ فضائی حملوں پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کاروائی بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحد
Khabrain Group Pakistan

امریکی حملہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، دفاع کے تمام آپشن محفوظ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے حالیہ فضائی حملوں پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کاروائی بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس کے “ہمیشہ یاد رکھے جانے والے نتائج” ہوں گے۔ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان … Continue reading امریکی حملہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، دفاع کے تمام آپشن محفوظ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ →

امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیبات کو خالی کرالیا تھا، ایرانی حکام

تہران: ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیات کو خالی کرالیا گیا تھا۔  ایرانی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملے کے بعد ایک ا
Khabrain Group Pakistan

امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیبات کو خالی کرالیا تھا، ایرانی حکام

تہران: ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیات کو خالی کرالیا گیا تھا۔  ایرانی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملے کے بعد ایک ایرانی عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن کے فضائی حملوں میں فردو جوہری سائٹ کو نشانہ بنایاگیا اور اصفہان اور نطنز جوہری سائٹس کے … Continue reading امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیبات کو خالی کرالیا تھا، ایرانی حکام →

یو این سیکرٹری جنرل نے ایران پر امریکی حملےکو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دیدیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےایران پر امریکی حملےکوکشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔ انتونیو گوتریس  نے جاری کردہ بیان می
Khabrain Group Pakistan

یو این سیکرٹری جنرل نے ایران پر امریکی حملےکو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دیدیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےایران پر امریکی حملےکوکشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔ انتونیو گوتریس  نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اس بات کاخطرہ بڑھتاجارہاہےکہ یہ تنازع تیزی سےقابو سے باہر ہوسکتاہے،اس سےعام شہریوں،خطےاوردنیا پرتباہ کن اثرات پڑسکتے ہیں۔ یو این کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اس خطرناک … Continue reading یو این سیکرٹری جنرل نے ایران پر امریکی حملےکو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دیدیا →

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا 14 کروڑ سے زائد کا سرپلس بجٹ تیار

بلدیہ عظمی کراچی کا مالی سال 2025-2026 کا بجٹ تیار کرلیا، جو 23 یا 24 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔   ایم سی  بجٹ میں 14 کروڑ 62 لاکھ روپے کا سرپلس ظاہر
Khabrain Group Pakistan

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا 14 کروڑ سے زائد کا سرپلس بجٹ تیار

بلدیہ عظمی کراچی کا مالی سال 2025-2026 کا بجٹ تیار کرلیا، جو 23 یا 24 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔   ایم سی  بجٹ میں 14 کروڑ 62 لاکھ روپے کا سرپلس ظاہر کیا گیا جبکہ کل آمدنی کا تخمینہ 55 ارب 28 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ بجٹ میں کل اخراجات … Continue reading بلدیہ عظمیٰ کراچی کا 14 کروڑ سے زائد کا سرپلس بجٹ تیار →

’پشپا 2’ کے بعد رشمیکا کے معاوضے میں حیران کن کمی؟

نیشنل کرش آف انڈیا کا خطاب اپنے نام کرنے والی اداکارہ رشمیکا مندانا کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا2’ کے بعد ریلیز ہونے والی تینوں فلموں کے معاوضے میں
Khabrain Group Pakistan

’پشپا 2’ کے بعد رشمیکا کے معاوضے میں حیران کن کمی؟

نیشنل کرش آف انڈیا کا خطاب اپنے نام کرنے والی اداکارہ رشمیکا مندانا کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا2’ کے بعد ریلیز ہونے والی تینوں فلموں کے معاوضے میں حیران کن کمی کا انکشاف سامنے آگیا۔ کسی بھی فنکار کی کامیابی کو اس کے معاوضے سے تولا جانا اب معمولی بات ہوگئی ہے جو اداکار سب … Continue reading ’پشپا 2’ کے بعد رشمیکا کے معاوضے میں حیران کن کمی؟ →

بابر اعظم کی 3 ہزار فوٹوز رکھنے والی مداح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی

پاکستانی کرکٹ اسٹار بابر اعظم سے ملاقات کی خواہشمند مداح کی زار و قطار روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بابر اعظم جو کبھی اپنے چوکے چ
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم کی 3 ہزار فوٹوز رکھنے والی مداح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی

پاکستانی کرکٹ اسٹار بابر اعظم سے ملاقات کی خواہشمند مداح کی زار و قطار روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بابر اعظم جو کبھی اپنے چوکے چھکوں اور کپتانی کے سبب چرچوں میں رہتے تھے کافی عرصے سے ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں مبتلا ہیں لیکن اب ایک نئی … Continue reading بابر اعظم کی 3 ہزار فوٹوز رکھنے والی مداح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی →

امریکا نے ایرانی جوہری مرکز فردو کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا بی-2 بمبار روانہ کردیا، رپورٹ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی زیرزمین جوہری تنصیب کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والی جوہری تنصیب کو نشانہ بنانے کی صلاح
Khabrain Group Pakistan

امریکا نے ایرانی جوہری مرکز فردو کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا بی-2 بمبار روانہ کردیا، رپورٹ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی زیرزمین جوہری تنصیب کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والی جوہری تنصیب کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے دو سے چار کے درمیان بی-2 اسٹیلتھ بمبار بحرالکاہل کی طرف روانہ کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبار روزنامہ ہیرٹز نے رپورٹ میں اسرائیل کے سینئر فوجی … Continue reading امریکا نے ایرانی جوہری مرکز فردو کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا بی-2 بمبار روانہ کردیا، رپورٹ →

حکومت سندھ کا عبدالستار ایدھی پر بائیوپک بنانے کا اعلان

حکومت سندھ نے معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی مرحوم عبدالستار ایدھی کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان صوبائی
Khabrain Group Pakistan

حکومت سندھ کا عبدالستار ایدھی پر بائیوپک بنانے کا اعلان

حکومت سندھ نے معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی مرحوم عبدالستار ایدھی کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کراچی میں منعقدہ فلم فیسٹیول کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت فلموں کو اپنے بیانیے کو عالمی سطح پر … Continue reading حکومت سندھ کا عبدالستار ایدھی پر بائیوپک بنانے کا اعلان →

ورلڈ یوگا ڈے؛ طاہرہ کشیپ کی دلچسپ پوسٹ فینز میں مقبول

بالی وڈ فلم ساز و مصنفہ طاہرہ کشیپ نےحال ہی میں بریسٹ کینسر کی دوبارہ تشخیص ہونے کے بعد ورلڈ یوگا ڈے کے موقع پر مداحوں کو اہم پیغام دے دیا۔ حال ہ
Khabrain Group Pakistan

ورلڈ یوگا ڈے؛ طاہرہ کشیپ کی دلچسپ پوسٹ فینز میں مقبول

بالی وڈ فلم ساز و مصنفہ طاہرہ کشیپ نےحال ہی میں بریسٹ کینسر کی دوبارہ تشخیص ہونے کے بعد ورلڈ یوگا ڈے کے موقع پر مداحوں کو اہم پیغام دے دیا۔ حال ہی میں مداحوں سے انکشاف کرتے ہوئے طاہرہ نے بتایا تھا کہ ان کا کینسر دوبارہ لوٹ آیا ہے انہیں پہلی بار سال … Continue reading ورلڈ یوگا ڈے؛ طاہرہ کشیپ کی دلچسپ پوسٹ فینز میں مقبول →

شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

ی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 9 مئی سے متعلق کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔ یہ فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل کی سماعت کے دوران جج منظر علی گ
Khabrain Group Pakistan

شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

ی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 9 مئی سے متعلق کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔ یہ فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل کی سماعت کے دوران جج منظر علی گل کی عدالت نے سنایا۔گزشتہ روز اے ٹی سی لاہور میں شاہ محمود قریشی کی جانب سے رانا مدثر عمر اور … Continue reading شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور →

استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، ایران و غزہ صورتحال پر توجہ مرکوز

ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز اور خطے می
Khabrain Group Pakistan

استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، ایران و غزہ صورتحال پر توجہ مرکوز

ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز اور خطے میں بگڑتی صورتحال زیر بحث ہے۔ اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت 40 سے زائد ممالک کے سفارت کار شریک ہیں، جب کہ پاکستان … Continue reading استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، ایران و غزہ صورتحال پر توجہ مرکوز →

اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں، مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے: ترک صدر

ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہےکہ نیتن یاہو ہٹلر پورےخطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور یہ وقت ہ
Khabrain Group Pakistan

اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں، مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے: ترک صدر

ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہےکہ نیتن یاہو ہٹلر پورےخطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور یہ وقت ہے کہ اپنے اختلافات کو ختم کرکے ایک ہوجائیں۔ اوآئی سی وزرائے خارجہ خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ … Continue reading اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں، مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے: ترک صدر →

محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرا
Khabrain Group Pakistan

محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دونوں فنکاروں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ایک ماہ بعد اپنی خوشی میں شامل کرلیا۔ انہوں نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تصویری پوسٹ شیئر … Continue reading محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش →

فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ڈگی بھائی کہہ کر ٹرول کردیا

فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ’ڈگی بھائی‘ کہہ کر ٹرول کردیا، سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کا طوفان آگیا۔ پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان حال ہ
Khabrain Group Pakistan

فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ڈگی بھائی کہہ کر ٹرول کردیا

فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ’ڈگی بھائی‘ کہہ کر ٹرول کردیا، سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کا طوفان آگیا۔ پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان حال ہی میں نجی ٹی وی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر کھل کر بات کی۔ فیصل … Continue reading فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ڈگی بھائی کہہ کر ٹرول کردیا →

حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ
Khabrain Group Pakistan

حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ قومی کرکٹر نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرتے ہوئے … Continue reading حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا →

پاک بھارت ثالثی پاکستان نے ٹرمپ کو کیا نوبل پرائز کیلئے نامزد

حکومتِ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت ثالثی پاکستان نے ٹرمپ کو کیا نوبل پرائز کیلئے نامزد

حکومتِ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیصلہ کن سفارتی مداخلت پرکیا،جس کے باعث ایک ممکنہ جنگ کو روکا جا سکا۔ پاکستانی حکام کا کہنا … Continue reading پاک بھارت ثالثی پاکستان نے ٹرمپ کو کیا نوبل پرائز کیلئے نامزد →

پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف

پریانکا چوپڑا وہ عالمی ستارہ ہیں جو بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ کے پروجیکٹس میں بھی خاصی مصروف ہیں اور بیرونِ ملک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ تاہم ح
Khabrain Group Pakistan

پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف

پریانکا چوپڑا وہ عالمی ستارہ ہیں جو بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ کے پروجیکٹس میں بھی خاصی مصروف ہیں اور بیرونِ ملک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ تاہم حال ہی میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ان کی ننھی بیٹی مالتی اپنی سپر اسٹار ماں سے بھی زیادہ مصروف ہیں۔ پریانکا طویل عرصے … Continue reading پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف →

‘ماں’ دیکھنے کیلئے سینما جانے والوں کو کیا سرپرائز ملے گا؟

اپنی بہترین اداکاری اور خوش مزاجی کے سبب مشہور بالی وڈ اداکارہ کاجول اب اگلی بار ایک ڈراؤنی فلم ‘ماں’ میں نظر آئیں گی جس کے ٹریلر اور پروم
Khabrain Group Pakistan

‘ماں’ دیکھنے کیلئے سینما جانے والوں کو کیا سرپرائز ملے گا؟

اپنی بہترین اداکاری اور خوش مزاجی کے سبب مشہور بالی وڈ اداکارہ کاجول اب اگلی بار ایک ڈراؤنی فلم ‘ماں’ میں نظر آئیں گی جس کے ٹریلر اور پروموشنل کانٹینٹ نے شائقین میں خاصہ تجسس پیدا کردیا ہے۔ اسی لیے فلم انڈسٹڑی اور ٹریڈ سے منسلک افراد یہ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں کہ یہ … Continue reading ‘ماں’ دیکھنے کیلئے سینما جانے والوں کو کیا سرپرائز ملے گا؟ →

شاہ رخ خان نے پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرکے تہلکہ مچادیا

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان دنیا بھر میں کئی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ فرنچائزز کے مالک ہیں، انہوں نے ایک بار پھر کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان نے پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرکے تہلکہ مچادیا

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان دنیا بھر میں کئی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ فرنچائزز کے مالک ہیں، انہوں نے ایک بار پھر کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ حال ہی میں کنگ  خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل)2025 کے ڈرافٹ میں اپنی ٹیم ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے … Continue reading شاہ رخ خان نے پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرکے تہلکہ مچادیا →

ایران امداد کے لیے این جی اوز کو خصوصی ہدایت زمینی راستوں سےزیادہ ریلیف بھیجنے کا حکم

علاقائی یکجہتی کے جذبے کے تحت، پاکستان نے غیر سرکاری تنظیموں (NGOs) کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زمینی راستوں کے ذریعے
Khabrain Group Pakistan

ایران امداد کے لیے این جی اوز کو خصوصی ہدایت زمینی راستوں سےزیادہ ریلیف بھیجنے کا حکم

علاقائی یکجہتی کے جذبے کے تحت، پاکستان نے غیر سرکاری تنظیموں (NGOs) کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زمینی راستوں کے ذریعے امدادی سامان فراہم کریں۔یہ اقدام نہ صرف امداد کی بروقت اور مؤثر ترسیل کو یقینی بناتا ہے بلکہ بحران کے وقت ہمسایہ ممالک کے ساتھ پاکستان … Continue reading ایران امداد کے لیے این جی اوز کو خصوصی ہدایت زمینی راستوں سےزیادہ ریلیف بھیجنے کا حکم →

میری جسمانی صلاحیت خواتین جیسی،مجھے کھیلنے دو”انایا بانگر

جنس تبدیل کروا کر لڑکے سے لڑکی بننے والی سابق بھارتی کرکٹر و کوچ سنجے بانگر کی بیٹی انایا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور انٹرنیشنل کرکٹ
Khabrain Group Pakistan

میری جسمانی صلاحیت خواتین جیسی،مجھے کھیلنے دو”انایا بانگر

جنس تبدیل کروا کر لڑکے سے لڑکی بننے والی سابق بھارتی کرکٹر و کوچ سنجے بانگر کی بیٹی انایا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ویمنز کرکٹ میں ٹرانس جینڈر پلئیرز کو کھلانے کا مطالبہ کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کردہ … Continue reading میری جسمانی صلاحیت خواتین جیسی،مجھے کھیلنے دو”انایا بانگر →

گورنر سندھ گورنر ہاؤس کی چابی لے کر بھاگ گئے؟

گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر دفتر کی چابیاں ساتھ لے جانے کا الزام، اسپیکر اویس قادر شاہ عدالت پہنچ گئے،سندھ میں ایک نیا سیاسی تنازع اُس وقت کھڑ
Khabrain Group Pakistan

گورنر سندھ گورنر ہاؤس کی چابی لے کر بھاگ گئے؟

گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر دفتر کی چابیاں ساتھ لے جانے کا الزام، اسپیکر اویس قادر شاہ عدالت پہنچ گئے،سندھ میں ایک نیا سیاسی تنازع اُس وقت کھڑا ہوا جب اطلاعات سامنے آئیں کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس کے دفتر کی سرکاری چابیاں اپنے ساتھ لے جانے کا مبینہ اقدام کیا۔ اس … Continue reading گورنر سندھ گورنر ہاؤس کی چابی لے کر بھاگ گئے؟ →

امریکہ قاتل اسرائیل کا ساتھی، مذاکرات خیالی ہیں,ایران کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملے جاری رہنے کی صورت میں ایران کسی سے بات چیت کے لیے تیار نہیں ہے۔  یہ بیان انہوں نے جنیو
Khabrain Group Pakistan

امریکہ قاتل اسرائیل کا ساتھی، مذاکرات خیالی ہیں,ایران کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملے جاری رہنے کی صورت میں ایران کسی سے بات چیت کے لیے تیار نہیں ہے۔  یہ بیان انہوں نے جنیوا میں یورپی وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات سے قبل دیا۔ ایران کے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا … Continue reading امریکہ قاتل اسرائیل کا ساتھی، مذاکرات خیالی ہیں,ایران کا اعلان →

77 سال کی عمر میںخوبرو اداکارہ عائشہ خان کا انتقال،شوبز کا ایک سنہری دور کا اختتام

پاکستانی ٹیلی وژن کی عظیم اداکارہ عائشہ خان کراچی میں 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔انہوں نے 1960 کی دہائی میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور کئی د
Khabrain Group Pakistan

77 سال کی عمر میںخوبرو اداکارہ عائشہ خان کا انتقال،شوبز کا ایک سنہری دور کا اختتام

پاکستانی ٹیلی وژن کی عظیم اداکارہ عائشہ خان کراچی میں 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔انہوں نے 1960 کی دہائی میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور کئی دہائیوں تک افشاں، عروسہ، مہندی اور نقاب زن جیسے مشہور ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے۔ان کے جانے سے پاکستانی … Continue reading 77 سال کی عمر میںخوبرو اداکارہ عائشہ خان کا انتقال،شوبز کا ایک سنہری دور کا اختتام →

کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس دفتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، اویس قادرعدالت جا پہنچے

کراچی: قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ نے گورنر ہاؤس کی چابیاں ساتھ لے جانے پر کامران ٹیسوری کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔  قائم مقام گو
Khabrain Group Pakistan

کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس دفتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، اویس قادرعدالت جا پہنچے

کراچی: قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ نے گورنر ہاؤس کی چابیاں ساتھ لے جانے پر کامران ٹیسوری کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔  قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر نے کہا کہ محرم میں امن و امان سے متعلق گورنر ہاؤس میں آج اہم اجلاس طلب کیا تھا، گورنر ہاؤس کے عملے … Continue reading کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس دفتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، اویس قادرعدالت جا پہنچے →

سینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کی قریبی دوست تہمینہ خالد نے بتایا کہ عائشہ خان کا ا
Khabrain Group Pakistan

سینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کی قریبی دوست تہمینہ خالد نے بتایا کہ عائشہ خان کا انتقال پانچ روز قبل کراچی میں ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ مرحومہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور خاموشی سے دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ … Continue reading سینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں →

Get more results via ClueGoal