ایران کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کی شدید مذمت
newsare.net
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے قطر پر ایرانی حملے کی مذمت کردی۔ سعودی عرب نے قطر پر ایران کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایراایران کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کی شدید مذمت
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے قطر پر ایرانی حملے کی مذمت کردی۔ سعودی عرب نے قطر پر ایران کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا حملہ قطر کی خودمختاری اور سالمیت سمیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے بھی قطر العدید بیس … Continue reading ایران کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کی شدید مذمت → Read more