ایران کا حملہ، تیل 7 فیصد سستا — عالمی منڈی میں ہلچل
newsare.net
ایران کی جانب سے قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مسلسل گر رہی ہے۔ اب تک کی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی مایران کا حملہ، تیل 7 فیصد سستا — عالمی منڈی میں ہلچل
ایران کی جانب سے قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مسلسل گر رہی ہے۔ اب تک کی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7 فیصد سے زائد گرچکی ہے۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 7.22 فیصدکی کمی کے بعد … Continue reading ایران کا حملہ، تیل 7 فیصد سستا — عالمی منڈی میں ہلچل → Read more