جیکولین فرنینڈس کوملا اٹلی میںبڑا اعزاز
newsare.net
بالی وڈ میں دھوم مچانے والی سری لنکن اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے عالمی سطح پر اعزاز حاصل کر کے کریئر میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ اداکارہ کو حالجیکولین فرنینڈس کوملا اٹلی میںبڑا اعزاز
بالی وڈ میں دھوم مچانے والی سری لنکن اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے عالمی سطح پر اعزاز حاصل کر کے کریئر میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ اداکارہ کو حال ہی میں اٹالین گلوبل سیریز فیسٹیول (IGSF) 2025 کے ایڈیشن میں اعزاز سے نوازا گیا، جو اٹلی کے شہر ریمِنی میں منعقد ہوا۔ اس باوقار فیسٹیول … Continue reading جیکولین فرنینڈس کوملا اٹلی میںبڑا اعزاز → Read more