یک ہزار کا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹ سٹیٹ بنک نے جعلی,قرار دیدیا۱
newsare.net
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور تصاویر میں دکھائے جانے والے “نئے” 1000 روپے کے کرنسی نوٹ کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وضاحت جاری کریک ہزار کا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹ سٹیٹ بنک نے جعلی,قرار دیدیا۱
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور تصاویر میں دکھائے جانے والے “نئے” 1000 روپے کے کرنسی نوٹ کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وضاحت جاری کرتے ہوئے اس کو مکمل طور پر بے بنیاد اور جعلی قرار دیدیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام پر گردش کرتی … Continue reading یک ہزار کا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹ سٹیٹ بنک نے جعلی,قرار دیدیا۱ → Read more