Pakistan



DOGE loses control over government grants website, freeing up billions

The DOGE team’s loss of control is the latest sign of its declining influence following Elon Musk’s departure from Washington.

پاکستانی 4 کھلاڑی ایشین جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں شامل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی بوائز کی مختلف کیٹیگریز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ بوائز انڈر 19 کے پری کوارٹر فائنل می
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی 4 کھلاڑی ایشین جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں شامل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی بوائز کی مختلف کیٹیگریز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ بوائز انڈر 19 کے پری کوارٹر فائنل میں عبداللہ نواز نے بھارت کے تاونیت سنگھ منڈرا کو شکست دی، عبداللہ نواز کی کامیابی کا اسکور 11۔4، 11۔5 اور 11۔6 رہا۔ انڈر 19 میں پاکستان کے … Continue reading پاکستانی 4 کھلاڑی ایشین جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں شامل →

نیویارک والے اگر ظہران کو منتخب کریں تو یہ حماقت ہوگی.ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے میئرشپ کے مسلمان امیدوار ظہران ممدانی پر ایک بار پھر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں “خوفناک” اور “کمیون
Khabrain Group Pakistan

نیویارک والے اگر ظہران کو منتخب کریں تو یہ حماقت ہوگی.ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے میئرشپ کے مسلمان امیدوار ظہران ممدانی پر ایک بار پھر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں “خوفناک” اور “کمیونسٹ” قرار دے دیا۔ ٹرمپ نے ایک انتخابی جلسے میں کہا: “اگر نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں، تو وہ پاگل ہیں۔” انہوں نے مزید طنزیہ انداز میں … Continue reading نیویارک والے اگر ظہران کو منتخب کریں تو یہ حماقت ہوگی.ٹرمپ →

ایرانی صدر نے ایٹمی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا حکم دے دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی جوہری ادارے (ا
Khabrain Group Pakistan

ایرانی صدر نے ایٹمی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا حکم دے دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی جوہری ادارے (آئی اے ای اے) سے تعاون معطلی کا قانون گزشتہ ماہ ایرانی پارلیمنٹ نے منظور کیا تھا۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں … Continue reading ایرانی صدر نے ایٹمی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا حکم دے دیا →

بحر اوقیانوس پر تنہا سفر کرنے والی بہادر برطانوی خاتون

برطانیہ کی 21 سالہ خاتون بحر اوقیانوس میں سات ہزار کلو میٹر سے زیادہ روئینگ کر کے یہ کارنامہ انجام دینے کم عمر شخصیت بن گئیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھ
Khabrain Group Pakistan

بحر اوقیانوس پر تنہا سفر کرنے والی بہادر برطانوی خاتون

برطانیہ کی 21 سالہ خاتون بحر اوقیانوس میں سات ہزار کلو میٹر سے زیادہ روئینگ کر کے یہ کارنامہ انجام دینے کم عمر شخصیت بن گئیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی زارا لکلان نے پرتگال کے شہر لاگوس سے کایان (فرینچ گنی) تک اپنی 24 فٹ لمبی بوٹ میں روئینگ کا آغاز کیا۔ ان کا یہ … Continue reading بحر اوقیانوس پر تنہا سفر کرنے والی بہادر برطانوی خاتون →

ملبے سے ریسکیو میں مددگار روبوٹک بھنورے تیار

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ریموٹ سے چلنے والے ’سائبورگ بِیٹلز‘ کو استعمال کرتے ہوئے منہدم عمارتوں میں پھنسے لوگوں یا بارودی سرنگوں کی تلاش
Khabrain Group Pakistan

ملبے سے ریسکیو میں مددگار روبوٹک بھنورے تیار

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ریموٹ سے چلنے والے ’سائبورگ بِیٹلز‘ کو استعمال کرتے ہوئے منہدم عمارتوں میں پھنسے لوگوں یا بارودی سرنگوں کی تلاش کی جا سکتی ہے۔ آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے اس کیڑے پر ایک بیک پیک نصب کیا ہے (جو ہٹایا جا سکتا ہے) جس کو ویڈیو گیم کے … Continue reading ملبے سے ریسکیو میں مددگار روبوٹک بھنورے تیار →

نصیرالدین شاہ کا دلجیت حمایت پر یوٹرن

بھارت کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے ہانیہ عامر کے ساتھ فلم کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی کھل کر ح
Khabrain Group Pakistan

نصیرالدین شاہ کا دلجیت حمایت پر یوٹرن

بھارت کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے ہانیہ عامر کے ساتھ فلم کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی کھل کر حمایت کرنے کے بعد یوٹرن لے لیا۔ خیال رہے کہ فلم سردار جی 3 کا ٹریلر 21 جون کو دلجیت دوسانجھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو … Continue reading نصیرالدین شاہ کا دلجیت حمایت پر یوٹرن →

اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر متفق,ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے ضروری شرائط کو تسلیم کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس ممکنہ معا
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر متفق,ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے ضروری شرائط کو تسلیم کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس ممکنہ معاہدے کے دوران تمام فریقین کے ساتھ مل کر جنگ کے خاتمے کے لیے کوشش کی جائے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے … Continue reading اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر متفق,ٹرمپ →

میٹا اے آئی آواز نقل پلیٹ فارم خریدنے کو تیار؟

حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹا آوازوں کی نقل کرنے والے معروف اے آئی پلیٹ فارم ’پلے اے آئی‘ کو خریدنے جارہا ہے۔ بلومبرگ کی جانب سے ن
Khabrain Group Pakistan

میٹا اے آئی آواز نقل پلیٹ فارم خریدنے کو تیار؟

حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹا آوازوں کی نقل کرنے والے معروف اے آئی پلیٹ فارم ’پلے اے آئی‘ کو خریدنے جارہا ہے۔ بلومبرگ کی جانب سے نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میٹا صوتی کلوننگ سٹارٹ اپ ’پلے اے آئی‘ کو حاصل کرنے کے لیے پلیٹ فارم … Continue reading میٹا اے آئی آواز نقل پلیٹ فارم خریدنے کو تیار؟ →

کنوارے کو نکاح نامہ موصول، بیوی کا نام دیکھ کر حیرت

یہ غیرمعمولی واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا ہے جہاں ایک 42 سالہ آدمی نے پایا کہ اس کی 36 سالہ سابق منگیتر کرسٹِن میری نے اس کی رضامندی یا ا
Khabrain Group Pakistan

کنوارے کو نکاح نامہ موصول، بیوی کا نام دیکھ کر حیرت

یہ غیرمعمولی واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا ہے جہاں ایک 42 سالہ آدمی نے پایا کہ اس کی 36 سالہ سابق منگیتر کرسٹِن میری نے اس کی رضامندی یا اجازت کے بغیر قانونی طور پر اس سے شادی کر لی۔ دونوں نے 2 جون 2025 کو میرج لائسنس حاصل کیا تھا لیکن کچھ ہی … Continue reading کنوارے کو نکاح نامہ موصول، بیوی کا نام دیکھ کر حیرت →

چین کی پروازوں پر اب یہ الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی ہوگی

چینی حکام نے لیتھیم بیٹری سے چلنے والے آلات میں آتشزدگی کے واقعات کے بعد ڈومیسٹک پروازوں میں غیر تصدیق شدہ پاور بینکوں پر پابندی عائد کر دی ہے
Khabrain Group Pakistan

چین کی پروازوں پر اب یہ الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی ہوگی

چینی حکام نے لیتھیم بیٹری سے چلنے والے آلات میں آتشزدگی کے واقعات کے بعد ڈومیسٹک پروازوں میں غیر تصدیق شدہ پاور بینکوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا کہ مسافروں کو ایسے پاور بینکوں کو لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی … Continue reading چین کی پروازوں پر اب یہ الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی ہوگی →

ذیابیطس مریضوں کو تربوز سے اجتناب کیوں کرنا چاہیئے؟

ذیابیطس کے مریضوں کو تربوز کھانے میں احتیاط برتنی چاہیے کیونکہ اگرچہ یہ ایک صحت مند، پانی سے بھرپور پھل ہے لیکن اس کے اندر موجود قدرتی شکر اور
Khabrain Group Pakistan

ذیابیطس مریضوں کو تربوز سے اجتناب کیوں کرنا چاہیئے؟

ذیابیطس کے مریضوں کو تربوز کھانے میں احتیاط برتنی چاہیے کیونکہ اگرچہ یہ ایک صحت مند، پانی سے بھرپور پھل ہے لیکن اس کے اندر موجود قدرتی شکر اور گلائسیمک انڈیکس  ذیابیطس کے مریضوں پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ تربوز کا گلائسیمک انڈیکس تقریباً 72 ہے جو اسے تیزی سے شوگر بڑھانے والا پھل بناتا ہے۔ زیادہ … Continue reading ذیابیطس مریضوں کو تربوز سے اجتناب کیوں کرنا چاہیئے؟ →

امریکا میں فائرنگ سے خودکشی کے واقعات میں ریکارڈ توڑ اضافہ

امریکا میں آتشیں اسلحے کے ذریعے خودکشی کا رجحان ایک نیا خطرہ بن کر ابھرا ہے، اور اس میں رکارڈ توڑ اضافہ دیکھا گیا ہے: 2022 میں تقریباً 27,000 افراد اس
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں فائرنگ سے خودکشی کے واقعات میں ریکارڈ توڑ اضافہ

امریکا میں آتشیں اسلحے کے ذریعے خودکشی کا رجحان ایک نیا خطرہ بن کر ابھرا ہے، اور اس میں رکارڈ توڑ اضافہ دیکھا گیا ہے: 2022 میں تقریباً 27,000 افراد اسلحے کے ذریعے ہلاک ہوئے جس میں تقریباً نصف واقعات اسلحے کے ذریعے خودکشیوں کے واقعات تھے۔ جبکہ 2023 میں اسلحے سے ہونے والی ہلاکتوں … Continue reading امریکا میں فائرنگ سے خودکشی کے واقعات میں ریکارڈ توڑ اضافہ →

گوگل، ہواوے، مائیکروسافٹ 5 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی کی تربیت دیں گے، شزا فاطمہ

اسلام آباد: وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ گوگل، ہواوے، مائیکروسافٹ 5 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی کی تربیت فراہم کریں گے، مفت عوامی وائی فائی
Khabrain Group Pakistan

گوگل، ہواوے، مائیکروسافٹ 5 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی کی تربیت دیں گے، شزا فاطمہ

اسلام آباد: وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ گوگل، ہواوے، مائیکروسافٹ 5 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی کی تربیت فراہم کریں گے، مفت عوامی وائی فائی کیلئے مخصوص مقامات کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اسلام آباد کو پائلٹ اسمارٹ سٹی بنانے کی ہدایت … Continue reading گوگل، ہواوے، مائیکروسافٹ 5 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی کی تربیت دیں گے، شزا فاطمہ →

کراچی اور حید آباد میں 2 تا 5 جولائی شدید بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر شہریوں میں 2 سے 5 جولائی کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہ
Khabrain Group Pakistan

کراچی اور حید آباد میں 2 تا 5 جولائی شدید بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر شہریوں میں 2 سے 5 جولائی کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران ان شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی کیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج سے 5 جولائی کے … Continue reading کراچی اور حید آباد میں 2 تا 5 جولائی شدید بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ →

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاک بھارت میچ کا ٹرننگ پوائنٹ؟ روہت شرما نے بتا دیا

سابق بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان سے میچ میں محمد رضوان کی وکٹ فیصلہ کن موڑ تھا۔ نیویارک میں منعقدہ مقابلے م
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاک بھارت میچ کا ٹرننگ پوائنٹ؟ روہت شرما نے بتا دیا

سابق بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان سے میچ میں محمد رضوان کی وکٹ فیصلہ کن موڑ تھا۔ نیویارک میں منعقدہ مقابلے میں ہماری ٹیم کے لیے رضوان کی وکٹ بہت بڑی کامیابی تھی، خاص طور پر جب رضوان وکٹ پر سیٹ ہو چکے تھے۔ روہت شرما نے کہا … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاک بھارت میچ کا ٹرننگ پوائنٹ؟ روہت شرما نے بتا دیا →

پنجاب میں 75 مائکرون سے کم موٹے پلاسٹک بیگز پر پابندی

حکومت پنجاب نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ’’پلاسٹک فری پنجاب پلیج مہم‘‘کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ادارہ ماحولیات پنجاب کی زی
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں 75 مائکرون سے کم موٹے پلاسٹک بیگز پر پابندی

حکومت پنجاب نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ’’پلاسٹک فری پنجاب پلیج مہم‘‘کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ادارہ ماحولیات پنجاب کی زیر نگرانی چلنے والی اس مہم کا مقصد سنگل یوز پلاسٹک کے استعمال کا خاتمہ اور صاف ستھری فضا کی جانب عملی پیش رفت ہے۔ سیکرٹری ماحولیات پنجاب صلوت سعید … Continue reading پنجاب میں 75 مائکرون سے کم موٹے پلاسٹک بیگز پر پابندی →

راولپنڈی میں 24 اور 26 نومبر احتجاج کے 21 پی ٹی آئی کارکن ضمانت پر رہ گئے

24 اور 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیسز میں ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 21 کارکن ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ عدالت نے نو مئی 4 اکتوبر ،24 اور 26 نوم
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی میں 24 اور 26 نومبر احتجاج کے 21 پی ٹی آئی کارکن ضمانت پر رہ گئے

24 اور 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیسز میں ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 21 کارکن ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ عدالت نے نو مئی 4 اکتوبر ،24 اور 26 نومبر احتجاج کیسوں کے تمام ملزمان کی ضمانتیں منظور  کرلیں۔ راولپنڈی اور اٹک جیل میں ان کیسز کا اب کوئی ملزم قیدی نہیں … Continue reading راولپنڈی میں 24 اور 26 نومبر احتجاج کے 21 پی ٹی آئی کارکن ضمانت پر رہ گئے →

چیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاک بھارت مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز ٹی 20 لیگ کا دوسرا سیزن جولائی اور اگست میں انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ایجبسٹن کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ا
Khabrain Group Pakistan

چیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاک بھارت مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز ٹی 20 لیگ کا دوسرا سیزن جولائی اور اگست میں انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ایجبسٹن کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ افتتاحی میچ 18 جولائی کو پاکستان چیمپیئنز اور انگلینڈ چیمپیئنز کے درمیان ہوگا، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 20 جولائی کو ایجبسٹن میں ہی کھیلا جائے گا۔ … Continue reading چیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاک بھارت مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی →

پنجاب میں پلاسٹک فری مہم شروع؛ 75 مائکرون سے کم وزنی بیگز پر مکمل پابندی

حکومت پنجاب نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ’’پلاسٹک فری پنجاب پلیج مہم‘‘کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ادارہ ماحولیات پنجاب کی زی
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں پلاسٹک فری مہم شروع؛ 75 مائکرون سے کم وزنی بیگز پر مکمل پابندی

حکومت پنجاب نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ’’پلاسٹک فری پنجاب پلیج مہم‘‘کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ادارہ ماحولیات پنجاب کی زیر نگرانی چلنے والی اس مہم کا مقصد سنگل یوز پلاسٹک کے استعمال کا خاتمہ اور صاف ستھری فضا کی جانب عملی پیش رفت ہے۔ سیکرٹری ماحولیات پنجاب صلوت سعید … Continue reading پنجاب میں پلاسٹک فری مہم شروع؛ 75 مائکرون سے کم وزنی بیگز پر مکمل پابندی →

راولپنڈی: 24 اور 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمات: پی ٹی آئی کے 21 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

24 اور 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیسز میں ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 21 کارکن ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ عدالت نے نو مئی 4 اکتوبر ،24 اور 26 نوم
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی: 24 اور 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمات: پی ٹی آئی کے 21 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

24 اور 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیسز میں ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 21 کارکن ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ عدالت نے نو مئی 4 اکتوبر ،24 اور 26 نومبر احتجاج کیسوں کے تمام ملزمان کی ضمانتیں منظور  کرلیں۔ راولپنڈی اور اٹک جیل میں ان کیسز کا اب کوئی ملزم قیدی نہیں … Continue reading راولپنڈی: 24 اور 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمات: پی ٹی آئی کے 21 کارکنوں کی ضمانتیں منظور →

کھانے کے دوران مچھلی کی ہڈی گردن سے باہر نکل آنے کا عجیب و غریب واقعہ

تھائی لینڈ میں ایک خاتون کے ساتھ عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب انکے گلے میں ہڈی پھنس کر گردن سے باہر نکل آئی۔ تھائی لینڈ کی ایک خاتون جنہوں نے غ
Khabrain Group Pakistan

کھانے کے دوران مچھلی کی ہڈی گردن سے باہر نکل آنے کا عجیب و غریب واقعہ

تھائی لینڈ میں ایک خاتون کے ساتھ عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب انکے گلے میں ہڈی پھنس کر گردن سے باہر نکل آئی۔ تھائی لینڈ کی ایک خاتون جنہوں نے غلطی سے مچھلی کی ایک ہڈی نگل لی تھی، ان کے گلے میں پھنس گئی اور وہ اس وقت یہ دیکھ کر حیران … Continue reading کھانے کے دوران مچھلی کی ہڈی گردن سے باہر نکل آنے کا عجیب و غریب واقعہ →

جدید اے آئی ماڈلز کا خطرناک رویہ: جھوٹ، بلیک میلنگ اور دھمکیوں پر اُتر آئے

دنیا کے جدید ترین مصنوعی ذہانت ماڈلز اب صرف انسانوں کی مدد تک محدود نہیں رہے، بلکہ ان میں ایسے تشویشناک رویے سامنے آ رہے ہیں جو سائنس فکشن کہانی
Khabrain Group Pakistan

جدید اے آئی ماڈلز کا خطرناک رویہ: جھوٹ، بلیک میلنگ اور دھمکیوں پر اُتر آئے

دنیا کے جدید ترین مصنوعی ذہانت ماڈلز اب صرف انسانوں کی مدد تک محدود نہیں رہے، بلکہ ان میں ایسے تشویشناک رویے سامنے آ رہے ہیں جو سائنس فکشن کہانیوں کی یاد دلاتے ہیں، جیسے جھوٹ بولنا، خالقین کو بلیک میل کرنا اور اپنی بندش سے بچنے کے لیے خطرناک چالیں چلنا۔ غیر ملکی خبر … Continue reading جدید اے آئی ماڈلز کا خطرناک رویہ: جھوٹ، بلیک میلنگ اور دھمکیوں پر اُتر آئے →

مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹس کے درمیان پہلی بار دلچسپ فٹبال میچ

بیجنگ: چین میں باکسنگ کے بعد پہلی بار ایک ایسا فٹبال میچ ہوا جس میں تمام کھلاڑی روبوٹ تھے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 3۔ 3 روبوٹ کھلاڑیوں پ
Khabrain Group Pakistan

مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹس کے درمیان پہلی بار دلچسپ فٹبال میچ

بیجنگ: چین میں باکسنگ کے بعد پہلی بار ایک ایسا فٹبال میچ ہوا جس میں تمام کھلاڑی روبوٹ تھے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 3۔ 3 روبوٹ کھلاڑیوں پر مشتمل یہ دلچسپ میچ بیجنگ میں ہوا، اس میچ میں Tsinghua یونیورسٹی کی روبوٹ ٹیم نے چائنا ایگریکلچرل یونیورسٹی کی ٹیم کو شکست دی۔ … Continue reading مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹس کے درمیان پہلی بار دلچسپ فٹبال میچ →

روس کا یوکرین پر میزائلوں ، ڈرونز سے اٹیک ، یوکرینیF-16 بھی اڑادیا

کیف: روس نے گزشتہ شب ڈرونز اور میزائلوں سے یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ کیا جسے روکنے کے دوران ایک یوکرینی ایف 16 طیارہ بھی تباہ ہوا۔ ام
Khabrain Group Pakistan

روس کا یوکرین پر میزائلوں ، ڈرونز سے اٹیک ، یوکرینیF-16 بھی اڑادیا

کیف: روس نے گزشتہ شب ڈرونز اور میزائلوں سے یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ کیا جسے روکنے کے دوران ایک یوکرینی ایف 16 طیارہ بھی تباہ ہوا۔ امریکی میڈیا نے یوکرینی فوج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ  روسی حملے میں 537 ڈرونز اور میزائلوں کا استعمال کیا گیا  جن … Continue reading روس کا یوکرین پر میزائلوں ، ڈرونز سے اٹیک ، یوکرینیF-16 بھی اڑادیا →

حکومت کا بجلی بلوں سے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   ذرائع کے مطابق بجلی بلوں میں ٹی وی فیس کو ختم کرنے کا حتمی ا
Khabrain Group Pakistan

حکومت کا بجلی بلوں سے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   ذرائع کے مطابق بجلی بلوں میں ٹی وی فیس کو ختم کرنے کا حتمی اعلان وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ صارفین سے ٹی وی فیس کی مد میں ماہانہ ڈیڑھ ارب … Continue reading حکومت کا بجلی بلوں سے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ →

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دینے کا اعتراف

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے امپائر فکسنگ کا پنڈورا باکس کھول دیا۔ سابق بھارتی اوپننگ بیٹر وریندر سہواگ کا ایک انٹرویو سامنے آیا ہے جس م
Khabrain Group Pakistan

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دینے کا اعتراف

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے امپائر فکسنگ کا پنڈورا باکس کھول دیا۔ سابق بھارتی اوپننگ بیٹر وریندر سہواگ کا ایک انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں وہ مبینہ طور پر امپائرز کو رشوت دیکر اپنے حق میں فیصلے کرانے کا اعتراف کررہے ہیں، انہوں نے اس گفتگو کے دوران 2 امپائرز کا نام لیا … Continue reading سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دینے کا اعتراف →

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ پر ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی لگادی

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر حامد رضا حاجی بابائی کا کہنا ہے کہ ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی پر ای
Khabrain Group Pakistan

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ پر ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی لگادی

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر حامد رضا حاجی بابائی کا کہنا ہے کہ ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی پر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی لگادی ہے۔ نائب اسپیکر حامد رضا حاجی بابائی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اس لیے کیا گیا ہے کیونکہ ایرانی … Continue reading ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ پر ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی لگادی →

حیرت انگیز! ایک ملک کا نام 85 حروف پر مشتمل

اگر سب سے طویل نام والے کسی مقام کی بات کی جائے تو وہ نیوزیلینڈ کی ایک پہاڑی ہے جس کا نام ہے Taumatawhakatangihangakoauauauotamateaturipukakapikimaungahoronukupokaiwhenuakitanatahu نیوز
Khabrain Group Pakistan

حیرت انگیز! ایک ملک کا نام 85 حروف پر مشتمل

اگر سب سے طویل نام والے کسی مقام کی بات کی جائے تو وہ نیوزیلینڈ کی ایک پہاڑی ہے جس کا نام ہے Taumatawhakatangihangakoauauauotamateaturipukakapikimaungahoronukupokaiwhenuakitanatahu نیوزی لینڈ کی اس پہاڑی کے پاس دنیا میں سب سے طویل نام والی جگہ کا ریکارڈ ہے۔ اس میں کُل 85 حروف ہیں۔ لیکن اگر کسی ملک کی بات کی … Continue reading حیرت انگیز! ایک ملک کا نام 85 حروف پر مشتمل →

پولیو کیخلاف حکومتی ایکشن پلان حتمی مراحل میں داخل

پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کا اجلاس 24 سے 26 جون تک اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں انسداد پولیو حکمت عملی اور گزشتہ چھ ماہ کی پیشرفت کا تفصیلی
Khabrain Group Pakistan

پولیو کیخلاف حکومتی ایکشن پلان حتمی مراحل میں داخل

پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کا اجلاس 24 سے 26 جون تک اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں انسداد پولیو حکمت عملی اور گزشتہ چھ ماہ کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ قومی ادارہ صحے نیشنل ای او سی کے مطابق اجلاس میں جی پی ای آئی کے پولیو ماہرین، پولیو پروگرام کی قیادت، … Continue reading پولیو کیخلاف حکومتی ایکشن پلان حتمی مراحل میں داخل →

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو پیغامات پڑھے بغیر ان سے باخبر رکھے گا۔ واٹس ایپ فیچر
Khabrain Group Pakistan

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو پیغامات پڑھے بغیر ان سے باخبر رکھے گا۔ واٹس ایپ فیچر کی مدد سے صارفین اب بغیر پڑھے میسجز کا اے آئی خلاصہ پڑھ سکیں گے۔ واٹس ایپ کا ایک بلاگ پوسٹ میں کہنا تھا کہ … Continue reading واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا →

تین فارمیٹس میں تین الگ الگ کپتان رکھنا ٹیم کے لیے سودمند نہیں ہوگا، نجم الحسن شانتو

ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نجم الحسن شانتو نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردی
Khabrain Group Pakistan

تین فارمیٹس میں تین الگ الگ کپتان رکھنا ٹیم کے لیے سودمند نہیں ہوگا، نجم الحسن شانتو

ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نجم الحسن شانتو نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجم الحسن شانتو نے یہ اعلان میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کیا جہاں بنگلہ دیش کو اننگز اور 78 رنز سے شکست کا سامنا … Continue reading تین فارمیٹس میں تین الگ الگ کپتان رکھنا ٹیم کے لیے سودمند نہیں ہوگا، نجم الحسن شانتو →

فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند

حکومت کی جانب سے عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا گیا سرکاری ہسپتالوں میں فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند کر دیا گیا 30 جون کے ب
Khabrain Group Pakistan

فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند

حکومت کی جانب سے عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا گیا سرکاری ہسپتالوں میں فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند کر دیا گیا 30 جون کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت میسر نہیں ہو گی ، مراسلہ تمام سرکاری ہسپتالوں کو 30 جون سے قبل واجبات کلئیر … Continue reading فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند →

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست پر بنگلا دیشی کپتان مستعفی

تین فارمیٹس میں تین الگ الگ کپتان رکھنا ٹیم کے لیے سودمند نہیں ہوگا، نجم الحسن شانتو ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نجم الحسن شانتو نے
Khabrain Group Pakistan

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست پر بنگلا دیشی کپتان مستعفی

تین فارمیٹس میں تین الگ الگ کپتان رکھنا ٹیم کے لیے سودمند نہیں ہوگا، نجم الحسن شانتو ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نجم الحسن شانتو نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجم الحسن شانتو نے یہ اعلان میچ کے … Continue reading سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست پر بنگلا دیشی کپتان مستعفی →

نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ اور حکومت کی ایک سالہ کارکر
Khabrain Group Pakistan

نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ اور حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ٹیکس فری بجٹ دیا ہے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کیا ہے، اس … Continue reading نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے: مریم نواز →

میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے ک
Khabrain Group Pakistan

میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر نےجنگ میں اپنی فتح کا دعویٰ اتنی بے وقوفی سےکیوں کیا، آیت اللہ خامنہ ای ایسا کیوں کہہ سکتے ہیں کہ وہ … Continue reading میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ →

Get more results via ClueGoal