Pakistan



فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند

حکومت کی جانب سے عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا گیا سرکاری ہسپتالوں میں فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند کر دیا گیا 30 جون کے ب
Khabrain Group Pakistan

فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند

حکومت کی جانب سے عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا گیا سرکاری ہسپتالوں میں فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند کر دیا گیا 30 جون کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت میسر نہیں ہو گی ، مراسلہ تمام سرکاری ہسپتالوں کو 30 جون سے قبل واجبات کلئیر … Continue reading فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند →

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست پر بنگلا دیشی کپتان مستعفی

تین فارمیٹس میں تین الگ الگ کپتان رکھنا ٹیم کے لیے سودمند نہیں ہوگا، نجم الحسن شانتو ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نجم الحسن شانتو نے
Khabrain Group Pakistan

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست پر بنگلا دیشی کپتان مستعفی

تین فارمیٹس میں تین الگ الگ کپتان رکھنا ٹیم کے لیے سودمند نہیں ہوگا، نجم الحسن شانتو ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نجم الحسن شانتو نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجم الحسن شانتو نے یہ اعلان میچ کے … Continue reading سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست پر بنگلا دیشی کپتان مستعفی →

نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ اور حکومت کی ایک سالہ کارکر
Khabrain Group Pakistan

نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ اور حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ٹیکس فری بجٹ دیا ہے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کیا ہے، اس … Continue reading نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے: مریم نواز →

میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے ک
Khabrain Group Pakistan

میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر نےجنگ میں اپنی فتح کا دعویٰ اتنی بے وقوفی سےکیوں کیا، آیت اللہ خامنہ ای ایسا کیوں کہہ سکتے ہیں کہ وہ … Continue reading میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ →

“کانٹا لگا” سے شہرت حاصل کرنیوالی بھارتی اداکارہ شیفالی چل بسیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ ، ریئلیٹی ٹی وی اسٹار اور گانے ‘کانٹا لگا’ میں اپنی ڈانس پرفارمنس سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی جریوالہ 42 سال کی عم
Khabrain Group Pakistan

“کانٹا لگا” سے شہرت حاصل کرنیوالی بھارتی اداکارہ شیفالی چل بسیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ ، ریئلیٹی ٹی وی اسٹار اور گانے ‘کانٹا لگا’ میں اپنی ڈانس پرفارمنس سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی جریوالہ 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیفالی کو جمعرات کی رات اچانک دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوری طور پر ان کے شوہر اداکار پراگ تیاگی … Continue reading “کانٹا لگا” سے شہرت حاصل کرنیوالی بھارتی اداکارہ شیفالی چل بسیں →

2025 میں دنیا کے 10 سب سے زیادہ امن پسند ممالک کونسے ہیں؟

حال ہی میں گلوبل پیس انڈیکس نے 10 سب سے زیادہ امن پسند ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ گلوبل پیس انڈیکس نے 2025 میں سب سے زیادہ امن پسند ممالک کی فہرست مر
Khabrain Group Pakistan

2025 میں دنیا کے 10 سب سے زیادہ امن پسند ممالک کونسے ہیں؟

حال ہی میں گلوبل پیس انڈیکس نے 10 سب سے زیادہ امن پسند ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ گلوبل پیس انڈیکس نے 2025 میں سب سے زیادہ امن پسند ممالک کی فہرست مرتب کی ہے۔ یہ فہرست انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی رپورٹ پر مبنی ہے۔ درج ذیل ان 10 ممالک کے … Continue reading 2025 میں دنیا کے 10 سب سے زیادہ امن پسند ممالک کونسے ہیں؟ →

پاکستانی طلبا نے ’اے آئی ٹیکنالوجی کے موثر استعمال‘ پر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے طلبا نے 2025 کے اے پی اے سی سولیوشن چیلنج میں”اے آئی کے بہترین استعمال کا ایوارڈ“ اپنے نام کر
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی طلبا نے ’اے آئی ٹیکنالوجی کے موثر استعمال‘ پر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے طلبا نے 2025 کے اے پی اے سی سولیوشن چیلنج میں”اے آئی کے بہترین استعمال کا ایوارڈ“ اپنے نام کر لیا ہے پاکستانی طلبا کی اختراعی صلاحیتیں 2025 کے اے پی اے سی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن فورم میں اُس وقت توجہ کا مرکز بن گئیں جب انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس … Continue reading پاکستانی طلبا نے ’اے آئی ٹیکنالوجی کے موثر استعمال‘ پر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا →

جسم کو ہائیڈریٹ کرنے کیلئے پانی سے زیادہ موثر مشروبات

جسم کو ہائیڈریٹ کرنے کے لیے پانی بہترین انتخاب ہے مگر کچھ مشروبات ایسے ہیں جو پانی سے بھی زیادہ مؤثر طریقے سے ہائیڈریٹ کرتے ہیں — خاص طور پر الی
Khabrain Group Pakistan

جسم کو ہائیڈریٹ کرنے کیلئے پانی سے زیادہ موثر مشروبات

جسم کو ہائیڈریٹ کرنے کے لیے پانی بہترین انتخاب ہے مگر کچھ مشروبات ایسے ہیں جو پانی سے بھی زیادہ مؤثر طریقے سے ہائیڈریٹ کرتے ہیں — خاص طور پر الیکٹرولائٹس، کاربوہائیڈریٹس اور سوڈیئم کی موجودگی کی وجہ سے۔ ان میں سے ایک دودھ ہے جو الیکٹرولائٹس، پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، اور سوڈیئم کی وجہ سے پانی سے … Continue reading جسم کو ہائیڈریٹ کرنے کیلئے پانی سے زیادہ موثر مشروبات →

ماہرین کا ای سیگریٹ سے متعلق تحقیق میں ہوشربا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ نوجوانوں میں مقبول ڈسپوز ایبل برقی سیگریٹیں روایتی سیگریٹوں کے مقابلے میں زیادہ زہریلی ہوتی ہیں۔ ڈیوِس
Khabrain Group Pakistan

ماہرین کا ای سیگریٹ سے متعلق تحقیق میں ہوشربا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ نوجوانوں میں مقبول ڈسپوز ایبل برقی سیگریٹیں روایتی سیگریٹوں کے مقابلے میں زیادہ زہریلی ہوتی ہیں۔ ڈیوِس میں قائم یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ برقی سیگریٹیں چند سو کش میں روایتی سیگریٹوں کے مقابلے میں زیادہ زہری دھاتیں انسان … Continue reading ماہرین کا ای سیگریٹ سے متعلق تحقیق میں ہوشربا انکشاف →

مہوش حیات کی بہن نے بھی پاکستان شوبز میں انٹری دے دی

پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات بھی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں افشین حیات نے بتایا کہ وہ میوز
Khabrain Group Pakistan

مہوش حیات کی بہن نے بھی پاکستان شوبز میں انٹری دے دی

پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات بھی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں افشین حیات نے بتایا کہ وہ میوزک انڈسٹری سے کئی سالوں سے وابستہ ہیں تاہم ڈراموں میں انہوں نے چند پراجیکٹ میں سپورٹنگ کردار ادا کیا ہے اور اب وہ ڈرامہ ڈائن میں … Continue reading مہوش حیات کی بہن نے بھی پاکستان شوبز میں انٹری دے دی →

ایرانی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے مذاکراتی دعوے کی دوٹوک تردید کردی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آئندہ ہفتے ایران سے مذاکرات ہو
Khabrain Group Pakistan

ایرانی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے مذاکراتی دعوے کی دوٹوک تردید کردی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آئندہ ہفتے ایران سے مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عراقچی نے واضح کیا: “نہ کوئی معاہدہ طے پایا ہے، نہ مذاکرات کی … Continue reading ایرانی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے مذاکراتی دعوے کی دوٹوک تردید کردی →

ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے پاور پلے کے قانون میں تبدیلی کر دی گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مردوں کے ٹی20 انٹرنیشنل میچز کے لیے کھیل کے قوانین میں چند تبدیلیاں منظور کی ہیں، جن میں پاور پلے سے متعلق ای
Khabrain Group Pakistan

ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے پاور پلے کے قانون میں تبدیلی کر دی گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مردوں کے ٹی20 انٹرنیشنل میچز کے لیے کھیل کے قوانین میں چند تبدیلیاں منظور کی ہیں، جن میں پاور پلے سے متعلق ایک اہم ترمیم بھی شامل ہے۔ کرک انفو کے مطابق نئے قانون کے تحت، اگر کسی وجہ سے میچ کے اوورز کم ہو جائیں، تو اب … Continue reading ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے پاور پلے کے قانون میں تبدیلی کر دی گئی →

سیزفائر کے بعد ایران پر امریکی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے اور اربوں ڈالر امداد ملنے کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے ایران کے ساتھ براہِ راست ملاقات متوقع ہے اور
Khabrain Group Pakistan

سیزفائر کے بعد ایران پر امریکی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے اور اربوں ڈالر امداد ملنے کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے ایران کے ساتھ براہِ راست ملاقات متوقع ہے اور شاید ایک معاہدہ بھی طے پا جائے۔ صدر ٹرمپ نے ہیگ میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم ایران سے ملاقات کرنے جا رہے ہیں، … Continue reading سیزفائر کے بعد ایران پر امریکی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے اور اربوں ڈالر امداد ملنے کا امکان →

سامنتھا روتھ پربھو کی وائرل مارک شیٹس نےکچا چٹھا کھول دیا

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سامنتا روتھ پربھو کی دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کی مارک شیٹس نے انکی تعلیمی کارکردگی کا ثبوت پ
Khabrain Group Pakistan

سامنتھا روتھ پربھو کی وائرل مارک شیٹس نےکچا چٹھا کھول دیا

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سامنتا روتھ پربھو کی دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کی مارک شیٹس نے انکی تعلیمی کارکردگی کا ثبوت پیش کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر راج نامی اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ منظر عام پر آئی جس میں مارک شیٹ شیئر کی گئی تھی اور ساتھ ہی یہ دعویٰ … Continue reading سامنتھا روتھ پربھو کی وائرل مارک شیٹس نےکچا چٹھا کھول دیا →

ارجن کے برتھ ڈے پر ملائکہ کے جذبات جاگ اٹھے

بالی وڈ اداکارہ اور رقاصہ ملائکہ اروڑا تعلق ختم ہونے کے باوجود بھی اپنے سابقہ محبوب ارجن کپور کو سالگرہ کی مبارکباد دینا نہ بھولیں۔ جب بھی ارج
Khabrain Group Pakistan

ارجن کے برتھ ڈے پر ملائکہ کے جذبات جاگ اٹھے

بالی وڈ اداکارہ اور رقاصہ ملائکہ اروڑا تعلق ختم ہونے کے باوجود بھی اپنے سابقہ محبوب ارجن کپور کو سالگرہ کی مبارکباد دینا نہ بھولیں۔ جب بھی ارجن کپور کی سالگرہ کا دن آتا تھا تو ملائکہ کی خوشی کے کوئی ٹھکانا نہ ہوتا تھا، کبھی وہ ڈانس کرتی نظر آئیں تو کبھی رات گئے … Continue reading ارجن کے برتھ ڈے پر ملائکہ کے جذبات جاگ اٹھے →

یک ہزار کا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹ سٹیٹ بنک نے جعلی,قرار دیدیا۱

  سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور تصاویر میں دکھائے جانے والے “نئے” 1000 روپے کے کرنسی نوٹ کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وضاحت جاری کر
Khabrain Group Pakistan

یک ہزار کا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹ سٹیٹ بنک نے جعلی,قرار دیدیا۱

  سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور تصاویر میں دکھائے جانے والے “نئے” 1000 روپے کے کرنسی نوٹ کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وضاحت جاری کرتے ہوئے  اس کو مکمل طور پر بے بنیاد اور جعلی قرار دیدیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام پر گردش کرتی … Continue reading یک ہزار کا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹ سٹیٹ بنک نے جعلی,قرار دیدیا۱ →

غیر متوقع ممالک کی اسرائیل سے دوستی کا امکان، امریکی مشیر نے چونکا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد ایسے ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کریں گے جن کے بار
Khabrain Group Pakistan

غیر متوقع ممالک کی اسرائیل سے دوستی کا امکان، امریکی مشیر نے چونکا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد ایسے ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کریں گے جن کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اسٹیو وٹکوف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ ابراہام معاہدے (Abraham Accords) کو مزید … Continue reading غیر متوقع ممالک کی اسرائیل سے دوستی کا امکان، امریکی مشیر نے چونکا دیا →

نیتن یاہو کو بچانے کیلئے ٹرمپ میدان میں آگئے، اسرائیلی حکومت سے کرپشن مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف جاری کرپشن مقدمے کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا یہ بیان ایران او
Khabrain Group Pakistan

نیتن یاہو کو بچانے کیلئے ٹرمپ میدان میں آگئے، اسرائیلی حکومت سے کرپشن مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف جاری کرپشن مقدمے کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا یہ بیان ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے بدھ کی شب اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری پیغام … Continue reading نیتن یاہو کو بچانے کیلئے ٹرمپ میدان میں آگئے، اسرائیلی حکومت سے کرپشن مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ →

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ؛ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دیکر ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ جیت لی۔ ملائشیا میں منعقدہ دوسری ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ میں اپنے اعزاز ک
Khabrain Group Pakistan

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ؛ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دیکر ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ جیت لی۔ ملائشیا میں منعقدہ دوسری ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والا بھارت ٹاپ سیڈ اور پاکستان سیکنڈ سیڈڈ تھا۔ فائنل میں ابھے سنگھ اورویلاوان سنتھیل کمار پر مشتمل بھارتی ٹیم کیخلاف پاکستانی جوڑی عالمی انڈر-23 … Continue reading ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ؛ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست →

29 سالہ ائیرہوسٹس سے تعلقات؛ 17 سالہ فٹبالر نے خبروں پر خاموشی توڑ دی

اسپینیش فٹبال کلب بارسلونا کے 17 سالہ نوجوان اسٹرائیکر لامین یامل نے 30 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ایئر ہوسٹس فاٹی وازکوز سے ڈیٹنگ کی خبروں پ
Khabrain Group Pakistan

29 سالہ ائیرہوسٹس سے تعلقات؛ 17 سالہ فٹبالر نے خبروں پر خاموشی توڑ دی

اسپینیش فٹبال کلب بارسلونا کے 17 سالہ نوجوان اسٹرائیکر لامین یامل نے 30 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ایئر ہوسٹس فاٹی وازکوز سے ڈیٹنگ کی خبروں پر لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپنیش فٹبالر لامین یامل کا کہنا ہے کہ 30 سالہ فاٹی وازکوز محض انکی دوست ہیں، دونوں کے درمیان کسی قسم … Continue reading 29 سالہ ائیرہوسٹس سے تعلقات؛ 17 سالہ فٹبالر نے خبروں پر خاموشی توڑ دی →

ٹیسٹ کرکٹ کا 148 سالہ ناپسندیدہ ترین ریکارڈ بھارت کے نام

انگلینڈ کیخلاف لیڈز ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم نے 148 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کروالیا۔ گزشتہ روز انگ
Khabrain Group Pakistan

ٹیسٹ کرکٹ کا 148 سالہ ناپسندیدہ ترین ریکارڈ بھارت کے نام

انگلینڈ کیخلاف لیڈز ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم نے 148 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کروالیا۔ گزشتہ روز انگلینڈ نے لیڈز ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز سنسنی خیز انداز میں 5 وکٹوں پر 371 کا ہدف باآسانی سے حاصل کیا اور سیریز میں 0-1 کی … Continue reading ٹیسٹ کرکٹ کا 148 سالہ ناپسندیدہ ترین ریکارڈ بھارت کے نام →

نیپرا کی ٹیرف میں ایک روپیہ 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرانے آئ
Khabrain Group Pakistan

نیپرا کی ٹیرف میں ایک روپیہ 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرانے آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کوبجھوا دیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف … Continue reading نیپرا کی ٹیرف میں ایک روپیہ 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری →

جیکولین فرنینڈس کوملا اٹلی میںبڑا اعزاز

بالی وڈ میں دھوم مچانے والی سری لنکن اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے عالمی سطح پر اعزاز حاصل کر کے کریئر میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ اداکارہ کو حال
Khabrain Group Pakistan

جیکولین فرنینڈس کوملا اٹلی میںبڑا اعزاز

بالی وڈ میں دھوم مچانے والی سری لنکن اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے عالمی سطح پر اعزاز حاصل کر کے کریئر میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ اداکارہ کو حال ہی میں اٹالین گلوبل سیریز فیسٹیول (IGSF) 2025 کے ایڈیشن میں اعزاز سے نوازا گیا، جو اٹلی کے شہر ریمِنی میں منعقد ہوا۔ اس باوقار فیسٹیول … Continue reading جیکولین فرنینڈس کوملا اٹلی میںبڑا اعزاز →

کائناتی تصاویر کا نیا خزانہ، جدید ڈیجیٹل کیمرا کی کارستانی

دنیا کے طاقتور ترین ڈیجیٹل کیمرا نے کائنات کی کھینچی گئی اپنی اولین تصاویر جاری کردیں۔ تصاویر میں چمکتی ہوئی خوبصورت کہکشاؤں کو دیکھا جا سکتا
Khabrain Group Pakistan

کائناتی تصاویر کا نیا خزانہ، جدید ڈیجیٹل کیمرا کی کارستانی

دنیا کے طاقتور ترین ڈیجیٹل کیمرا نے کائنات کی کھینچی گئی اپنی اولین تصاویر جاری کردیں۔ تصاویر میں چمکتی ہوئی خوبصورت کہکشاؤں کو دیکھا جا سکتا ہے جو رنگین نیبیولا اور ستاروں کو ظاہر کرتی ہیں۔ یہ تصاویر ویرا سی رُوبن آبزرویٹری سے موصول ہوئی ہیں جس کے حوالے سے سائنس دان پُر امید ہیں … Continue reading کائناتی تصاویر کا نیا خزانہ، جدید ڈیجیٹل کیمرا کی کارستانی →

گرمی بڑھی، بجلی گھٹی,سولرکی طاقت کمزور پڑ گئی

شدید دھوپ میں سولر پینل کیا زیادہ بجلی بناتے ہیں؟ کامن سینس تو یہی کہتی مگر ماہرین شمسی توانائی کا کہنا ہے، جدید سولر پینل 15 سے25 درجے سینٹی گری
Khabrain Group Pakistan

گرمی بڑھی، بجلی گھٹی,سولرکی طاقت کمزور پڑ گئی

شدید دھوپ میں سولر پینل کیا زیادہ بجلی بناتے ہیں؟ کامن سینس تو یہی کہتی مگر ماہرین شمسی توانائی کا کہنا ہے، جدید سولر پینل 15 سے25 درجے سینٹی گریڈ میں بہترین کام کرتے،گرمی 25°C سے بڑھے تو ہر 1 درجے بڑھاؤ پر پینل کی کارکردگی0.3 سے0.5 فیصد کم ہو جاتی ہے کہ سولر سیلوں … Continue reading گرمی بڑھی، بجلی گھٹی,سولرکی طاقت کمزور پڑ گئی →

جنگ بندی قبول ہے، ایران کے خلاف آپریشن کے تمام مقاصد حاصل کر لیے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف ’’آپریشن رائزنگ لائن‘‘ میں اسرائیل نے اپنے تمام اہداف حاصل کر لیے ہیں،
Khabrain Group Pakistan

جنگ بندی قبول ہے، ایران کے خلاف آپریشن کے تمام مقاصد حاصل کر لیے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف ’’آپریشن رائزنگ لائن‘‘ میں اسرائیل نے اپنے تمام اہداف حاصل کر لیے ہیں، اور اس سے بھی زیادہ کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو نے گزشتہ رات کابینہ، … Continue reading جنگ بندی قبول ہے، ایران کے خلاف آپریشن کے تمام مقاصد حاصل کر لیے، نیتن یاہو →

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا وقت شروع ہوگیا ہے، ایران نے اسرائیل پر میزائیل حملوں کے بعد جنگ بن
Khabrain Group Pakistan

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا وقت شروع ہوگیا ہے، ایران نے اسرائیل پر میزائیل حملوں کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا جبکہ نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی ہے، ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے … Continue reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا →

احد رضا میر دوسری شادی کر رہے ہیں؟ مایوں میں بھنگڑا ڈالنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز کے اداکار احد رضا میر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔  سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو می
Khabrain Group Pakistan

احد رضا میر دوسری شادی کر رہے ہیں؟ مایوں میں بھنگڑا ڈالنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز کے اداکار احد رضا میر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔  سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں احد رضا میر کو بیرون ملک میں مایوں کی تقریب میں رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے ساتھ ان کے … Continue reading احد رضا میر دوسری شادی کر رہے ہیں؟ مایوں میں بھنگڑا ڈالنے کی ویڈیو وائرل →

بابراعظم، اسمتھ ایک ساتھ ایک ٹیم کیلئے کھیلیں گے؟

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سابق کپتان بابراعظم اور آسٹریلوی بیٹر اسٹیو استمھ کی سڈنی سکسرز کیلئے ایک ساتھ اوپننگ کرنے کا امکان ہے
Khabrain Group Pakistan

بابراعظم، اسمتھ ایک ساتھ ایک ٹیم کیلئے کھیلیں گے؟

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سابق کپتان بابراعظم اور آسٹریلوی بیٹر اسٹیو استمھ کی سڈنی سکسرز کیلئے ایک ساتھ اوپننگ کرنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے بابراعظم اور اسمتھ کی ممکنہ شراکت کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ دونوں … Continue reading بابراعظم، اسمتھ ایک ساتھ ایک ٹیم کیلئے کھیلیں گے؟ →

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوچکا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر اپنے بیان
Khabrain Group Pakistan

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوچکا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا: “جنگ بندی اب مؤثر ہو چکی ہے، براہِ کرم اسے توڑنے کی کوشش نہ کریں!” تاہم ایران اور اسرائیل کی جانب … Continue reading ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا، ٹرمپ →

ایران کا حملہ، تیل 7 فیصد سستا — عالمی منڈی میں ہلچل

ایران کی جانب سے قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مسلسل گر رہی ہے۔ اب تک کی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی م
Khabrain Group Pakistan

ایران کا حملہ، تیل 7 فیصد سستا — عالمی منڈی میں ہلچل

ایران کی جانب سے قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مسلسل گر رہی ہے۔ اب تک کی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7 فیصد سے زائد گرچکی ہے۔  امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 7.22 فیصدکی کمی کے بعد … Continue reading ایران کا حملہ، تیل 7 فیصد سستا — عالمی منڈی میں ہلچل →

ایران کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کی شدید مذمت

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے قطر پر ایرانی حملے کی مذمت کردی۔ سعودی عرب نے قطر پر ایران کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایرا
Khabrain Group Pakistan

ایران کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کی شدید مذمت

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے قطر پر ایرانی حملے کی مذمت کردی۔ سعودی عرب نے قطر پر ایران کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا حملہ قطر کی خودمختاری اور سالمیت سمیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔  متحدہ عرب امارات نے بھی قطر العدید بیس … Continue reading ایران کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کی شدید مذمت →

ایران نے قطر میں موجود امریکی اڈوں پر 6 میزائل داغ دیے

ایران نے جوابی حملے میں قطر میں واقع امریکا کے سب سے بڑے فضائی اڈے الحدید پر 6 میزائل داغ دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت د
Khabrain Group Pakistan

ایران نے قطر میں موجود امریکی اڈوں پر 6 میزائل داغ دیے

ایران نے جوابی حملے میں قطر میں واقع امریکا کے سب سے بڑے فضائی اڈے الحدید پر 6 میزائل داغ دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ کے آسمان پر روشنی چک رہی ہے اور آگ کے شعلوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ … Continue reading ایران نے قطر میں موجود امریکی اڈوں پر 6 میزائل داغ دیے →

چین میں پارک کی انوکھی نوکری کیلیے 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول

چین میں ایک نیشنل پارک کو ’وائلڈ مین‘ (چینی دیومالائی مخلوق) کی نوکری کا اشتہار دینے کے بعد 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئیں۔ جاری کیے گئ
Khabrain Group Pakistan

چین میں پارک کی انوکھی نوکری کیلیے 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول

چین میں ایک نیشنل پارک کو ’وائلڈ مین‘ (چینی دیومالائی مخلوق) کی نوکری کا اشتہار دینے کے بعد 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئیں۔ جاری کیے گئے اشتہار میں مشہور دیو مالائی مخلوق کی نقل کرتے ہوئے شینونگجیا نیشنل پارک میں گھومنے کے لیے 500 یوان (69.60 ڈالر) روزانہ کی پیش کش کی گئی … Continue reading چین میں پارک کی انوکھی نوکری کیلیے 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول →

حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 300 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔ حسن علی اس وقت انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم برمن
Khabrain Group Pakistan

حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 300 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔ حسن علی اس وقت انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم برمنگھم بیئرز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور 2025 کے جاری مینر ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ حسن علی نے یہ کارنامہ … Continue reading حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا →

Get more results via ClueGoal